• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مقبول احمد سلفی

    انسانوں سے اللہ کا واسطہ دے کر مانگنا

    انسانوں سے اللہ کا واسطہ دے کر مانگنا مقبول احمد سلفی لوگوں میں یہ دیکھا جاتا ہے کہ سوال کرتے وقت اللہ کا واسطہ دے کر سوال کرتے ہیں جیساکہ سائل کسی سے کہے اللہ کے نام پہ کچھ دیدو یا کوئی آدمی کہے کہ اللہ کے واسطے میرا یہ کام کردو یا مجھے فلاں چیز دیدو۔ اس قسم کے واسطہ سے متعلق دو قسم کی...
  2. مقبول احمد سلفی

    نبی ﷺ کے فضائل سے متعلق چند باتوں کی تحقیق

    نبی ﷺ کے فضائل سے متعلق چند باتوں کی تحقیق تحریر: مقبول احمد سلفی نبی ﷺ کی شان سب سے نرالی ہے ، قرآن وحدیث کے متعدد نصوص سے آپ ﷺ کے بے شمار فضائل اور لاجواب وبے مثال شان وشوکت کا اندازہ لگتا ہے ۔ انسانی تاریخ میں ایسے پہلے آدمی ہیں جنہیں اللہ تعالی یہ بلندمقام ومرتبہ دیا۔ آپ کی رفعت شان کے...
  3. مقبول احمد سلفی

    دفن کرنےکے مکروہ اوقات

    تین اوقات میں نماز جنازہ پڑھنا اور میت کو دفن کرنا منع ہے ۔ عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ثلاثُ ساعاتٍ كان رسولُ اللهِ صلَّى اللهُ عليه وسلَّمَ ينهانا أن نُصلِّيَ فيهنَّ . أو أن نَقبرَ فيهن موتانا : حين تطلعُ الشمسُ بازغةً حتى ترتفعَ . وحين يقومُ قائمُ الظهيرةِ حتى تميلَ الشمسُ . وحين...
  4. مقبول احمد سلفی

    ایک مخلصانہ پیغام الیاس قادری کے نام

    تلاش کرکے بھیجتا ہوں ۔
  5. مقبول احمد سلفی

    ایک مخلصانہ پیغام الیاس قادری کے نام

    اللہ تعالی ہم سب کو مرتے دم تک صراط مستقیم پر گامزن رکھے۔
  6. مقبول احمد سلفی

    ایک مخلصانہ پیغام الیاس قادری کے نام

    ایک مخلصانہ پیغام الیاس قادری کے نام تحریر: مقبول احمد سلفی دعوت اسلامی پاکستان کے مؤسس وبانی الیاس قادری بریلوی نے کہیں سے باقاعدہ تعلیم حاصل نہیں کی ہے ۔ ان کے پاس کوئی ڈگری نہیں مگر علم کے نام پر بڑے بڑے کارخانے چلا رہے ہیں ۔ سب سے بڑا کارخانہ تنظیم دعوت اسلامی ہے جس میں درس وتدریس، تصنیف...
  7. مقبول احمد سلفی

    میقات سے گزرنے کے احکام

    میقات اس جگہ کا نام ہے جہاں سے حج و عمرہ کے لئے احرام باندھا جاتا ہے ۔ نبی ﷺنے عمرہ یا حج کا احرام باندھنے کے لئے پانچ میقات مقرر کی ہیں چار کا ذکر صحیحین میں اور پانچویں کا ذکر ایک دوسری صحیح حدیث میں ہے ۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں : أنَّ رسولَ اللهِ صلَّى اللهُ عليه...
  8. مقبول احمد سلفی

    سورہ کہف اور فتنہ دجال سے حفاظت

    سورہ کہف اور فتنہ دجال سے حفاظت مقبول احمد سلفی سورہ کہف قرآن کی ایک عظیم سورت ہے ، جمعہ کے دن اس کی تلاوت مستحب ہے ۔ جو آدمی روز جمعہ سورہ کہف کی تلاوت کرے گا اللہ تعالی اس کے لئے نور فراہم کرتا ہے ۔ نبی ﷺ کا فرمان ہے ۔ من قرأ سورةَ الكهفِ يومَ الجمعةِ أضاء له النُّورُ ما بينَه و بين البيتِ...
  9. مقبول احمد سلفی

    مسبوق کا امام کے ساتھ سجدہ میں شامل ہونے کا طریقہ

    السلامُ علیکُم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ سے میرا ایک سوال ہے کہ اگرہم امام کوسجدے میں پائیں تو سجدے میں چلے جاتےہیں تواس کا طریقہ کار کیا ہے؟۔کیا تکبیر کہنا ہی کافی ہوگا یا پھر تکبیر کےساتھ رفع الیدین بھی کرنا ہے یعنی ہاتھوں کو کندھے تک اٹھانا ہے یا پھر تکبیر کہکر رفع الیدین کرے پھرنیت باندھے تب...
  10. مقبول احمد سلفی

