الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
انکی عظمت کی وجوہات کیا ہیں ان پر غور کرنا چاہیئے ناکہ آج کی ترقی چاہے کسی بهی معانی میں ، چاہے جیسی نظر آرہی هو ۔ جب بهی بات هوگی اللہ کے دین کی ، اللہ کی شریعت کی تب انکی عظمتوں کی بات هوگی اور تمام تر امثال ہمیں ان سے ہی لیکر پیش کرنی ہیں ۔
شک کرنا خطرناک هے ۔
ایک اقتباس پیش خدمت هے جو "منهج السلف الصالحین" کتاب کے تبصرہ سے لیا گیا هے ، یہ کتاب چوتهی صدی هجری کی هے ۔ کتاب محدث لائبریری پر موجود هے ۔
" ﺍﺱ ﭘﺮ ﻓﺘﻦ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﻣﻨﮩﺞ ﺳﻠﻒ ﺻﺎﻟﺤﯿﻦ ﺟﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﻭﺣﯽ ﺳﮯ ﻣﺴﺘﻔﺎﺩ ﻭﻣﺎﺧﻮﺫ ﮨﮯ، ﮐﮯ ﻓﮩﻢ ﮐﯽ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﻓﺮﻣﺎ ﺩﮮ ﺗﻮ ﯾﮧ ﯾﻘﯿﻨﺎ ﺍﯾﮏ ﻋﻈﯿﻢ ﺳﻌﺎﺩﺕ ﻭ ﺑﺼﯿﺮﺕ...
نسیم بهائی ساری پوسٹ ڈلیٹ کروانے کی بات بهی صحیح نہیں ۔ آپ ایک اوپن فورم پر ہیں ۔ ہمارے ساتهی ہیں ۔ میں نے صرف ایک جملہ پر کہا جو هر پڑهنے والا پڑهے گا ۔
آپکی جن باتوں پر محترم خضر بهائی اور محترم اشماریہ بهائی نے جوابات پیش کیئے ہیں ان سے میری طرح دوسروں کو بهی فائدہ پہونچے گا ، ان شاء اللہ۔...
آپکی جگہ کوئی اور هوتا جس کے دل میں ذرہ برابر اللہ کا خوف اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت و مرتبہ کا خیال هوتا تو ادارہ سے کہتا کہ میری پوسٹ سے وہ جملہ ہی ڈلیٹ کر دیں ۔
محترم شیخ
اوپر دیئے گئے سوال نمبر 3 میں اگر فوت شدہ والد نے اپنی اولاد کو عمرہ یا حج کرنیکی اپنی حیات میں وصیت نا کی هو تو کیا اس صورتحال میں اولاد اپنے والد کا عمرہ یا حج ادا کرسکتی هے؟
وجزاک اللہ خیرا
ایک دفن شدہ بزرگ پر کہے گئے ایک جملہ پر تڑخ جانیوالا اتنا بڑا جملہ کس طرح لکہ بیٹها:
" ﯾﻌﻨﯽ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﻻﻧﺒﯿﺎﺀ ﺫﮨﻨﯽ ﺻﻼﺣﯿﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﭘﭽﮭﻠﮯ ﻧﺒﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﻢ ﺗﮭﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﻋﻠﻢ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﮭﮯ-"
وہ بهی بغیر صلی اللہ علیہ وسلم کے؟
مجهے اس جملہ پر ، اس طرح کی مثال بنانے پر سخت اعتراض هے.
اسکا جواب اشماریہ بهائی دینگے ۔
1- فقہ احناف کب مدون هوئی؟
2- یہ فارمولا کس نے پیش کیا کہ چار میں سے کسی ایک ہی کی فقہ پر عمل کیا جائے ؟
3- احناف اور شافعیہ کہ مابین نماز کی ادائیگی کے طریقہ پر کیا کیا اختلافات ہیں اور کب سے؟
4- احناف کے کن علماء نے اور کب ایسا فتوی جاری کیا کہ جو ان چار فقہ...
جناب اشماریہ بهائی ، یہ وہی صاحب ہیں جو آپ سے کئی بار "بحث" فرما چکے ہیں اور آپ نے خود انکی علمی اسناد کی تفاصیل طلب کر لی تهیں ۔ یہ وہی ہیں جنکے موقف پر میں نے آپ سے اور ابن عثمان بهائی سے احناف کا موقف پر مداخلت کی درخواست کی تهی ۔ آپ دونوں ان صاحب سے متعارف ہیں ۔ یہ نئے تو هرگز نہیں ، صرف کئی...