• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. سرفراز فیضی

    اللہ کہاں ہے؟ ( اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے فرامین)

    کیا میں اس کو آپ کا جواب سمجھوں ؟
  2. سرفراز فیضی

    اللہ کہاں ہے؟ ( اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے فرامین)

    ابن جوزی صاحب اللہ کہاں ہے ؟
  3. سرفراز فیضی

    اللہ کہاں ہے؟ ( اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے فرامین)

    ابن جوزیصاحب اللہ کہاں ہے؟
  4. سرفراز فیضی

    ابو جہل تا اسفندیار

    ان غلاموں کا یہ مسلک ہے کہ ناقص ہے کتاب کیوں سکھاتی نہیں مومن کو غلامی کے طریق
  5. سرفراز فیضی

    معاصر مجتہدین کی خدمت میں اجتہاد یا الحاد؟

    {إِنَّ الَّذِينَ يَكْفُرُونَ بِاللَّهِ وَرُسُلِهِ وَيُرِيدُونَ أَنْ يُفَرِّقُوا بَيْنَ اللَّهِ وَرُسُلِهِ وَيَقُولُونَ نُؤْمِنُ بِبَعْضٍ وَنَكْفُرُ بِبَعْضٍ وَيُرِيدُونَ أَنْ يَتَّخِذُوا بَيْنَ ذَلِكَ سَبِيلًا (150) أُولَئِكَ هُمُ الْكَافِرُونَ حَقًّا وَأَعْتَدْنَا لِلْكَافِرِينَ عَذَابًا...
  6. سرفراز فیضی

    مصافحہ ایک ہاتھ سے ہوتا ہے یا دونوں ہاتھوں سے سنت ہے؟

    اوکاڑوی صاحب کو بات مذاق میں ٹالنے کے بجائے اس سوال کا جواب دینا چاہیے تھا کہ اگر یہ مصافحہ ہی کی حدیث ہے تو ابن مسعود کا ایک ہی ہاتھ کیوں تھا؟ نجم صاحب آپ اس کا کیا جواب دیں گے؟
  7. سرفراز فیضی

    قصر نماز اور قصر روزہ کن شرائط سے واجب ہوتے ہیں؟

    معاف کیجیے گا مجھے آپ کے سوالات سمجھ میں نہیں آئے کیا آپ مزید تفصیل سے پوچھ سکتے ہیں؟
  8. سرفراز فیضی

    مصافحہ ایک ہاتھ سے ہوتا ہے یا دونوں ہاتھوں سے سنت ہے؟

    تو پھر امام بخاری نے اس روایت کو مصافحہ کے باب میں کیوں وارد فرمایا ہے؟ اس حدیث میں اس بات کی دلیل ہے کہ ہاتھ مصافحہ کے علاوہ دوسرے موقعوں پر بھی پکڑا جاسکتا ہے ۔ جیسا کہ حافظ ابن حجر اس کی وضاحت فرماتے ہیں : ووجه إدخال هذا الحديث في المصافحة أن الأخذ باليد يستلزم التقاء صفحة اليد بصفحة اليد...
  9. سرفراز فیضی

    مصافحہ ایک ہاتھ سے ہوتا ہے یا دونوں ہاتھوں سے سنت ہے؟

    صحیح بخاری کی روایت صحیح بخاری کی روایت دو ہاتھ سے مصافحہ کےلیے دلیل نہیں بن سکتی کیونکہ: 1. حدیث میں مصافحہ کا ذکر نہیں ۔ 2. اللہ کےنبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ کا ہاتھ تعلیم کی تاکید کےلیے پکڑا تھا نہ کہ مصافحہ کی نیت سے ۔ 3. علامہ عبد الحئی لکھنوی مجموع فتاوی...
  10. سرفراز فیضی

    مصافحہ ایک ہاتھ سے ہوتا ہے یا دونوں ہاتھوں سے سنت ہے؟

    ایک ہاتھ سے مصافحہ پر صریح نص حضرت عبد اللہ ابن بسر فرماتے ہیں کہ میرے اس ہاتھ کو دیکھتے ہو ، میں نے اس سے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مصافحہ کیا ہے ۔ التمهيد لما في الموطأ من المعاني والأسانيد (12/ 247) علامہ عبد الرحمن مبارکپوری اس حدیث پر حکم لگاتے ہیں : رِجَالُهُ كُلُّهُمْ...
  11. سرفراز فیضی

    چہرے کا پردہ

    جناب !آپ سے ہمارا ختلاف اصولی ہے لہذا میں آپ کو اس لائق نہیں سمجھتا کہ کسی فقہی مسئلہ میں آپ سے گفتگو کرکے اپنا وقت ضائع کروں ۔
  12. سرفراز فیضی

    چہرے کا پردہ

    جناب !آپ چہرے کی بات کررہے ہیں قرآن مجید میں تو عورت کے لیے پورا جسم کھلا رکھنے کی اجازت ہے ۔ ملاحظہ فرمائیے: وَالْقَوَاعِدُ مِنَ النِّسَاءِ اللَّاتِي لَا يَرْجُونَ نِكَاحًا فَلَيْسَ عَلَيْهِنَّ جُنَاحٌ أَنْ يَضَعْنَ ثِيَابَهُنَّ [النور : 60] اوربیٹھی ہوئی ایسی عورتیں جو نکاح کی امید نہ...
  13. سرفراز فیضی

