• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    الاعتداء

    الاعتداء فی الدعاء کے کیا معنی ہیں؟ اہل علم سے گذارش هے کے بالتفصیل معانی سمجهائیں ۔ وجزاکم اللہ خیرا
  2. م

    محدث فورم اور اس کے منتظمین

    محترم نعیم بهائی توجہ فرمائیں ۔ اللہ آپکا حامی و ناصر ہو۔
  3. م

    محدث فورم اور اس کے منتظمین

    اکثریت طلباء کی ہی هے ، علماء قلیل ہیں ۔ ۔۔۔ جو علماء ہیں وہ بهی خود کو طالب علم ہی سمجهتے ہیں ۔ یہاں کسی پر زبردستی فیصلہ لادا نہیں جاتا ۔ زبردستی قائل نہیں کروایا جاتا ۔ تمام کے سامنے قرآنی و احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے دلائل دیئے جاتے ہیں ۔ احادیث کی تحقیق کی جاتی هے ۔ کتب کی معرفت دی...
  4. م

    محدث فورم اور اس کے منتظمین

    فورم نے کس کی هتک کی؟
  5. م

    منتظرین مہدی اور ان کے پرتشدد عقائد- ڈاکٹر محی الدین وسیم کی تحریر پر تبصرہ چاہیے-

    یہ بهی انکا ذاتی کلام هے: "@ﺧﻀﺮ ﺣﯿﺎﺕ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﯿﺎ ﺑﺸﺎﺭﺍﻻ‌ﺳﺪ ﮐﯽ ﻗﯿﺎﺩﺕ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﻌﮧ ﺣﻀﺮﺍﺕ ﮐﺎﻣﮩﺪﯼ ﺭﺣﻤﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺳﮯﺟﻨﮓ ﮐﺮﻧﺎ ﻋﯿﻦ ﻣﻤﮑﻨﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺳﮯﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﺴﮑﯽ ﻧﺒﯽ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯﭘﯿﺸﻨﮕﻮﺋﯽ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ-"
  6. م

    اگر نفل ادا كرتے ہوئے نماز كى اقامت ہو جائے ؟

    آپ کی طرح ایک صاحب تهے ، ذہنیتآپ کی سی ہی تهی ، تهے آپکے عکس ۔ ہمیشہ کہتے تهے "بٹن دبایا کریں ، بٹن کس لیئے دئیے گئے ہیں" دراصل انکو هماری تحریر چبهتی تهی اور آپ تو ان سے سو قدم آگے آگئے ، حضرت آپ کو تو بٹن دبانا بهی چبهتا هے ۔ ناگوار بهی ایسا گذرتا هے کہ آپ نے تحریری شکایت بهی فورم کے صفحہ پر...
  7. م

    اگر نفل ادا كرتے ہوئے نماز كى اقامت ہو جائے ؟

    آپ کسی کے دل کے ارادے سے کس طرح واقف هو سکتے ہیں!؟ جواب چاہیئے
  8. م

    اگر نفل ادا كرتے ہوئے نماز كى اقامت ہو جائے ؟

    ﺍﻣﺎﻡ ﻣﺴﻠﻢ ﺭﺣﻤﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﻰ ﻧﮯ ﺍﺑﻮ ﮨﺮﻳﺮﮦ ﺭﺿﻰ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﻰ ﻋﻨﮧ ﺳﮯ ﺭﻭﺍﻳﺖ ﻛﻴﺎ ﮨﮯ ﻛﮧ ﻧﺒﻰ ﻛﺮﻳﻢ ﺻﻠﻰ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﻴﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﻳﺎ:" ﺟﺐ ﻧﻤﺎﺯ ﻛﻰ ﺍﻗﺎﻣﺖ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻓﺮﺿﻰ ﻧﻤﺎﺯ ﻛﮯ ﻋﻼ‌ﻭﮦ ﻛﻮﺋﻰ ﻧﻤﺎﺯ ﻧﮩﻴﮟ ﮨﻮﺗﻰ " یہ حدیث پہلے ہی مذکور هے اردو ترجمہ کی شکل میں ۔۔۔۔۔!
  9. م

    اگر نفل ادا كرتے ہوئے نماز كى اقامت ہو جائے ؟

    کتب احادیث میں سے ایک حدیث پیش هے : رﻭﻯ ﻣﺴﻠﻢ (710) ﻋﻦ ﺃﺑﻲ ﻫﺮﻳﺮﺓ ﻋﻦ ﺍﻟﻨﺒﻲ ﺻﻠﻰ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﻗﺎﻝ: ( ﺇﺫﺍ ﺃﻗﻴﻤﺖ ﺍﻟﺼﻼ‌ﺓ ﻓﻼ‌ ﺻﻼ‌ﺓ ﺇﻻ‌ ﺍﻟﻤﻜﺘﻮﺑﺔ )۔ جب قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم موجود هے تو اسکے بعد کیا حاجت باقی رہ جاتی هے؟
  10. م

