الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کیا ہی بہتر هو اگر آپ اپنا موقف وضاحت سے پیش کریں تاکہ آپ کا پنا موقف هر هرمعاملہ میں کیا هے پتہ چل سکے ۔ تاریخ کے حوالے سے واقعہ کربلا کی اصلیت پر اور دیگر متعلق موضوعات پر فورم پر بہت زیادہ لکها هوا مواد موجود هے آپ ان تمام کی سٹڈی کریں ۔
اسلامی کسی بهی معاملہ میں سنجیدہ جواب ہی دیا جاتا رها...
اصل قصہ یقینا بخاری کا هے کیونکہ اهل سنت کتاب بخاری کو أصح كتاب بعد كتاب الله سمجهتے ہیں ۔ واللہ اعلم
نئے پیکٹس میں اولڈ پروڈکٹس ! ذہینیت وہی ، خلش وہی ، وسواس وہی اور بغض بخاری بهی وہی ۔
واللہ المستعان
جزاک اللہ خیرا
عمر بهائی سے گذارش هیکہ اسے رومن اردو میں اصلاح امت پر بهی پیش کریں ۔ جزاک اللہ خیرا
اللہ ہم سب کو نیک توفیق دے ، صحیح راستے پر چلائے ، آمین
دانستہ غلطی ، مکرر غلطی پر معذرت کیسی؟
یا تو بدکلامی بند کرو ، یا کم از کم معذرت نا کرو ۔
ویسے آپ کے انداز بیان و کلام پر ہمیشہ میر تقی میر یاد آجاتے ہیں :
چاہے ہیں سو آپ کہے ہیں ، هم کو عبث بدنام کیا
اصحاب فورم ، بانیان و نگہبان فورم کی پر خلوص محنتوں کا ثمرہ هے یہ فورم ۔ اللہ اس فورم کو مزید قوت اور حق گوئی و بیباکی عطاء فرمائے ۔ نظر بد سے بچائے اور عمر طویل عطاء فرمائے۔
آپ کے ہم سے مسالکی اختلافات ہیں محض ، هم نے آپ کو اہل سنت سے خارج تو کبهی سمجها ہی نہیں ، ان اختلافات کے هونیکے باوجود...