الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بازار میں اڈوب سی اس 5 دستیاب هے ، اسمیں فوٹوشاپ کے علاوہ دوسرے کئی نہایت اہم پروگرامس ہیں جیسے، السٹیٹر ، ان پیج وغیرہ ۔ ڈاونلوڈ میں نے کافی سال پہلے myegy.com سے کیا تها ۔ لیکن یہ بڑا ڈاونلوڈ هے ، بہتر هے بازار سے ڈی وی ڈی خرید لی جائے ۔
اردو میں ٹریننگ ڈی وی...
إنا لله وإنا إليه راجعون
اللہ تبارک وتعالی سے دعاء هیکہ انکی اخطاء کو معاف فرمائے ، انکے درجات کو بلند فرمائے اور انکی مغفرت فرمائے ۔ اعزہ و اقارب کو صبر عطاء فرمائے ۔
عامر ، عمر اور عدیل ۔ هماری نظریں تینوں عینوں پر اس فورم میں شمولیت کے وقت سے ہی هے ۔ اللہ علم و عمل میں برکت عطاء فرمائے ۔ هر قسم کے شر سے محفوظ رکهے ۔
الله تعالى سے دعاء هیکہ رب العالمین ابن قدامہ بهائی کو آزمائشوں سے بچائے اور جملہ پریشانیوں کو اپنے کرم خاص سے آسانیوں میں بدل دے ۔
دل میں ایمان قوی تر فرمائے اور ثابت قدمی عطاء فرمائے ، شیطانی وسوسوں سے حفاظت فرمائے ۔