• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : گرمی کی شدت میں کپڑے پر سجدہ کرنا (درست ہے) (۲۵۳)۔ سیدنا انس بن مالکؓ کہتے ہیں کہ ہم نبیﷺ کے ہمراہ نماز پڑھتے تھے تو ہم میں سے کچھ لوگ گرمی کی شدت کی وجہ سے سجدہ کی جگہ پر اپنے کپڑے کا کنارہ بچھا لیتے تھے۔
  2. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : بستر پر نماز پڑھنا (درست ہے) (۲۵۱)۔ ام المومنین عائشہؓ نبیﷺ کی زوجہ کہتی ہیں کہ میں رسول اللہﷺ کے سامنے سو جاتی اور میرے دونوں پیر آپﷺ کے سجدہ کی جگہ میں ہوتے تھے جب آپﷺ سجدہ کرتے تھے تو مجھے دبا دیتے تھے، میں اپنے پیر سمیٹ لیتی تھی اور جب آپ کھڑے ہو جاتے تھے تو میں انھیں (پیروں کو) پھیلا...
  3. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : چٹائی پر نماز پڑھنا (درست ہے) (۲۵۰)۔ سیدنا انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ ان کی نانی مُلیکہؓ نے رسول اللہﷺ کو کھا نے کے لیے بلایاجو (خاص) آپﷺ کے لیے انھوں نے تیار کیا تھا۔ پس آپﷺ نے اس میں سے کھایا، پھر فرمایا : '' کھڑے ہو جاؤ میں تمہارے لیے نماز پڑھ دوں۔ ''سیدنا انسؓ کہتے ہیں کہ میں اپنی ایک...
  4. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : چھتوں پر اور منبر پر اور لکڑیوں پر نماز پڑھنا (درست ہے) (۲۴۹)۔ سیدنا سہل بن سعدؓ سے پوچھا گیا کہ منبر (نبو یﷺ) کس چیز کا تھا ؟ تو وہ بولے اس بات کا جاننے والا لوگوں میں مجھ سے زیادہ (اب) کوئی نہیں (رہا) ۔ وہ غابہ (جنگل) کے جھاؤ کا بنا ہوا تھا، اسے ایک عورت کے غلام نے رسول اللہﷺ کے لیے...
  5. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : سرخ کپڑے میں نماز پڑھنا (درست ہے) (۲۴۸)۔ سیدنا ابوحجیفہؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو چمڑے کے ایک سرخ خیمہ میں دیکھا اور سیدنا جلالؓ کو میں نے دیکھا کہ انھوں نے رسول اللہﷺ کے لیے وضو کا پانی لیا اور لوگوں کو میں نے دیکھا کو وہ اس وضو (کے پانی) کو دست بدست لینے لگے، پھر جس کو اس میں سے...
  6. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : جس نے حریر کے لباس میں نماز پڑھی پھر اسے اتار ڈالا (۲۴۷)۔ سیدنا عقبہ بن عامرؓ کہتے ہیں کہ نبیﷺ کی خدمت میں ایک ریشمی جبہ (کوٹ، ایک قسم کا لباس جو کپڑوں کے اوپر سے پہنا جاتا ہے) ہدیہ کیا گیا تو آپﷺ نے اسے پہن لیا اور اس میں نماز پڑھی،پھر جب فارغ ہوئے تو اسے زور سے کھینچ کر اتار ڈالا، گویا...
  7. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : اگر کوئی کسی مصلب یا تصویر دار کپڑے میں نماز پڑھے تو کیا اس کی نماز فاسد ہو جائے گی؟ (۲۴۶)۔ سیدنا انسؓ کہتے ہیں کہ ام المومنین عائشہ صدیقہؓ کے پاس ایک پردہ تھا کہ انھوں نے اس سے اپنے گھر کے ایک گوشے کو ڈھا نپا تھا۔ نبیﷺ نے فرمایا : '' ہمارے پاس سے اپنا یہ پردہ ہٹا دو اس لیے کہ نماز میں اس...
  8. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : جب کسی ایسے کپڑے میں نماز پڑھے جس میں نقش و نگار ہوں اور اس کو دیکھے (۲۴۵)۔ ام المومنین عائشہ صدیقہؓ کہتی ہیں کہ نبیﷺ نے ایسی منقش چادر میں نماز پڑھی جس میں نقش تھے تو آپﷺ کی نظر اس کے نقوش کی طرف پڑی۔ پھر جب آپﷺ فارغ ہوئے تو فرمایا : '' میری اس چادر کو ابو جہم کے پاس لے جاؤ اور مجھے ابو...
  9. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : عورت کتنے کپڑوں میں نماز پڑھے ؟ (۲۴۴)۔ ام المومنین عائشہ صدیقہؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہﷺ فجر کی نماز پڑھتے تھے تو آپ کے ہمراہ کئی مسلمان عورتیں اپنی چادروں میں لپٹی ہوئی حاضر ہوتی تھیں،پھر وہ اپنے گھروں کی طرف ایسے وقت لوٹ جاتی تھیں کہ (اندھیرے کے سبب سے) کوئی انھیں پہچانتا نہ تھا۔
  10. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : ران کے بارے میں جو روایات بیان کی جاتی ہیں (۲۴۳)۔ سیدنا انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے خیبر میں جہاد کیا تو ہم نے صبح کی نماز خیبر کے قریب اندھیرے میں پڑھی۔ پھر نبیﷺ سوار ہوئے اور سیدنا ابو طلحہؓ ّ (بھی) سوار ہوئے اور میں ابو طلحہؓ کے پیچھے سوار تھا، پس نبیﷺ خیبر کی گلیوں میں...
