الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میرا ذاتی خیال ہے کہ یہ مفتی صاحب ابھی حیات ہوں گے۔ بجائے اس کے کہ آپ میرا اور ان کا موازنہ کریں آپ ان کا نمبر حاصل کر کے ان سے فون پر تفصیل پوچھ لیں۔
بھائی جان آپ نے میرا موقف تو تعارف میں پڑھا ہی ہوگا۔
مجھے جہاں اختلاف ہوتا ہے میں وہاں اپنی الگ رائے رکھتا ہوں۔ اگر مفتی صاحب واقعی یہ سمجھتے...
جزاک اللہ محمد ارسلان بھائی
یہ بتائیے کیا اس مسئلہ میں ابوحنیفہ رح کے پاس کوئی دلیل ہے یا انہوں نے بلا کسی دلیل یہ بات کہ دی ہے؟
اگر شوال کے چھ روزوں پر کسی کا بھی عمل تھا اور کوئی ایک شخص بھی ان کے بارے میں روایت کرتا تھا تو کیا ابو حنیفہ رح بلا دلیل اس کا انکار کر سکتے ہیں۔
جب آپ اپنے بیان کیے...
اوہو!! میں مصروفیت کی وجہ سے دو دن غیر حاضر رہا تو اتنے تبصرے!!! اب کس کس کا جواب دوں؟
حافظ عمران الٰہی بھائی اگر آپ ایسا کوئی جزئی واقعہ ڈھونڈ دیتے تو کتنا اچھا ہوتا۔ مزے کی بات ہے کہ صحیح اسناد سے "بالکل" ایسا واقعہ مجھے بھی نہیں ملا۔ اب کیا کیا جائے؟ کیا یہ مقام اجتہاد ہے یا نہیں؟
مجھے امید...
جزاک اللہ میرا اشکال رفع ہو گیا۔ مزید میں اس موضوع کو دیکھتا رہوں گا کتب میں۔
رفع جہالت میں یہاں مراد مجہول العین ہے غالبا۔ یعنی اس کے لیے یہ شرط ہے کہ دو راوی ہونے چاہئیں یا پھر کسی ایک غیر راوی امام کی تعدیل (نزہۃ النظر)۔ یا اہل راوی اس کو ثقہ کہے۔ (لم یک ہذا واضحا لی)
لیکن ہمیں ان کی توثیق...
پھر اس صورت میں تو آپ کی بتائی ہوئی تعریف کے مطابق مقلد شاذ و نادر ہی کوئی ہوگا۔ یہ میری بتائی ہوئی تعریف سے تو کہیں سے بھی ملتی جلتی محسوس نہیں ہوتی۔
اگر حقیقت میں کتاب و سنت سے ٹکرا جائے تو ہم بھی رد کر دیتے ہیں لیکن شرط یہ ہے کہ حقیقت میں ٹکرائے۔ یعنی امام کے قول کے حق میں کوئی دلیل موجود نہ...
اکیلے کیسے بھائی؟ ان کی توثیق نسائی بھی تو کر رہے ہیں۔
اور ابن حبان کے بارے میں یہ احتمال ہے کہ انہوں نے مجہول الحال ہونے کی وجہ سے توثیق کی ہو اور یہ بھی کہ ان کے نزدیک ثقہ ہوں۔ جب عجلی (قطع نظر تساہل کے) اور نسائی توثیق کر رہے ہیں تو پھر ابن حبان کے نزدیک بھی ثقہ ہونے کا احتمال راجح نہیں ہوگا؟...
جی میں نے ملاحظہ اسی وقت مکمل کیا تھا۔ اگر تھانوی رح کے مرید کو بھی میں یا تلمیذ بھائی بچاتے تو اس کو بھی اسی کی تلقین کرتے یا اس سے درست مطلب پوچھ لیتے۔
میرے محترم بھائی وہ ماضی کا وقعہ ہے جس پر ہمیں حکم لگانا ہے۔ رد کا یا تاویل محتمَل کا۔
جب کہ یہ حال میں ڈوب رہا ہے اور ہم نے خود بچایا ہے۔ اگر...
