• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    عید میلاد النبی ﷺمنانے والوں کے دلچسپ تضادات

    ماشاء اللہ! کیا بات ہے کفایت اللہ بھائی کی۔
  2. شاہد نذیر

    عید میلاد النبی ﷺمنانے والوں کے دلچسپ تضادات

    بہت خوبصورت! کلیم حیدر بھائی کیا یہ آپ نے لکھا ہے؟
  3. شاہد نذیر

    دیتے ہیں دھوکہ یہ بازیگر کھلا

    دیتے ہیں دھوکہ یہ بازیگر کھلا اہل باطل ،اہل حدیث کے خلاف پروپیگنڈہ کے لئے جن چیزوں کو بنیاد بناتے ہیں ان کی حقیقت کھلنے پر احساس ہوتا ہے کہ یہ اونچی دکان کے پھیکے پکوان سے زیادہ کچھ نہیں۔جواعتراضات بظاہر بہت بڑے اور قوی محسوس ہوتے ہیں انکی اصلیت سے پردہ ہٹنے کے بعدوہ اتنے ہی بے حقیقت، بے وقعت...
  4. شاہد نذیر

    ابوبکر غازیپوری کا انتقال

    خس کم جہاں پاک
  5. شاہد نذیر

    شیخ عبدالحنان سامرودی کے لئے دعائے صحت

    میں سمجھتا ہوں کہ یہ سنی تحریک جسے ہمارے کچھ بھائیوں نے کتی تحریک کا مناسب نام دیا ہے کی سوچی سمجھی حکمت عملی ہے۔ وہ اہل حدیثوں کو اتنا ڈرا دینا چاہتے ہیں کہ وہ شرک اور بدعتوں خصوصآ میلاد کے بارے میں کوئی لب کشائی نہ کرسکیں۔ ربیع الاول کے شروع کے بارہ دن تک ویسے ہی بریلویوں اور اہل حدیثوں کے...
  6. شاہد نذیر

    شیخ عبدالحنان سامرودی کے لئے دعائے صحت

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! نہایت افسوس اور دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ جماعت اہل حدیث کے مشہور و معروف عالم دین عبدالحنان سامرودی حفظہ اللہ پر کل مورخہ ٢٠١٢-٠٢-٠٧ کو قاتلانہ حملہ ہوا ہے جس میں انہیں گولیاں مار کر شدید زخمی کردیا گیا ہے۔ دعا کریں کہ اللہ شیخ کو صحت عطا فرمائے۔ آمین
  7. شاہد نذیر

    کیا انسان اشرف المخلوقات ہے؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! قرآن کی اس آیت سے بظاہر معلوم ہوتا ہے کہ انسان اشرف المخلوقات نہیں ہے۔ یقینآ ہم نے بنی آدم کو عزت عطا کی اور خشکی اور تری میں ان کو سواری دی اور ہم نے ان کو پاکیزہ چیزوں سے رزق عطا کیا اور انہیں بہت سی مخلوقات پر فضیلت و برتری عنایت کی۔(بنی اسرائیل:٧٠) اگر...
  8. شاہد نذیر

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی

    ارسلان بھائی اصل بات وہی ہے جو میں بیان کر چکا ہوں۔ آپ یقین کریں وہ پوسٹ کرنے سے پہلے میں بار بار سوچ رہا تھا کہ کروں یا نہ کروں کیونکہ مجھے قوی امید تھی کہ آپ اس تنقید کا برا منائیں گے۔ لیکن پھر یہ سوچ کر کہ میرا دینی بھائی ہے اور بے تکلف بھی تو شاید برانہ مانے میں نے پوسٹ کردی۔ یہ بات پڑھ کر...
  9. شاہد نذیر

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھائی یہ میرے ہی الفاظ و احساسات ہیں۔ اور اسکا سبب یہ ہے کہ جب کوئی اہل حدیث کسی دوسرے صحیح العقیدہ شخص پر بلاوجہ تنقید کرتا ہے تو مجھے دکھ ہوتا ہے۔
  10. شاہد نذیر

    عظیم علماء کی ویب سایٹس!

    جن کے عقیدے درست نہ ہوں ان کی اچھائیوں پر نہ نظر کرنی چاہیے اور نہ ہی انکا پرچار کرنا چاہیے۔ اور جن کے عقائد درست ہوں ان کی خامیوں کو نظر انداز کرکے ان سے خیرخواہی اور محبت کرنی چاہیے۔ یہی اعتدال ہے۔
  11. شاہد نذیر

    دعوتی میدان میں مسلکی پہچان کے اظہار کی اہمیت وافادیت

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! نئے مباحث پر مشتمل اور کئی حوالہ جات کے اضافے کے ساتھ اس مضمون کو ایک مرتبہ پھر پیش کیا جارہا ہے۔پچھلے مضمون میں رہ جانے والی دلائل کی کمی کو حتی الامکان دور کرنے کی اپنی سی کوشش کی گئی ہے اور مختلف شبہات کے جوابات سے مسئلہ کے مختلف پہلووں کا احاطہ کیا گیا ہے۔
Top