• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    صحیح مسلم کے حوالے سے شیئر کی جانے والی ایک باطل روایت

    جزاک اللہ خیرا اللہ هم سب کو هر غلط کام سے بچائے ۔
  2. م

    @[4400:@ابن عثمان] بهائی کافی عرصہ سے نظر نہیں آئے ، اللہ سے دعاء هیکہ جہاں بهی خوش و خرم اور...

    @[4400:@ابن عثمان] بهائی کافی عرصہ سے نظر نہیں آئے ، اللہ سے دعاء هیکہ جہاں بهی خوش و خرم اور عافیت سے هوں ۔
  3. م

    مکڑی

    جزاک اللہ خیرا
  4. م

    یعنی چور کے هات نا کاٹیں ۔ زانی کو سنگسار نا کریں ۔ قاتل سے پیار کریں !

    یعنی چور کے هات نا کاٹیں ۔ زانی کو سنگسار نا کریں ۔ قاتل سے پیار کریں !
  5. م

    مکڑی

    محمد نعیم بهائی جزاک اللہ خیرا کافی معلوماتی کتاب هے۔ ویسے شکریہ عمر بهائی کا بهی ۔
  6. م

    مکڑی

    نسیم بهائی بهی ضرورپڑهیں۔ کوئئ بهائی انہیں ٹیگ کردے پلیز
  7. م

    عدیل بهائی کہاں ہیں؟

    عدیل بهائی کہاں ہیں؟
  8. م

    شیخ البا نی کی کتاب ”الضعیفہ” میں مو جود صحیح روا یا ت کا تحقیقی جا ئزہ-صحیحین کا مطا لعہ

    جزاک اللہ خیرا محمد علی جواد بهائی اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت عطاء فرمائے ۔
  9. م

    شیخ البا نی کی کتاب ”الضعیفہ” میں مو جود صحیح روا یا ت کا تحقیقی جا ئزہ-صحیحین کا مطا لعہ

    اسی مراسلہ میں خضر حیات بهائی نے یہ بهی کہا: " ﺍﻥ ﺳﺐ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺗﻔﺼﯿﻼ‌ ﺫﮐﺮ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ ، ﺷﯿﺦ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﻗﻮﺍﻝ ﮐﻮ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﮐﮯ ﭘﮭﺮ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ - ﺗﺎﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﻣﻔﯿﺪ ﺍﻭﺭ ﻭﺯﻧﯽ ﺑﺤﺚ ﮨﻮ -ﺗﺤﻘﯿﻖ ﺣﺪﯾﺚ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﺦ ﺍﻟﺒﺎﻧﯽ ﺭﺣﻤﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﻣﻨﮩﺞ ﭘﺮ ﻋﺮﺑﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻓﯽ ﮐﺎﻡ ﮨﻮ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ - ﺍﺭﺩﻭ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﻥ ﻣﻘﺎﻟﮧ ﺟﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﮐﺘﺐ ﺳﮯ...
  10. م

    جوکوئی اللہ اور اسکے رسول سے محبت کرتاہے اس تحریر کے جواب میں اپنا حصہ ڈالے

    بات اگر دفاع کی هے تو اولا الزام ثابت کرنے کے لیئے کہا جائے ۔ جب الزامات ہی ثابت نا کیئے جاسکیں گے تو یوں سوچنا چاہیئے کہ فلاں ہمیں کیوں اکسا رها هے ؟ کیوں اشتعال دلوا رہا هے؟ بہرحال وہ اپنے جال میں کئیوں کو چهاپ لیتے ہیں ۔ نتیجہ! وقت کا ضیاع ہی هے فقط ۔ آپ اس فورم کے کئی تهریڈ میں اس کا مشاہدہ...
  11. م

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    آپ سے اتفاق هے محترم خضر بهائی۔ جزاک اللہ خیرا
  12. م

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    اب مجهے پتہ نہیں ابن حزم، ابن عقیل، ابن تیمیہ اور ابن قیم رحمہم اللہ اجمعین کا "کنکشن" وکٹوریہ سے کیسے ثابت کرینگے!!؟ اور اس دور کو برصغیر کے دو ڈهائی سو سال سے کسطرح لنک کرینگے!!؟
  13. م

