• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    اشماریہ شاہ۔ تعارف

    دلیل؟؟
  2. اشماریہ

    دجانہ طاہربلتستانی

    مرحبا بک دجانہ بھائی
  3. اشماریہ

    اشماریہ شاہ۔ تعارف

    لا حول ولا قوۃ الا باللہ مجھے آپ لوگوں سے یہ امید نہیں تھی۔ میں جہاں کوئی کسی بات کوغلط سمجھے وہاں یہ بتاتا ہوں کہ اس بات کو غلط سمجھا گیا ہے۔ یہ بات درست ہے یا اس کے معنی درست ہیں۔ کیا میں نے کہیں یہ کہا ہے کہ جو مسئلہ لکھا ہے اس کو آپ لوگ بھی مانیں یا اس پر عمل کریں؟؟؟ اب اگر ایک شخص فقہ حنفی...
  4. اشماریہ

    فقہ حنفی اور حرمت مصاہرت۔۔!

    اللہم احفظنا من التعصب۔ اس تھریڈ کا عنوان تو اللہ کا کرم ہے تبدیل کر دیا گیا ہے لیکن پہلی سطر ہے "فقہ حنفی مدون کرنے والوں نے "اپنی" بیٹی کو بھی نہیں چھوڑا" آئیں دیکھتے ہیں فتاوی عالمگیری میں کیا لکھا ہے:۔ فمن انتشرت آلته فطلب امرأته وأولجها بين فخذي ابنتها لا تحرم عليه أمها ما لم تزدد انتشارا...
  5. اشماریہ

    اشماریہ شاہ۔ تعارف

    معذرت شاہد نذیر صاحب۔ اگر یہی سوال مجھ سے کوئی اور بھائی پوچھ لیں تو جواب دے سکتا ہوں۔ اللہ پاک آپ کو اور مجھے ہدایت عطا فرمائے
  6. اشماریہ

    فقہ حنفی اور حرمت مصاہرت۔۔!

    اسکین دیے ہوئے صفحے اور اس کے حاشیہ اور جو موضوع چل رہا ہے اسے بغور پڑھیے
  7. اشماریہ

    اشماریہ شاہ۔ تعارف

    بس جس حیثیت سے وہ حنفی ہیں اسی حیثیت سے مجھے بھی حنفی سمجھ لیجیے۔ جزاک اللہ خیرا
  8. اشماریہ

    حنفی مقلد جواب دیں

    حسن ظن کے لیے جزاک اللہ ان تمام باتوں کے ساتھ میرے نزدیک ایک شرط ہے صرف۔ اور وہ ہے علم یہ تین لفظ بہت بھاری ہیں۔ باقی اس سوچ کے لوگ کافی تعداد میں ہیں اور مستقبل میں ان شاء اللہ عرب ممالک کی طرح ہمارے یہاں بھی اعتدال ہی نظر آئے گا اور ہم لوگ ایک ہوں گے۔ اگر یہ لوگ جاہل ہیں اور اتنا علم...
  9. اشماریہ

    فقہ حنفی اور حرمت مصاہرت۔۔!

    جزاک اللہ۔ کیا اب ہمیں یہ کہنا چاہیے کہ غیر مقلدین نے اپنی ساس کو بھی نہیں چھوڑا؟ ہرگز نہیں۔ اسی طرح یہ ایک مسئلہ ہے جو بیان کیا گیا ہے۔
  10. اشماریہ

    دیوبندیوں اور بریلویوں کا عقائد میں اختلاف مسلک اہل حدیث کے افراد کو کیوں نظر نہیں آتا

    عبدہ بھائی میرے بارے میں حسن ظن رکھنے پر اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے۔ کچھ ایسا ہی گمان میرا آپ کے بارے میں ہے کہ آپ معتدل انداز سے سوچتے ہیں۔ اولین شرط یہ ہے کہ اس کے متبع سنت ہونے کے بارے میں علم ہو یا پھر اس کا کام کسی متبع سنت شخص کے سامنے ہوا ہو اور اس نے باوجود قدرت کے رد نہ کیا ہو۔...
  11. اشماریہ

    حنفی مقلد جواب دیں

    اوہو عادت ہے نا
  12. اشماریہ

    حنفی مقلد جواب دیں

    حافظ عمران الٰہی بھائی کیا آپ نے یہ کتاب پڑھی ہے؟ اس کے ابتدائی صفحات پر میں نے نظر ڈالی ہے اور ان میں مسلم کی اس حدیث پر جرح کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ امام مالک رح جن کی حدیث میں نظر کسی سے مخفی نہیں ہے اور عالم مدینہ ہیں ان کا اس حدیث کے بارے میں قول بھی ذکر کیا گیا ہے۔ کیا آپ نے خود اس کی سند کی...
  13. اشماریہ

    حنفی مقلد جواب دیں

    حضرت مولانا زرولی خان صاحب صاحب علم شخص ہیں۔ لیکن بسا اوقات کچھ عجیب قسم کے موقف کا اظہار کرتے ہیں۔ مفتی تقی صاحب کے خلاف بینکنگ کے معاملے میں ان کا اختلاف مشہور ہے۔ اس کے علاوہ علماء کے ایم بی اے کرنے (یا دنیاوی تعلیم حاصل کرنا کہہ لیں) وغیرہ کے سخت مخالف ہیں۔ خیر اہل علم ہیں اس لئے احترام کی...
  14. اشماریہ

    فقہ حنفی اور حرمت مصاہرت۔۔!

