• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    آپ کا جوتا، آپ کا سر - مکالمہ

    آپ کا جوتا، آپ کا سر نماز میں رفع الیدین کرنا، نہ کرنا اہل حدیث اور احناف کے مابین انتہائی معرکتہ الآراء مسئلہ ہے جس پر جانبین کی جانب سے متعدددھواں دھار تصانیف منصہ شہو د پر جلوہ گر ہوچکیں ہیں۔رفع الیدین کے اثبات میں دلائل کی مضبوطی نے حنفیوں کو اس قدر مخبوط الحواس کر دیا ہے کہ آج تک یہ لوگ...
  2. شاہد نذیر

    امام ابوحنیفہ کا فتویٰ بابت مدت رضاعت!!!

    آپکی لغت میں مدلل اور واضح جواب نجانے کس کو کہتے ہیں؟ ورنہ حقیقت حال تو یہ ہے کہ ہم نے ابوحنیفہ پر کلام اللہ کی مخالفت کا مقدمہ قائم کیا تھا جس پر آفتاب صاحب اور جمشید صاحب امام صاحب کا دفاع کرنے میں مکمل طور پر ناکام و نامراد رہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ تمام ذریت دیوبند کو جمع کرلیں اور ڈھائی سال...
  3. شاہد نذیر

    پانی

    بہت اچھا لگا پڑھ کر۔ جزاک اللہ
  4. شاہد نذیر

    شیخ عبدالحنان سامرودی کے لئے دعائے صحت

    الحمد اللہ قرآن وسنت کے بے باک ترجمان فضیلۃ الشیخ مولانا عبدالحنان سامرودی حفظہ اللہ تعالیٰ پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے تناظر میں مساجد و مدارس اور علماء کو لاحق خطرات کے تدارک کے سلسلے میں غوروخوض اور لائحے عمل سے آگاہ کرنے کے لئے ایک کنونشن بنام بیداری فرزندان توحید کنوشن جماعتہ السنہ کراچی...
  5. شاہد نذیر

    شیخ عبدالحنان سامرودی کے لئے دعائے صحت

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! عبدالحنان سامرودی حفظہ اللہ پر قاتلانہ حملے کی وجوہات چونکہ غالب گمان اور اندازے پر مشتمل تھیں اس لئے درست ثابت نہیں ہوئیں قابل بھروسہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ یہ حملہ سنی تحریک کے بجائے اہل تشیع کی جانب سے ہوا تھا۔حدیبیہ اخبار کے حوالے سے درست تفصیلات پیش خدمت ہے۔...
  6. شاہد نذیر

    طابہ

    بھائی حدیث ہی میں اس کی وضاحت موجود ہے کہ اس سے مراد شہرمدینہ ہے۔
  7. شاہد نذیر

    شیخ عبدالحنان سامرودی کے لئے دعائے صحت

    شیخ عبدالحنان سامرودی حفظہ اللہ، اللہ کے فضل وکرم سے مکمل صحتیاب ہوگئے ہیں بس اس حادثے میں انکا ایک گردہ ناکارہ ہوگیا ہے۔ پچھلے دنوں ہمارے علاقے میں تشریف لائے گاڑی خود ڈرائیو کررہے تھے۔الحمداللہ
  8. شاہد نذیر

    اف ! یہ خواہشات

  9. شاہد نذیر

    اف ! یہ خواہشات

    اف ! یہ خواہشات انسان کی بھی عجیب و غریب خواہشات ہوتی ہیں۔لیکن خواہشات جو بھی ہوں اس انسان کے کردار اور اس کی شخصیت کی آئینہ دار ہوتی ہیں۔ایک عورت کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ دلہن بنے لیکن یہ خواہش کوئی قابل اعتراض خواہش نہیں کیونکہ عورت کی فطرت اور اس کے جذبات اس خواہش کا تقاضہ کرتے ہیں۔ لیکن جب...
  10. شاہد نذیر

    امرأۃ القرآن کا تحقیقی جائزہ

    محترمہ آپ نے غور نہیں فرمایا۔ اصل میں یہ ابوخالد صاحب کی کتاب امراۃ القرآن کا جواب ہی ہے جسے شیخ عبدالوکیل ناصر حفظہ اللہ نے ترتیب دیا ہے۔ برسبیل تذکرہ عرض ہے کہ اس کتاب کے جواب کے بعد ابوخالد کی طرف سے شیخ عبدالوکیل کو سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئی تھیں کیونکہ ابوخالد کے پاس اپنی کتاب کے...
  11. شاہد نذیر