    نماز مغرب میں مسبوق کازائد قعدہ

    نماز مغرب میں مسبوق کازائد قعدہ جو مقتدی امام کی دوسری رکعت ختم ہونے کے بعد تشہد اول میں نماز میں شامل ہو اسے چار قعدہ کرنا پڑتا ہے ۔ پہلا قعدہ امام کے ساتھ شامل ہونے پر دوسری رکعت کے اختتام پر ۔ دوسرا قعدہ امام کے آخری قعدہ میں ۔ تیسرا قعدہ امام کے سلام پھیرنے کے بعد پہلی رکعت ادا کرکے ۔...
  11. مقبول احمد سلفی

    کیا میت کو غسل دینے والا غسل کرے گا یا وضو کافی ہے ؟

    کیا میت کو غسل دینے والا غسل کرے گا یا وضو کافی ہے ؟ میت کو غسل دینے والے سے متعلق لوگوں میں تین اقوال ہیں ۔ پہلاقول : وہ غسل کرے ۔ دوسراقول : وہ وضو کرے ۔ تیسراقول : صرف ہاتھ دھوئے گرپہلے وضو کرچکا ہے ۔ جو لوگ میت کو غسل دینے والوں کے لئے غسل کے وجوب کے قائل ہیں ان کی دلیل یہ حدیث ہے ۔...
  12. مقبول احمد سلفی

    کیا زندگی کا مقصدمحض پیٹ پالناہے؟

    کیا زندگی کا مقصدمحض پیٹ پالناہے؟ مقبول احمدسلفی کافروں سے سوال کیا جائے کہ زندگی کا مقصد کیا ہے تو عموما جواب نہیں ملے گا کیونکہ اس کے متعلق ان کے پاس کوئی سوچ نہیں ہوگی لیکن ان میں سے کثرت سے یہ جواب بھی دیں گے کہ زندگی کا مقصد موج ومستی اور عیش کرنا ہے ۔ اسی لئے کافروں کی تگ ودو کھانے...
  13. مقبول احمد سلفی

    ایک زمانہ ایسا آئے گا۔۔۔۔۔

    ایک روایت بیان کی جاتی ہے جو اس طرح سے ہے : يأتي زمان على الناس همومهم بطونهم، وشربهم متاعهم، وقبلتهم نساؤهم، ودينهم دراهمهم ودنانيرهم، أولئك شر الخلق لا خلاق لهم۔ ترجمہ: لوگوں پر ایک زمانہ آئے گا کہ اُن کا مقصد اُن کا پیٹ ہوگا اور دولت ان کی عزت ہوگی اور عورت ان کا قبلہ ہوگا,روپیہ ان کا دین...
  14. مقبول احمد سلفی

    حضرت عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہما کی پتلی پنڈلیاں

    حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما بڑے جلیل القدر صحابی ہیں ، صحیح احادیث میں آپ کے متعلق بڑے فضائل بیان کئے گئے ہیں ۔ نبی ﷺ نے صحابہ کو حکم دیا تھا کہ قرآن چار آدمیوں سے پڑھو ان میں سب سے پہلے آپ کا ہی نام لیا تھا اور ایک مرتبہ بطور خاص آپ ﷺ نے کہا کہ اے ابن مسعود مجھے قرآن پڑھ کر سناؤتو...
  15. مقبول احمد سلفی

    عید عاشقاں اور اسلام

    عید عاشقاں اور اسلام مقبول احمد سلفی 14/ فروری کا موجودہ انگریزی نام ولنٹائن ڈے ہے ، اسے اردو میں عید عاشقاں اور عربی میں عید الحب کے نام سے جاناجاتا ہے ۔ اس کے تاریخی پس منظر میں متعدد باتیں منقول ہیں ،ان تواریخ سے یہ بات تو بالکل ظاہر ہے کہ یہ ایک مذہبی عید ہے جس کا تعلق عیسائیت سے ہے ۔ اس...
  16. مقبول احمد سلفی

    علمائے اہل حدیث پاکستان کی خدمات قابل تحسین

    یعنی مجھے اپنا بوجھ خود ہی اٹھانا پڑے گا۔ ابتسامہ
  17. مقبول احمد سلفی

    علمائے اہل حدیث پاکستان کی خدمات قابل تحسین

    جزاک اللہ خیرا اس فورم پہ اپنے لئے ایک کمی محسوس کررہاتھا وہ دور ہوگئی ۔ الحمدللہ
Top