    منتظرین مہدی اور ان کے پرتشدد عقائد- ڈاکٹر محی الدین وسیم کی تحریر پر تبصرہ چاہیے-

    یہ پاپندی کیوں؟ آپ کسی کے بهی افکار کی ترجمانی کر سکتے ہیں تو دوسروں کو کیوں روکنا چاہتے ہیں کہ وہ صحیح دینی و علمی "کمنٹ" نا کرے! پوسٹ آپ بهلے دوسروں کی کرتے ہیں لیکن اعتراضات آپ کے ذاتی هوتے ہیں ، کبهی سوچا بهی هے کہ آپ علمی دلائل سے مطمئین کیوں نہیں هو جاتے! کون سی چیز مانع آجاتی هے ،...
  11. م

    مجھے دعاوں کی ضرورت ہے

    اللہ آپ پر اپنی رحمتیں وسیع فرمائے، ہر مرض دور فرمائے، شفاء کاملہ و عاجلہ عطاء فرمائے ۔ آپ کو حوصلہ اور ہمت عطاء فرمائے ۔ اللہ تعالی آپکی اور هم سب کی دعاوں کو شرف قبولیت بخشے ۔ والحمد للہ رب العالمین
  12. م

    اہل تشیع اور دجال

    ” ﺳﻨﻦ ﺍﺑﻦ ﻣﺎﺟﮧ “ ﮐﮯ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﻣﯿﮟ ﺣﺪﯾﺚ ﻧﻤﺒﺮ ۵۶ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﺩﺭﺝﮨﮯ : ” ﺣﺪﺛﻨﺎ ﻋﻠﯽ ﺑﻦ ﻣﻮﺳﯽٰ ﺍﻟﺮﺿﺎ ﻋﻦ ﺍﺑﯿﮧ ﻋﻦ ﺟﻌﻔﺮ ﺍﺑﻦ ﻣﺤﻤﺪﻋﻦ ﺍﺑﯿﮧ ﻋﻦ ﻋﻠﯽ ﺍﺑﻦ ﺍﻟﺤﺴﯿﻦ ﻋﻦ ﺍﺑﯿﮧ ﻋﻦ ﺍﺑﯽ ﻃﺎﻟﺐ “ﺍﺑﻦ ﻣﺎﺟﮧ ﮐﮯ ﺩﺍﺩﺍ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﺍﺑﻮ ﺻﻠﺖ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : ﻟﻮﻗﺮﯼﺀﮬﺬﺍ ﺍﻻﺳﻨﺎﺩ ﻋﻠﯽﻣﺠﻨﻮﻥ ﻟﺒﺮﺍً ﯾﻌﻨﯽ ﺍﺱ ﺳﻨﺪ ﮐﻮ ﺍﮔﺮﮐﺴﯽ ﻣﺠﻨﻮﻥ ﭘﺮ ﭘﮍﮬﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﺎﺟﻨﻮﻥ ﺩﻭﺭ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ- ‏(...
  13. م

    قاری محمد حنیف ڈار امام و خطیب مسجد مرکز پاکستان ابوظہبی متحدہ عرب امارات اور سنت کی اقسام

    اصولا یہ کام پہلے کرنا چاہیئے تها ۔ آپ بہت جلد متاثر هو جانیوالوں میں سے ہیں ۔ آپ اپنے تمام مراسلات پر تنقیدی نظر خود ڈالیں اور جب خود مطمئین هو جائیں تب ہی پوسٹ کیا کریں ۔ جلد بازی میں غلطیوں کے امکانیات شدید ہو جاتے ہیں اور غلطیوں کی پکڑ تو بے شک هونی هے ۔ اللہ سبکو هدایت دے
  14. م

    نزول عیسیٰ کے قائلین سے چند سوالات

    بخاری و مسلم ، اللہ کی رحمتیں هوں ان پر ، سے بغض نیا تو نہیں ۔۔۔۔ ذرا انداز نیا نیا هے ۔ اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے
  15. م

    نزول عیسیٰ کے قائلین سے چند سوالات

    جزاک اللہ خیرا عدیل بهائی
  16. م

    کیا امام الشافعی نے کہا وہ رافضی ہیں ؟

    جناب رضا میاں ، جناب اسحاق سلفی اور جناب خضر حیات جزاکم اللہ الف خیرا
Top