• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    دعوتی میدان میں مسلکی پہچان کے اظہار کی اہمیت وافادیت

    دعوتی میدان میں مسلکی پہچان کے اظہار کی اہمیت وافادیت جب کسی جماعت میں عملی کمزوری در آئے تو نت نئے نظریات اور حکمت عملیاں منصہ شہود پر آموجود ہوتی ہیں۔ان نئے نئے نظریات، خیالات، حکمت عملیوں کا اصل سبب توعمل میں کمزور ہوجاناہوتا ہے جس کا نتیجہ بزدلی کی شکل میں ظاہرہوتا ہے۔لیکن انہیں تقاضہ...
  2. شاہد نذیر

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی

    نہ تو باذوق حفظہ اللہ نے ایسی کوئی بات کہی جسے آپ نے بے ذوقی کہا اور نہ ہی ارسلان بھائی نے ایسا کوئی جملہ کہا جو آپ کو حسد لگا۔ ذرا اپنے جملوں پر نظر ثانی فرمائیں کسی سے اختلاف کا یہ انداز مناسب نہیں۔
  3. شاہد نذیر

    دوزبر،دوزیر اور تجدید کی عدم دستیابی

    السلام علیکم! مجھے عرصے سے فورم پر یہ مسئلہ درپیش ہے کہ یہاں دوزبر، دوزیر اور تجدید وغیرہ کے آپشن دستیاب نہیں ہیں صرف ان کے لئے مجھے بطور خاص اردو مجلس کا رخ کرنا پڑتا ہے۔ اس کا اگر کوئی حل ہے تو بتا دیا جائے۔شکریہ
  4. شاہد نذیر

    LAFZ [[ IMAM E AZAM ]] PER AETRAAZ KA JAWAB

    دیوبندی حضرات کثرت سے جھوٹ بولنے کے عادی ہیں نہ معلوم یہ کون سی خلائی امت کے اجماع کی بات کررہے ہیں جبکہ خود انہی کے مقلدین بھائی یعنی شافعی اور حنبلی وغیرہ ابوحنیفہ کے اس خود ساختہ لقب کے انکاری ہیں ملاحظہ ہو یہ مضمون: اجارہ داری ابوحنیفہ کو امام اعظم قرار دے کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے...
  5. شاہد نذیر

    LAFZ [[ IMAM E AZAM ]] PER AETRAAZ KA JAWAB

    رومن انگلش پڑھنا میرے لئے تو بہت مشقت کا باعث ہے۔ اگر آپ اس کو اردو میں لکھ کر شیئر کردیتے تو بہت اچھا تھا۔ بہرحال میں اپنا ایک مضمون پیش کر رہا ہوں شاید اس میں اس مسئلہ کا جواب ہو۔ اجارہ داری
  6. شاہد نذیر

    جنت البقیع میں مدفون علمائے دیوبند

    اپنے علماء کے جھوٹے مناقب بیان کرنے سے قبل یہ تو ثابت کردیں کہ جنت البقیع میں دفن ہونے سے پہلے یہ ذکر کردہ دیوبندی حضرات ایمان کے ساتھ ہی مرے تھے۔ کیونکہ بقول آپکے جنت البقیع میں مدفون ہونا اسی صورت میں باعث فضیلت و شرف ہے جب مرنے والے کا خاتمہ ایمان پر ہوا ہو۔ جیسے آپ خود ہی لکھتے ہیں: جب تک...
  7. شاہد نذیر

    حنفيوں کا عقيدہ تصوف

    برائے مہربانی مکمل حوالہ معہ عبارت فراہم کردیں اس معلومات کے ساتھ کہ مولانا علی میاں اور صوفی تجمل حسین صاحب کس مسلک و مذہب کے حامل تھے۔شکریہ
  8. شاہد نذیر

    جنت البقیع میں مدفون علمائے دیوبند

    اسی وقت کوئی انسان ایسی باتوں کا سہارا لیتا ہے جب وہ دلائل سے تہی دامن ہو۔ جو جتنا دلائل سے کورا ہوگا وہ اتنا زیادہ اس طرح کی لایعنی باتوں سے خود کو حق پر ثابت کرنے کی کوشش کرے گا۔ بریلوی، دیوبندی اور صوفی اس کی مثال ہیں ان کے پاس دوسروں کے سامنے پیش کرنے کے لئے حکایتوں، کہانیوں، قصوں، ضعیف و...
  9. شاہد نذیر

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی

    مذکورہ ویب سائٹ پر دیوبندیوں نے تین طلاق کو ایک طلاق شمارکرنے کے عمل کو اجماع امت کی مخالفت قرار دیا ہے۔ نجانے دیوبندی امت کا یہ کیسا اجماع ہے جس کے سب سے پہلے مخالف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ملاحظہ ہو: رکانہ رضی اللہ عنہ نے جب اپنی اہلیہ کو طلاق دے ڈالی تو بڑے مغموم و رنجور ہوئے اور...
  10. شاہد نذیر