    غیر مسلم تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے چار سے زائد شادیوں پر بھی اعتراض کرتے ہیں۔ کیا ہم ان احادیث اور آیات کو قرآن اور احادیث کے مجموعہ سے نکال دیں؟ فقہ مسلمانوں کے لیے ہوتا ہے ان کے مسائل میں ان کی مدد کے لیے۔ میں نے عرض کیا کہ اگر کسی نے ایسا کام کر لیا تو اہل حدیث حضرات اس بارے میں کیا...
  15. اشماریہ

    فقہ حنفی اور حرمت مصاہرت۔۔!

    ابتسامہ ویسے مجھے بنیادی طور پر حرمت مصاہرت کے مسئلے کی کئی صورتوں سے اختلاف ہے لیکن ابھی اس پر تحقیق کا موقع نہیں ملا۔ خیر یہ ایک جزئی لکھی ہے کہ کسی نے ایسا کر لیا تو بیوی کا کیا حکم ہوگا۔ یہ نہیں لکھا کہ ایسا کرنا چاہیے۔ اہل حدیث کے نزدیک اس صورت میں بیوی کا کیا حکم ہے؟ حرام ہو جائے گی یا نہیں؟
  16. اشماریہ

    حنفی مقلد جواب دیں

    مجھے اس بارے میں علمائے دیوبند کا فتوی نہیں معلوم۔ غالبا وہ بھی استحباب کا ہی ہے۔ کیا آپ مجھے تفصیل سے آگاہ کر سکتے ہیں اپنی تحقیق کے بارے میں؟
  17. اشماریہ

    فقی حنفی میں ننگے نمازی کی نمازہو جاتی ہے لیکن ---- !!!

    اس مسئلہ کا جواب میں اسی کے اقتباس میں دے چکا ہوں۔ میں اسے اپنی تعریف سمجھوں یا۔۔۔۔ (ابتسامہ) میرے بھائی آپ کوئی ایسا مسئلہ ڈھونڈ لائیں جلدی سے جس میں آپ کا موقف احناف کی بنسبت زیادہ درست ہو تو آپ مجھے اپنی صف میں کھڑا پائیں گے۔ معذرت چاہتا ہوں دوبارہ سے تھریڈ پڑھیے۔ کسی جگہ میں نے...
  18. اشماریہ

    حنفی مقلد جواب دیں

    مسئلہ صرف یہ ہے کہ کسی بھی موقف کے دلائل ڈھونڈنے میں کافی وقت لگتا ہے جو کہ میرے پاس کم ہے۔ اس کے باوجود آپ دو مسائل میں دیکھ سکتے ہیں جن میں میں نے تحقیق کی ہے۔ مجھے بھی اس سے پہلے ان دلائل پر تحقیق نہیں تھی۔ اگر آپ کو کسی مسئلہ میں حق ڈھونڈنا ہو تو آپ خود تحقیق کیوں نہیں کرتے حالانکہ اہل حدیث...
  19. اشماریہ

    اشماریہ شاہ۔ تعارف

    معذرت! اگر صرف یہی دو قسمیں ہیں تو امام ابو یوسف، امام محمد، امام زفر، امام طحاوی، ابن ہمام، شمس الائمہ سرخسی، عینی، زیلعی وغیرہ یہ سب کیا تھے؟ انہیں تو کتابوں میں حنفی ذکر کیا گیا ہے۔
  20. اشماریہ

    فقی حنفی میں ننگے نمازی کی نمازہو جاتی ہے لیکن ---- !!!

    میں آپ کی بات سے متفق ہوں۔ ہر فقیہ الگ فیصلے پر کیوں پہنچتا ہے؟ اس کی وجہ ذہنی فرق ہے۔ اللہ پاک نے مختلف انسانوں کے اذہان کی مختلف کیفیت اور بناوٹ رکھی ہے۔ ان کا سوچ کا انداز مختلف ہے۔ اس وجہ سے جب وہ ایک ہی لفظ سے جو دو احتمال رکھتا ہو مسئلہ نکالتے ہیں تو الگ الگ نکالتے ہیں۔ اسی طرح دو احادیث...
Top