  11. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : ستر، جس کو ڈھانپنا ضروری ہے (۲۴۰) ۔ سیدنا ابوسعید خدریؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے سخت بکل مارنے سے اس بات ہے کہ آدمی ایک کپڑے میں گوٹھ مار کر بیٹھے اس طرح کہ اس کی شرمگاہ پر اس کا کوئی حصہ نہ ہو، منع فرمایا ہے۔ (۲۴۱)۔ سیدنا ابوہریرہؓ کہتے ہیں کہ نبیﷺ نے دو (قسم کی) بیع سے منع فرمایا ہے ...
  12. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : نماز کے دوران (اور نماز کے علاوہ) برہنہ ہو نے کی کراہت (۲۳۹)۔ سیدنا جابر بن عبداللہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ کعبہ (کی تعمیر) کے لیے قریش کے ہمراہ پتھر اٹھاتے تھے اور آپ (کے جسم اطہر) پر آپ کی تہبند (بندھی ہوئی) تھی تو آپﷺ سے آپﷺ کے چچا سیدنا عباس نے کہا کہ اے میرے بھتیجے ! کاش تم اپنی تہبند...
  13. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : جبہ شامیہ میں نماز پڑھنا (درست ہے) (۲۳۸)۔ سیدنا مغیرہ بن شعبہؓ کہتے ہیں کہ میں نبیﷺ کے ہمراہ ایک سفر میں تھا تو آپ نے فرمایا : '' اے مغیرہ ! پانی کا برتن اٹھا لو۔ '' تو میں نے اٹھا لیا۔ پھر آپﷺ چلے یہاں تک کہ مجھ سے چھپ گئے اور آپﷺ نے اپنی ضرورت رفع کی اور (اس وقت) آپﷺ (کے جسم اطہر) پر جبہ...
  14. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : جب کپڑا تنگ ہو (تو اس میں کیسے نماز پڑھے؟) (۲۳۶)۔ سیدنا جابرؓ کہتے ہیں کہ میں نبیﷺ کے ہمراہ آپ کے کسی سفر میں نکلا تو ایک رات کو اپنی کسی ضرورت سے میں (آپ کے پاس) آیا تو میں نے آپ کو نماز پڑھتے ہوئے پایا اور میرے (جسم) کے اوپر ایک کپڑا تھا، پس میں نے اس کو (زور سے) لپیٹ لیا اور آپﷺ کے پہلو...
  15. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : جب ایک کپڑے میں نماز پڑھے تو چاہیے کہ (اس کا کچھ حصہ) اپنے شانے پر ڈال دے (۲۳۴)۔ سیدنا ابوہریرہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی بھی شخص ایسے ایک کپڑے میں نماز نہ پڑھے جس میں اس کے شانے پر کچھ نہ ہو۔ (۲۳۵)۔ سیدنا ابوہریرہؓ کہتے ہیں کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ رسول اللہﷺ...
  16. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : ایک کپڑے میں، (یعنی) اس کو لپٹ کر نماز پڑھنا (درست ہے) (۲۳۱)۔ سیدہ ام ہانی بنت ابو طالبؓ کہتی ہیں کہ فتح مکہ کے دن نبیﷺ نے ایک کپڑے میں التحاف کر کے آٹھ رکعت (چاشت کی) نماز پڑھی۔ (۲۳۲)۔ سیدہ ام ہانی اس روایت میں کہتی ہیں کہ آپﷺ نے (فتح مکہ کے دن) ایک کپڑے میں التحاف کر کے آٹھ رکعت نماز...
  17. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب :کپڑوں میں نماز کا وجوب (۲۳۰)۔ سیدنا عمر بن ابی سلمہؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ کے ایک کپڑے میں نماز پڑھی اس کے دونوں سروں کے درمیان تفریق کر دی تھی (یعنی الٹ کر کندھوں پر ڈال لیا)
  18. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    نماز کا بیان باب :شب معراج میں نماز کس طرح فرض کی گئی ؟ (۲۲۸)۔ سیدنا انس بن مالکؓ کہتے ہیں کہ ابو ذرؓ بیان کیا کرتے تھے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: '' (ایک شب) میرے گھر کی چھت کھولی گئی اور میں مکہ میں تھا، پھر جبرئیلؑ اترے اور انھوں نے میرے سینہ کو چاک کیا، پھر اسے زم زم کے پانی سے دھویا، پھر ایک...
  19. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب :پاک مٹی مسلمان کا وضو (وہ پانی جس سے وضو کیا جاتا) ہے اور اسے پانی سے کفایت کرتی ہے (۲۲۸)۔ سیدنا عمران بن حصینؓ کہتے ہیں کہ ہم ایک سفر میں نبیﷺ کے ہمراہ تھے اور ہم رات کو چلے، یہاں تک کہ جب اخیر رات (ہوئی تو اس وقت) میں ہم مقیم ہوئے اور سب سو گئے اور مسافر کے نزدیک اس سے زیادہ کوئی نیند...
  20. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب :تیمم میں مٹی پر دونوں ہاتھ مار کر پھر (گرد تم کرنے کے لیے) ان کو پھونکنا (۲۲۷)۔ سیدنا عمار بن یا سرؓ سے روایت ہے کہ انھوں نے امیر المومنین عمر بن خطابؓ سے کہا کہ کیا آپ کو یاد نہیں کہ ہم اور آپ سفر میں تھے اور جنبی ہو گئے تو آپ نے تو نماز نہیں پڑھی اور میں (مٹی میں) الٹ پلٹ گیا اور نماز پڑھ...
Top