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی

    یعنی ہم یہ سمجھیں کہ فورم کے قواعد غیراسلامی ہیں؟!
  11. شاہد نذیر

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی

    السلام علیکم! محترم عبداللہ بھائی آپ کی بات درست ہے کہ نسیم ہاشمی صاحبہ کے پاس اپنی دینی مصروفیات سے یقینی طور پر اتنا وقت نہیں بچتا ہوگا اور نہ ہی ان کا مزاج ہے کہ ہر بھونکنے والے دیوبندی کو جواب دیں۔ لیکن میرے بھائی دیوبندیوں کے زہریلے پروپیگنڈہ کو نظرانداز کردینا بھی ہرگز مناسب نہیں۔ کسی نہ...
  12. شاہد نذیر

    ماہنامہ ساحل کے مضامین

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! شہر کراچی سے شائع ہونے والا اپنی نوعیت کا ایک منفرد تحقیقی مجلہ ماہنامہ ساحل اپنی انوکھی خصوصیات کی وجہ سے عرصہ دراز تک یاد رکھا جائے گا۔ اس رسالے کی سب سے انوکھی و منفرد اور حیرت انگیز بات اس کی ارزاں قیمت تھی۔ یہ عموما سو صفحات اور کبھی کبھی دوسو صفحات پر...
  13. شاہد نذیر

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی

    اہل حدیث کے بارے میں سخت لہجے کا پروپیگنڈہ باطل ہے کیونکہ اگر کسی مشرک کو صرف قرآن کی وہ آیات ہی سنا دی جائیں جو اس کے مذہب کے خلاف ہوں تو وہ بھی اس کے لئے ناقابل برداشت اور سخت ہی ہوتی ہیں یا بدعتیوں کو چاہے کتنے ہی پیار سے یہ بتایا جائے کہ وہ بدعات میں مبتلا ہیں تو یہ بات بھی انہیں کڑوی گولی...
  14. شاہد نذیر

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی

    ایسے مذاق کے لئے یہ نازک وقت انتہائی نامناسب تھا۔ یقینا ارسلان بھائی کی اس بات سے بہتوں کو دلی رنج ہوا ہوگا۔
  15. شاہد نذیر

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی

    شیخ عبدالوکیل ناصر حفظہ اللہ اکثر ڈاکٹر فرحت نسیم ہاشمی کے بارے میں کہتے کہ جو کام اس دور میں یہ عورت کر رہی ہیں ہمارے موجودہ مرد علماء بھی اس کام سے قاصر نظر آتے ہیں۔
  16. شاہد نذیر

    طلاق کے اہم شرعی مسائل

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! میں نے کچھ عرصہ قبل شیخ عبدالوکیل ناصر حفظہ اللہ کو طلاق کے موضوع پر ان کی اس کتاب کی محدث فورم پر اشاعت کی خبر دی تھی جس پر انہوں نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہوں نے طلاق کے موضوع پر ایک کتاب لکھی تو ہے لیکن انہوں نے ابھی تک وہ کتاب کسی کو دی نہیں تو پھر وہ...
  17. شاہد نذیر

    السلام علیکم! امید ہے شاکر بھائی آپ خیریت سے ہونگے۔ ان شاءاللہ محترم عبدالوکیل ناصر حفظہ اللہ کی...

    السلام علیکم! امید ہے شاکر بھائی آپ خیریت سے ہونگے۔ ان شاءاللہ محترم عبدالوکیل ناصر حفظہ اللہ کی کتاب امراۃ القرآن جو کہ عرصہ دراز سے بقول آپکے کتاب و سنت پر شائع ہونے والی کتابوں کی لائن میں لگی ہوئی ہے کے متعلق آپ سے برادرانہ درخواست ہے کہ ذرا اس بیچاری کتاب کی خبر لیں کہ کہیں اسکو کسی نے لائن...
  18. شاہد نذیر

    پسند کریں کا ’’بے جا‘‘ استعمال

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! واقعی یہ بہت مشکل امر ہے کہ اس بات کا اندازہ کیا جاسکے کہ جس شخص نے آپ کی پوسٹ کو پسند کیا ہے اس سے اسکی اصل مراد کیا ہے۔ عام طور پر جو شخص ہمارا ہم مزاج ہو اس کے لائک کے بٹن دبانے پر ہم سمجھتے ہیں کہ وہ ہم سے متفق ہے چاہے وہ ہم سے اس مسئلہ پر اختلاف ہی کیوں نہ رکھتا...
  19. شاہد نذیر

    حنفيوں کا عقيدہ تصوف

    مروج تصوف جس میں حنفی،دیوبندی اور بریلوی مبتلا رہے ہیں اور اب بھی ہیں غلیظ ترین اور ناپاک ترین چیز ہے۔ تصوف جیسی نجاست میں مبتلا افراد کے کسی اچھے کام کی تعریف بھی نہیں کرنی چاہیے۔ کیونکہ عام لوگوں کو اس سے یہ شبہ پیدا ہوتا ہے کہ تعریف کئے جانے والے فرد کا عقیدہ صحیح ہے یا وہ شخص بھی قابل عزت ہے...
Top