آپ نے مجھ سے لڑائی تو نہیں کرنی نا۔ نہ میرا مسئلہ ہے۔
دین کا مسئلہ ہے پھر آپ اہل حدیث ہیں، قرآن و حدیث میں مجھ سے زیادہ ہی نظر ہو گی۔
اس مسئلہ کو حل کرنا ہے نا ہم دونوں کا مقصود۔ تو مجھ پر مہربانی اور کرم فرمائیے۔
تقلید کی تعریف محمد بن علی تھانوی (المتوفی بعد 1158ھ) نے یہ لکھی ہے:۔
العمل بقول الغير من غير حجة
بغیر دلیل کے دوسرے کے قول پر عمل کرنا۔
اور بعض شروح حسامی (اصول فقہ کی مشہور اور مختصر کتاب) کے حوالے سے لکھی ہے:۔
التقليد اتّباع الإنسان غيره فيما يقول أو يفعل معتقدا للحقية من غير نظر إلى الدليل...
بھائی میں نے عرض کیا کہ میں اس معاملے میں نو آموز ہوں۔ آپ لوگوں کی اصلاح میرے لیے بہت اہم ہے۔ ابتدا میں بہت سی چیزیں دماغ میں حاضر نہیں ہوتیں، بیشتر سے انسان واقف نہیں ہوتا اور کچھ چیزیں ذہن میں شفاف نہیں ہوتیں۔ اللہ آپ کو اس تفصیلی جواب پر جزائے خیر عطا فرمائے۔
اس تفصیل کو دیکھتے ہوئے میرے پیش...
اگر آپ تمام احادیث بشمول ناسخ و منسوخ، صحیح و ضعیف وغیرہ، ان کے اصول و قواعد کا علم رکھتے ہیں اور اجتہاد کا ملکہ بھی تو بے شک اہلحدیث یا غیر مقلد رہیے۔ اس میں کیا حرج ہے۔ اور اگر ایسا نہیں ہے تو پھر محتمل جگہوں پر آپ کا عمل آپ کے اپنے اوپر ہے۔
مجھے آپ کے دیوبندیت سے اہل حدیث ہونے پر نہ کوئی...
اس سے پہلے موضوع دوسرا چل رہا تھا۔ آئیں چینج کر لیتے ہیں آپ کے کہنے پر۔
آپ ایک کام کیوں نہیں کرتے؟ آپ قرآن و حدیث سے اس مسئلہ کا صریح حل ڈھونڈ کر لکھیے۔ اگر ایک پوری جماعت کے پاس ستر پوشی کے کپڑے نہ ہوں تو وہ نماز نہیں پڑھے؟؟ اکیلے اکیلے پڑھیں؟؟؟ جماعت کے ساتھ پڑھیں؟؟؟؟
اور اگر نہ پڑھیں اور کوئی...
السلام علیکم
عبدہ بھائی (ایک تو مجھے ٹیگ کرنا نہیں آتا (ابتسامہ))
میں نے اس پورے دھاگے کو دیکھا ہے کہیں سرسری اور کہیں غور سے۔ اس میں کئی معاملات پر ایک ہی وقت میں بحث ہو گئی ہے۔
امداد اللہ مہاجر مکی رح والے واقعے کو چھیڑتا ہوں۔
اس میں آپ کا موقف یہ معلوم ہوا کہ اس بات کا رد کرنا چاہیے اس...
مال محرز ہونے کی شرط تمام ائمہ نے لگائی ہے اگر چہ بعض جگہوں پر محرز کی تعریف میں فرق کیا ہے۔
فقہ مالکی کے عالم ابن رشد ابو الولید محمد بن احمد (المتوفی 595ھ) فرماتے ہیں:۔
وأما الشرط الثاني في وجوب هذا الحد فهو الحرز، وذلك أن جميع فقهاء الأمصار الذين تدور عليهم الفتوى وأصحابهم متفقون على...
شاکر بھائی بحث برائے بحث میں نہیں کرتا۔ عاجزانہ عرض ہے کہ میری پوسٹ دوبارہ پڑھ لیجیے کہ میں نے کس وجہ سے کہا ہے کہ یہ سرقہ نہیں ہے۔ اور اگر آپ متفق نہیں ہیں تو مجھے یہ بتادیجیے کہ مال محفوظ کی شرط نہ ہونے کے باوجود یہ سرقہ کیسے ہے؟
وہاں حرز اس جگہ کی سیکیورٹی وغیرہ کی وجہ سے ہوتی ہے۔
مکہ...