الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
؟
لامذهبوں کے خوف سے تمہارا حال خراب سے خراب تر هو رہا هے ۔ تمهاری تو آنکہیں بهی جواب دیتی جارہی ہیں ۔ بهلا میری پوسٹ پڑهی بهی؟
میاں جی وہ معاملہ جو میں نے ذکر کیا شافعیوں اور حنفیوں کے درمیان تها ۔ لامذهبوں نے ثالثی کی تهی فقط اور ایک اقرار نامہ بهی لکهوا لیا۔ طے یوں هوا کہ جمعہ کی نماز حنفی...
" ﺟﻮ ﺁﭖ ﮐﻮ ﻧﻈﺮ ﺁﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺁﭖ ﻭﮨﯿﮟ ﺗﮏ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﻮ- ﺍﭘﻨﮯ ﺩﺍﺩﺍ ﭘﮍﺩﺍﺩﺍ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﭘﺮ ﻧﻈﺮ ﮐﺮﻭ-"
میرے دادا نے ایک مسجد تعمیر کروائی تهی انکے وقت میں ، یہ جامع مسجد هے ۔ انکے وقت سے آج تک اس مسجد کا مصلی شافعی هے۔
جب میرے دادا کا انتقال هوا اس وقت میرے والد کی عمر پانچ سال تهی ۔ اسی مسجد میں دو قتل بهی هوئے...
تقلید مطلق تو کیا یہ تو ہر ایرے گیرے کی تقلید کرتے ہیں۔ اور صرف تقلید ہی نہیں کرتے ان کے فہم کو نبیوں جیسا باور کراتے ہیں کہ ساری دنیا گلط ہوسکتی ہے ان کے بڑے غلط نہیں ہو سکتے۔
انہوں نے اپنے بڑوں کو نبی کے رتبہ تک پہنچا دیا ہے کہ نہ تو ان پر تنقید کی جاسکتی ہے اور نہ ہی وہ غلطی پر ہو سکتے ہیں۔...
اگر میرے دئیے گئے لنکس اوپن نہیں هو رہے ہوں تو کوئی بهائی ان لنکس کو درست کر کے پیش کردے ۔ اللہ جزائے خیر دے ۔
مظاہر امیر ۔ عدیل سلفی ۔ عمر اثری ۔ محمد نعیم یونس
کافی معلومات موجود تهیں اس فورم پر ۔ میں نے بهی اپنی رائے دے دی کہ کیا فائدہ اختلافی باتوں سے ۔ میں علی الاعلان رجوع کرتا هوں اپنی رائے سے ۔ واقعی ان تمام گفتگو کی موجودگی ضروری تهی اس فورم پر ۔ میں نے بهی انمیں سے ایک ہوں جس نے ان تمام کو حذف کرنے کی رائے دی تهی ۔ میں غلطی پر تها ۔
بات عقائد کے اختلاف پر کریں ۔ آپ نے تو حنبلیوں اور شافعیوں کے بر صغیر میں موجودگی سے ہی انکار کردیا ۔ تو میاں ، هم سے سن لیں اصل اختلاف ہمارا آپکا عقیدہ اور اصول پر ہی هے ۔
آپ بہت دیر سے آئے لیکن درست آئے
شیخ صالح الفوزان کی تحریر کا اردو ترجمہ مجهے ملا هے ۔ اصل تحریر عربی میں هے ۔ اگر ترجمہ میں کمی یا زیادتی هونے کا خدشہ هو تو اصل عربی تحریر سے تقابل کر لیں ...
آپ "اصلاح امت" فورم پر خود وزٹ کریں اور حاسد کے اس دعوی کی تحقیق ضرور کریں کہ عمر اثری بهائی امت کو کس طرح گمراہ کر رہے ہیں .
اگر کسی کے پاس "اصلاح امت" کا لنک هے تو یہاں پیش کردے .
دیکهیں الزام کسطرح تراشا جاتا هے:
محدث فورم کے قارئین کو بتا دیں کے همارے بهائی ، طالب علم ، عمر اثری نے رومن اردو میں ایک فورم شروع کیا هے ۔ یہ اس فورم سے بهی چڑتے ہیں ،اس فورم کا نام "اصلاح امت" هے۔ عمر اثری سے انکی چڑ ، محترم رضا میاں سے انکی چڑ تو قدیم سے ہی هے ۔ نئے شامل هونے والے اراکین...
مجهے اس دعوی کی دلیل بهی دعوی پیش کرنیوالے سے مطلوب هیکہ برصغیر میں صرف احناف ہی بستے تهے ۔ پتہ نہیں وہ کونسا دور رها هو جب یہاں شوافع و حنابلہ نا رهے هوں؟