    مقلد کی دلیل؟

    مقلد کی دلیل مقلدین اپنے مختلف فورمز سے اہل حدیث پر یہ الزام لگاتے رہتے ہیں کہ اہل حدیث دلائل اربعہ کتاب ، سنت ، اجماع ، قیاس کو حجت تسلیم نہیں کرتے۔ اس اعتراض کا جواب مختلف اہل علم کے ذریعہ تحریرا اور تقریرا کئی مرتبہ دیا جاچکا ہے ۔ لیکن ایک الزامی سوال جو میرے خیال سے اس اعتراض سےپہلے...
  14. سرفراز فیضی

    اہل حدیث ہی طائفہ منصورہ ہے :شیخ شریم

    صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی کی دعوت پر جامع مسجد اہل حدیث مومن پورہ ممبئی میں امام حرم شیخ شریم کا خطاب فرمایا:اہل حدیث ہی وہ طائفہ منصورہ ہے جس کے غلبہ کی خوشخبری احادیث مبارکہ میں فرمائی گئی ہے اہل حدیث ہی وہ طائفہ منصورہ ہے جن کے غلبہ کی بشارت احادیث میں فرمائی گئی ہے ۔ اہل حدیث...
  15. سرفراز فیضی

    جس مجلس میں دیوبند کی علمی خدمات کا ذکر نہ ہو، وہ ’’نحوست بھری‘‘ ہے۔ شیخ السعود الشریم

    1. علمی خدمت کا اعتراف اور مسلک کی توثیق کا فرق شیخ شریم نے دارالعلوم دیوبند کے علمی خدمات کا اعتراف کیا ہے یا اس کے مسلک کی توثیق کی ہے ؟بلاشبہ دارالعلوم دیوبند کے عظیم علمی خدمات ہیں ۔ خود جماعت اہل حدیث کے قدیم و جدید علماء کی بڑی تعداد دارالعلوم کے مستفیدین میں شامل ہے ۔ لیکن کسی شخص یا...
  16. سرفراز فیضی

    جماعت غرباء اہل حدیث

    دلی میں غرباء جماعت کا مرکز ہے جبکہ گجرات میں بھی غرباء جماعت کے لوگ کثرت سے پائے جاتے۔
  17. سرفراز فیضی

    چہرے کا پردہ

    چہرے کا پردہ سرفراز فیضی چہرے کا نقاب ابتداء سے فقہاء کے درمیان اختلاف کا موضوع رہا ہے ۔ خود صحابہ کرام کی آراء چہرے کے نقاب کے تعلق سے مختلف رہی ہیں ۔ فقہ اور تفسیرکی کتابوں میں اس اختلاف کی تفصیلات موجود ہے ۔مغرب کی حجاب مخالف تحریک کے حامی ہمارے بعض متجددین اس اختلاف کی غلط تصویر پیش کرتے...
  18. سرفراز فیضی

    إِنَّا أَرْسَلْنَاکَ شَاہِدًا

    شہادت کی تعریف علم اور یقین کی بنیاد پر کسی چیز کے اقرار کو شہادت(گواہی) کہا جاتا ہے ۔ یہ علم و یقین مختلف ذرائع سے حاصل ہوتا ہے ۔ شہادت کس بات کی ؟ انبیاء کی شہادت کے دو پہلو ہیں ایک اخروی اور دوسرا دنیوی ۔ دنیوی لحاظ سے نبی اﷲ کی وحدانیت گواہ ہوتے ہیں اور یہ گواہی اس اعلی درجہ کی بصیرت...
  19. سرفراز فیضی

    إِنَّا أَرْسَلْنَاکَ شَاہِدًا

    إِنَّا أَرْسَلْنَاکَ شَاہِدًا سرفراز فیضی ان آیات میں اﷲ رب العزت نے نبی صلی اﷲ علیہ و سلم کی پانچ صفات کا ذکر فرمایا ہے ۔ 1:شاہد 2 :مبشر 3 :نذیر 4 : داعی الی اﷲ باذن اﷲ 5 :سراج منیر ان صفات میں سے پہلی صفت ہمارے اس درس کا موضوع ہے ۔ نبی صلی اﷲ علیہ وسلم کی صفات کا ذکر تورات میں عَنْ...
  20. سرفراز فیضی

    ادبی ارتداد

    ادبی ارتداد شعبان بیدار صفوی شاعری ایک ایسی دنیا ہے جس میں بہکنے بہکانے کی بڑی گنجائش ہوتی ہے۔ یہاں چائے میں بھی شراب کا ذائقہ محسوس کیا جاتا ہے اور پانی کے شفاف گلاس میں بھی۔ محبوب دلنواز کی فرقت کے شکار اپنی ہوس ناک نگا ہوں سے تاروں کوتانیث کا لباس پہناتے ہیں تو کبھی شفق کی ساڑی کھینچتے ہیں۔...
Top