• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    کفریہ عقائد

    کسی اعتراف کی توقع هرگز نا رکهو اگر اعتراض کروگے تو هر جملے کی دس نئی تفاسیر پیش کردی جائینگی۔ بهلا هم انکے فہم کو کیا جانیں؟ یہ تو صرف وہ ہی بتا سکتے ہیں کہ انکے هر قول وعمل کی تسیر کیا کیا هو سکتی هے۔
  2. م

    محدث فورم کے اغراض و مقاصد

    ان آئی ڈیز کی تحقیق کریں ۔ یہ انداز تو معروف سا لگتا هے ۔
  3. م

    محدث فورم کے اغراض و مقاصد

    سنا هے "چیڑ" کسی درخت کا بهی نام ہے ؟
  4. م

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    جی بهائی ، جب آپ آپکے گهونسلے سے بڑے هوکر باہر نکلیں ۔ آپکی مند مند سی آنکہیں تیز روشنی میں دیکهنے کے قابل هوجائینگی تب آپ کو ادراک هوگا کہ صرف خلیج میں نہیں بلکہ اس برصغیر میں بهی احناف اور شوافع اہل سلف کے عقیدہ پر بهی ہیں اور انہیں اصول پر یہ ایک ایسی حقیقت هے جو جهٹلائی نہیں جاسکتی هاں...
  5. م

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    ایک تحریر هے نیٹ پر محترم ابوبکر قدوسی کی ۔ جسے انہوں نے ابو الکلام آزاد کے حواشی سے منتخب کیا هے ۔ گهونسلوں میں رهنے والے پرندے اور پہلی پہلی پروازوں کی کوشش کرنیوالوں کو ضرور پڑهنا چاہیئے ۔
  6. م

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    اب بعید نہیں کہ اقبال و حالی کو بهی "لا مذہب" کہدیں ۔
  7. م

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    یا یہ صاحب کہدیں کہ "لا مذهبوں" سے خطاب کیا گیا هے ۔ جب انکے اوصاف بتائے جائیں تو هم ناپسندیدہ هو جاتے ہیں !
  8. م

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    جب مجهے میر یاد دلایا گیا "میرا مولوی بولے هے" تب میں نے میر کے کلام بهی اس فورم پر پیش کئیے ۔ جب حالی یاد دلائے گئے تو حالی کے اشعار بهی پیش کیئے اور اب اقبال والے مذهب کی تکرار خاص پر اقبال کا کلام : ﺗﻮﮌ ﮈﺍﻟﻴﮟ ﺟﺲ ﮐﻲ ﺗﮑﺒﻴﺮﻳﮟ ﻃﻠﺴﻢ ﺷﺶ ﺟﮩﺎﺕ ﮨﻮ ﻧﮧ ﺭﻭﺷﻦ ﺍﺱ ﺧﺪﺍ ﺍﻧﺪﻳﺶ ﮐﻲ ﺗﺎﺭﻳﮏ ﺭﺍﺕ ﺍﺑﻦ ﻣﺮﻳﻢ ﻣﺮ ﮔﻴﺎ...
  9. م

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    یہ ایک ایسا شخص هے جو اگر خود اپنا ایک فورم بنا لے تو وہاں بهی انتہائی ناپسندیدہ هوگا یا اسے طوعا وکرها برداشت کیا جائیگا کہ فورم اسی کا هے ۔
  10. م

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    اسکی حرکتیں نئے آنیوالے نہیں جانتے ۔ یہ تو زنانہ آئی ڈی سے بهی اس فورم پر آجاتا هے ۔ اس نے اس وقت تک نہیں مانا جبتک کہ اس فورم پر موجود تکنیکی ماہرین نے اسے تمام ثبوت مہیا نا کرادئیے ۔ هٹ دهرم ۔ ضدی ۔ ڈهیٹ آج تک معذرت پیش نا کر سکا ۔ یہ وہ شخص هے جو اپنے مخالف کا مذاق بنانیکی خاطر هر بات "...
  11. م

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    میں نے تو اسکی سازش پہلے ہی پہچان لی تهی اور میں تو کہتا ہی رها کہ اختلاف برصغیر میں احناف اور شوافع کا هے :
  12. م

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    اسے اور اس جیسے هر شخص کو ۔الزام وہ لگانا چاهیئے جس الزام کو کم از کم ثابت کرسکے ۔ خصوصا اس گهونسلہ والے پرندے کے بچے کو کہنا هے: اپنی گلیوں چوباروں میں بیٹهکر ، سنی سنائی کہانیوں پر واہ واہی اسے صرف انہی گلیوں میں ملنی هے ۔ تو اس کے لیئے محدث فورم پر پذیرائی هونی ہی نہیں هے ۔ ایسی کہانیاں ، الف...
  13. م

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    اب یہ بہتان نا لگا دے کہ میں ان کی بات سے اپنی مرضی کے معانی کشید کر رہا هوں ۔ کیونکہ یہ خاصہ صرف انہی کا هے ۔ یہ رجسٹرڈ پیٹرن هے ۔ کسی بهی جملے کے اصل معانی کے برعکس تفسیر پیش کرنا انکا خاصہ هے ۔ یہ مداخلت کر بہٹها کم از کم اس تهریڈ میں جناب خضر حیات کی وضاحت کے ، سورہ الفاتحہ کے مقتدی کے پڑهنے...
  14. م

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    کس لیئے ۔ عظمت و مرتبہ ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے لیئے؟ نہیں بهائی ، دراصل علامہ اقبال نے کا تها قوم مذهب سے هے مذهب جو نہیں خود بهی نہیں ۔ اسی لئے لامذهب کہتے ہیں اہل حدیث کو ورنہ وہ احناف کے بنائے گئے ، ابو حنیفہ کی طرف منسوب کیئے گئے مذهب کو همیشہ مسلک ہی کہتے ہیں ۔
  15. م

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    دیکهئیے گهونسلے والے کی پرواز کی کوشش :
  16. م

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    اس شخص کو شافعیہ اور حنفیہ کے مابین نماز کی ادائیگی کے اختلافات کا بالکل علم ہی نہیں۔ اب دعوی کر کے پهنس گیا هے کہ ملکہ وکٹوریہ نے جس فرقہ کی تخلیق کی اس نے "نماز کی ادئیگی کے طریقوں" میں برصغیر میں فساد پیدا کیا ۔ اب قول دے کر پهنس گیا تو شوافع کے وجود سے ہی انکار کر بیٹها برصغیر میں ۔...
  17. م

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    اس شخص نے کسی الزام اور کسی بہتان کا جواب نہیں دیا ۔ بلکہ مزید الزام اور بہتان ہی تراشتا رها ۔ اسکی باتیں صرف اشتعال دلانے والی هوتی ہیں ۔ اس نے هر تهریڈ میں اسی طرح زبردستی دخل اندازی کی ، اسی طرز پر گفتگو کی اسی طرز پر الزامات تراشے اور نتیجتا اس گستاخ اور بے ادب کو ادارے نے کئی بار وارننگ دی...
  18. م

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    لو کر لو بات ۔ برصغیر کے رقبہ اور انمیں آباد مسلمانوں کے مختلف مسالک رکهنے والوں کا تو علم ہی نہیں ۔ اب پوری دنیا کی بات کر رہے ہیں ۔ عالم اسلام میں جمهور علماء کا احناف سے اختلاف کیا هے اور کب سے هے؟
Top