    علی اوڈ کی باقاعدہ نیٹ کی دنیا میں پھر آمدمبارک ہو

    کچھ عقل کو ہاتھ مار بھائی! جب آگے سے دیکھ لیا، پیچھے سے دیکھ لیا تو دائیں بائیں کا تو کم ازکم خود ہی اندازہ کرنا چاہیے۔ اب اتنے چھوٹے بچے تو نہیں ہو کہ تمھیں انگلی پکڑ کر چلائیں! ہمارا کیا بس یہی کام رہ گیا ہے؟ (ابتسامہ)
  12. شاہد نذیر

    علی اوڈ کی باقاعدہ نیٹ کی دنیا میں پھر آمدمبارک ہو

    علی اوڈ بھائی کے مانیٹر کو پیچھے سے بھی دیکھ لیں۔ پھر بعد میں کوئی شکایت قابل سماعت نہیں ہوگی کہ دائیں سے نہیں دیکھا بائیں سے نہیں دیکھا اور پیچھے سے نہیں دیکھا۔
  13. شاہد نذیر

    علی اوڈ کی باقاعدہ نیٹ کی دنیا میں پھر آمدمبارک ہو

    بہت بہت بہت بہت مبارک ہو علی اوڈ بھائی۔ دوستوں کو بتاتے چلیں کہ علی اوڈ بھائی نے یہ والا مانیٹر خریدا ہے۔ اچھا ہے نا؟
  14. شاہد نذیر

    ماہنامہ ساحل کے مضامین

    غامدی صاحب کی عربی دانی، اور جدید و قدیم علوم سے واقفیت کا پہلا محاکمہ
  15. شاہد نذیر

    غامدی صاحب کی عربی دانی، اور جدید و قدیم علوم سے واقفیت کا پہلا محاکمہ

    یہ تمہید ڈاکٹر رضوان علی ندوی کے جس طویل مضمون کے لئے باندھی گئی ہے اسے بہت جلد پیش کیا جائے گا۔ ان شاء اللہ
  16. شاہد نذیر

    غامدی صاحب کی عربی دانی، اور جدید و قدیم علوم سے واقفیت کا پہلا محاکمہ

    تعارف غامدی صاحب کی عربی دانی، اور جدید و قدیم علوم سے واقفیت کا پہلا محاکمہ غامدی صاحب کا دعویٰ ہے کہ پورے عالم اسلام میں عربی زبان و لغت کا ان سے بڑا کوئی عالم نہیں ان کے ممدوح اور مداح اقبال اکیڈمی کے ناظم سہیل عمر اس بیان کی تشریح کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ بڑے بڑے علماء عرب غامدی صاحب سے...
  17. شاہد نذیر

    شیخ عبدالحنان سامرودی کے لئے دعائے صحت

    محترم ملاحظہ فرمائیں: الحدیث شمارہ ٨٤، صفحہ١٥، ابوبکر غازیپوری کی خیانتیں حصہ اول الحدیث شمارہ ٨٥، صفحہ١٢، ابوبکر غازیپوری کی خیانتیں حصہ دوم
  18. شاہد نذیر

    ماہنامہ ساحل کے مضامین

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! اس سلسلے کا پہلا مضمون حاضر خدمت ہے: عربی زبان و ادب کے ساتھ سنگین مذاق
  19. شاہد نذیر

    عربی زبان و ادب کے ساتھ سنگین مذاق

    تعارف غامدی صاحب غامدی کے چار مختلف مطالب بتاتے ہیں عربی زبان و ادب کے ساتھ سنگین مذاق محترم جاوید غامدی صاحب! سلام مسنون آج مورخہ ۵؍ اپریل ۲۰۰۷ء کو آپ کی ویب سائٹ ghamidi.org: The Best Search Links on the Net سے ٹھیک چھ بج کر پچاس منٹ پر آپ کا تعارف نامہ معہ تصویر حاصل کیا گیا۔ آپ کے...
  20. شاہد نذیر

    شیخ عبدالحنان سامرودی کے لئے دعائے صحت

    بالکل درست فرمایا آپ نے! ابوبکر غازی پوری اس دنیا سے چلا گیا یہ اس دنیا کے لئے بھی بہتر ہوا اور خود اس کے لئے بھی کیونکہ اگر وہ مزید زندہ رہتا تو دروغ گوئی، خیانت، بددیانتی اور تہمتوں کے ذریعے اپنا نامہ اعمال مزید سیاہ کرتا رہتا اور اس کی ان حرکتوں کی وجہ سے نہ جانے اور کتنے لوگ حق سے دور...
Top