• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    جناب اشماریہ بهائی جب آپ نے وضاحت کردی کہ آپ نے محض لنک دیا تها ، تو اتنی معمولی بات تو هم نے بهی محسوس کرلی تهی کیونکہ اس فورم پر آپکا اسلوب معروف هے ۔ اب ذرا یہ بتائیں کہ جب میں نے رد ان مرشد صاحب کے سرسری پڑهکر حتمی نتیجہ اخذ کرنے پر کیا تو آپ کیوں میرے مراسلہ کو آپ کے لنک دینے کے رد میں...
  2. م

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    شافی جواب شافعی نے بهی دیئے ہیں ، بات پهر وہی دهرادوں ، دیدہ ور بهی تو هو! تبصرہ پر ابهی تک کوئی تبصرہ لکها نہیں گیا هے ، هم احمد پربهنوی اور اشماریہ بهائی کے شکر گذار ہیں ان کے علمی تبصروں پر ، اب اہل علم کی نظر میں کیا حیثیت رکهتے ہیں یہ تو اہل علم ہی بتائینگے ، لیکن هم یعنی کم علم شکر گذار...
  3. م

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    بڑی مشکل سے هوتا هے ان میں دیدہ ور پیدا ۔۔۔ شاعر سے معذرت کے بعد ۔ کسی کے جواب کو نا پڑهنا پرانی عادت هے ، بدلنے سے رہی ، ابتسامہ۔ آئی ڈیز بهلے بدلی گیئں ، عادت نا بدلی جائے ۔
  4. م

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    ۔۔۔ اس "انتشار" کے خاتمہ کو "اتحاد" کہا جائیگا؟
  5. م

    مرزا قادیانی کا مسلک

    اس تهریڈ کا پہلا مراسلہ جناب اعظم بنارسی صاحب کا هے اسمیں جو الزامات ہیں ان الزامات کے رد میں جواب کو بغور پڑهیں ، پهر تبصرہ فرمائیں ۔
  6. م

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    اولا: " ﺟﻮ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﺷﺮﯾﻌﺖ ﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺎﻧﮕﯽ ﻭﮦ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺫﻣﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ- ﺻﺤﺎﺑﮧ ﮐﺮﺍﻡ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮩﻢ ﻧﮯ ﯾﮧ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯼ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﮨﻢ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭ ﮨﯿﮟ؟" (اشماریہ) ثانیا: یہ کس اتحاد کی بات کی جارہی هے ؟ میری نظر میں محض ظاهری اتحاد کو اهمیت دی جارہی هے اور اصل اتحاد جو واقعتا ضروری هے اس...
  7. م

    شرح حدیث جبریل

    اس شکایت پر ضرور توجہ کی جائے۔ والسلام
  8. م

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    سنجیدگی سے عرض هیکہ وہ 99% جناب محترم اشماریہ بهائی کے مراسلہ پر غور کریں اور عملا آدهی دنیا سے تو "اتحاد" کر ہی لیں ۔
  9. م

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    " ﺁﭖ ﮐﺎ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﺗﻤﺎﻡ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺴﻠﮏ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺩﺍﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ؟ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﺭﻓﻊ ﺍﻟﯿﺪﯾﻦ ﮐﺮﻟﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﺁﺩﮬﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ- ﺳﺎﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺟﯿﺴﮯ ﻟﻮﮒ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﮐﮯ ﺧﻼ‌ﻑ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﺎ-ﺧﻮﺍﮦ ﻣﺨﻮﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﺟﮕﮩﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﻠﮑﻮﮞ ﮐﯽ ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﺎﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﮐﺮ...
  10. م

    ایک روایت " یا محمدٌ کی تحقیق

    آپ تو اسی اتوار کو شامل هوئے ہیں بهلا آپ نے عدیل سلفی کو کیا "دیکها" اور کب "دیکها" ۔ بہر حال یہ علمی فورم هے هم سب ہی آپ کا اسلوب ، انداز تخاطب اور انداز تحریر ضرور ملاحظہ کر رہے ہیں ۔
  11. م

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    " ﺳﮯ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﺲ ﺳﺎﻝ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺑﻮ ﺣﻨﯿﻔﮧؒ ﮐﯽ ﻭﻓﺎﺕ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ ﺍﺳﯽ ﺳﺎﻝ ﺍﻣﺎﻡ ﺷﺎﻓﻌﯽؒ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ-" اشماریہ بهائی ، اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت عطاء فرمائے ۔ کہنے اور لکهنے سے پہلے هر قول کو پرکهنا چاہیئے ، انداز بیان تو یوں تها کہ صاحب تحریر نے آنکهوں دیکها کانوں سنا لکهدیا هو ۔
  12. م

    اعلان جنازہ

    إنا لله وإنا إليه راجعون ۔ اللہ تعالی سے دعاء هیکہ انکی مغفرت فرمائے ۔ متعلقین کو صبر دے ۔
  13. م

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    ہاں ایسا اکثر هو ہی جاتا هے ۔ ادارہ جو غیر ضروری سمجهے حذف کردے۔
  14. م

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    لگتا هیکہ آپ "صوفی کانفرنس" کے فیصلے سے متفق هوں اور اتحاد خطرہ میں محسوس کر رهے هوں !
  15. م

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    اشماریہ بهائی اور احمد پربهنوی بهائی یقینا میرے اس مراسلے سے اتفاق کرینگے ، ابن عثمان بهائی فورم پر هوتے تو وہ بهی اتفاق کرتے ۔
  16. م

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    آپ صرف یہ ہی بتا دیں کہ ملک پاکستان میں اہل حدیث اور دیوبندیوں کے درمیان ایسا کیا اختلاف هے جس سے اسلام خطرہ میں هے؟ اس امر کا ذکر آپ کے مراسلہ میں موجود هے کہ کفر سر پر چڑها آرہا هے اور اتحاد کی ضرورت هے! همارے مابین اختلافات ایسے ہیں ہی نہیں کہ هم کفر کے خلاف متحد نا هو سکیں ۔ آپ کا جواب ضروری...
  17. م

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    جناب مرشد بهائی ، محترم عمر بهائی کے پیش کردہ لنک پر کافی معلومات ہیں ۔ امید هے کہ آپ بغور مطالعہ فرمائینگے ۔ ان شاء اللہ کفر کے خلاف برصغیر میں ایسا کوئی اختلاف نہیں جسکی خاطر "اتحاد" کی دہائی دی جائے یا ضرورت محسوس کی جائے ۔ خواہ وہ دیوبندی هوں یا اہل حدیث ۔ کافی خدمات ہیں جنہیں فراموش نہیں...
Top