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    محترم ابوبکر قدوسی کا میں بیحد مشکور هوں ۔ اس پورے تهریڈ میں لگائے گئے هر الزام اور بہتان کا دندان شکن جواب تو ان حواشی میں موجود هے " ۔۔۔ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺟﺲ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺗﺼﻨﯿﻔﺎﺕِ ﺍﺑﻦ ﺣﺰﻡ، ﺍﺑﻦ ﻋﻘﯿﻞ، ﺍﺑﻦ ﺗﯿﻤﯿﮧ ﻭ ﺍﺑﻦ ﻗﯿﻢ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺍﺱ ﺧﯿﺎﻝ ﮐﯽ ﺗﮑﺬﯾﺐ ﭘﺮ ﺣﻠﻒ ﺷﺮﻋﯽ ﺍﭨﮭﺎ ﺳﮑﺘﺎ هے"۔ کسی عالم کا یہ جملہ...
  14. م

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    ﻣﻮﻻ‌ﻧﺎ ﺷﺒﻠﯽ ﻧﻌﻤﺎﻧﯽ ﺣﻀﺮﺕ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺑﻮﺣﻨﯿﻔﮧ ﺭﺣﻤﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺩﺭﺍﯾﺖ ﮐﮯ ﭼﻨﺪ ﺍﺻﻮﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﺻﻮﻝ ﭘﺮ ﺗﺒﺼﺮﮦ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ:ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺑﻮ ﺣﻨﯿﻔﮧ ﺭﺣﻤﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﺩﺭﺍﯾﺖ ﮐﮯ ﭼﻨﺪ ﺍﺻﻮﻝ ﺑﻨﺎﺋﮯ ﺗﮭﮯ، ﻣﺜﻼ‌ً ﺟﻮ ﺣﺪﯾﺚ ﻋﻘﻞ ﻗﻄﻌﯽ ﮐﮯ ﻣﺨﺎﻟﻒ ﮨﻮ ﻭﮦ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﮐﮯ ﻗﺎﺑﻞ ﻧﮩﯿﮟ- ﯾﮧ ﻭﮦ ﻗﺎﻋﺪﮦ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺍﺑﻦ ﺟﻮﺯﯼ ﻧﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﺻﻮﻝ ﺩﺭﺍﯾﺖ ﭘﺮ ﻣﻘﺪﻡ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ-...
  15. م

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    ابوالکلام آزاد کے حواشی سے ایک اقتباس : ﻣﻮﻻ‌ﻧﺎ ﺍﺑﻮﺍﻟﮑﻼ‌ﻡ ﺁﺯﺍﺩ ﺭﺣﻤﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻟﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ:’’ﻣﺼﻨﻒ ﮐﯽ ﯾﮧ ﭘﻮﺭﯼ ﺑﺤﺚ ﯾﮑﺴﺮ ﻣﻐﺎﻟﻄﮧ ﮨﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﮐﺬﺏ ﻋﻠﯽ ﻭﺟﮧ ﺍﻻ‌ﺭﺽ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺋﻤﮧ ﺣﺪﯾﺚ ﮐﯽ ﻧﺴﺒﺖ ﯾﮧ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﺩﻗﺖ ﻧﻈﺮ، ﻗﻮﺕ ﺍﺳﺘﻨﺒﺎﻁ، ﺍﺳﺘﺨﺮﺍﺝ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﺭﺍﯾﺖ ﻭ ﺗﻔﮑﺮ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﺗﻘﺺ ﺭﮨﺎ- ﺟﺲ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺻﺮﻑ ﺗﺮﺍﺟﻢ...
  16. م

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    جزاک اللہ خیرا ابن طاہر بهائی۔ آپ نے میری تشویش دور فرمادی ۔شکریہ
  17. م

    شبلی نعمانی :

    شبلی نعمانی :
  18. م

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    اگر لنک میں خطاء هو ، اوپن نا هوتا هو تو کوئی بهائی لنک صحیح کر دے پلیز
  19. م

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    http://www.urdumajlis.net/threads/%D9%85%D9%88%D9%84%D8%A7%D9%86%D8%A7-%D8%A7%D8%A8%D9%88-%D8%A7%D9%84%DA%A9%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%A2%D8%B2%D8%A7%D8%AF-%D8%B1%D8%AD%D9%85%DB%81-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%81%D9%82%DB%81-%D8%AD%D9%86%D9%81%DB%8C.19813
Top