• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. سرفراز فیضی

    سرسید،سانٹااورسائنس

    سرسید،سانٹااورسائنس ابوالمیزان ( ایڈیٹر" ماہنامہ دی فری لانسر") عجیب اتفاق ہے کہ سین سے سرسید، سین سے سانٹا کلوز اور سین سے ہی سائنس ہوتا ہے۔ اس اتفاق کے علاوہ تینوں میں ایک بہت گہرا سمبندھ بھی ہے۔ وہ یہ کہ جس بات پر سائنس نے سرسید کا کان گرم کیا تھا، آج سانٹاکلوز اسی بات پر سائنس کے کان...
  2. سرفراز فیضی

    جماعت غرباء اہل حدیث

    ابوالحسن علوی بھائی آپ کی بھی توجہ درکارہے۔
  3. سرفراز فیضی

    اسمائلز کی شرعی حیثیت

    فورم اور مسیج وغیرہ میں اموشنز کے اظہار کے لیے جو اسمائلز ہوتے ہیں کیا ان پر تصویر اور ان کے استعمال کرنے والے پر مصور کا حکم نہیں نافذ ہوگا؟
  4. سرفراز فیضی

    جماعت غرباء اہل حدیث

    حالانکہ میری ابتدائی تعلیم جماعت غرباء اہل حدیث کے ایک مدرسہ سے شروع ہوئی اور میں نے تعلیمی سلسلہ کے تقریبا دو سال غرباء جماعت کے مدرسہ میں گذارے ہیں لیکن میں اب تک غرباء جماعت کا منہج اور جماعت اہل حدیث کے ساتھ ان کے اختلاف کی بنیاد سمجھ نہیں سکا ہوں ۔ ہماری ممبئی میں غرباء جماعت کی آٹھ دس...
  5. سرفراز فیضی

    منٹویت: یعنی جنس زدہ لفظوں کی چھنالی

    منٹویت: یعنی جنس زدہ لفظوں کی چھنالی شعبان بیدارصفوی (بھیونڈی) اردو ادب کی دنیا میں ’’منٹو‘‘ شہرت کی بلندیاں چھونے والا ایک زندہ نام ہے۔ اپنی ذہنی ساخت کے اعتبار سے اس نے اچھا بھی لکھا برا بھی لکھا مگر جو بھی لکھا کچھ ایسا لکھا کہ اس پر زمانے کو ادب کی مہر لگانی ہی پڑی! منٹو 11؍مئی 1912...
  6. سرفراز فیضی

    خیر اور خیر کی جنگ

    خیر اور خیر کی جنگ جو لوگ اپنے اعمال پر نظرثانی کرنا چھوڑ دیتے ہیں انھیں پتا نہیں چلتا کہ آگے کی اور چلتے چلتے وہ کب پیچھے کی طرف مڑگئے۔ اور جب یہ الٹا سفر شروع ہوتا ہے تو سمٹتے سمٹتے لوگ ایک دن اتنا سمٹ جاتے ہیں کہ ان کی ساری ترجیحات بدل جاتی ہیں۔برا بھلا ہوجاتا ہے اور بھلا برا۔ ضروری غیر...
  7. سرفراز فیضی

    علماء بیزاری: اسباب ومحرکات

    علماء بیزاری: اسباب ومحرکات (۱) امت کا عروج دین سے اس کی وابستگی کے ساتھ مشروط ہے ۔ دین سراپا خیر ہے اور جوکچھ بھی دین کے خلاف ہے سراپا شر ہے ۔ امت دین سے جتنی دور ہوگی خیروفلاح سے اس کے فاصلے اتنے ہی طویل ہوتے چلے جائیں گے ۔ زوال کے جس مرحلہ پر آج امت کھڑی ہے وہ کوئی اچانک پیش آجانے والا...
  8. سرفراز فیضی

    عورت مجتہدہ یا فقیہ ہو سکتی ہے ؟

    شکایت ایک سنجیدہ موضوع پر چل رہی اچھی خاصی بات کا بتنگڑ کیسے اور کیوں بن گیا سمجھ میں نہیں آیا ؟ کسی علمی موضوع پر بات کرتے ہوئے ذاتیات پر اتر آنے کا جو رویہ ہے یہ فورم کے لیے بہت نقصاندہ ہے ۔ شکوہ شکایت کے لیے دوسرے ذرائع اختیار کیے جانےچاہیے تھے ۔ ہم جب کسی موضوع پر بات کررہے ہوں تو وہاں صرف...
  9. سرفراز فیضی

    عورت مجتہدہ یا فقیہ ہو سکتی ہے ؟

    منصب 1. یہ بات ہم پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ کسی چیز کے منصب ہونے سے یہ لازم نہیں آتا ہے کہ عورت اس کے لائق نہیں ۔ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خود منصب کا لفظ عورت کےلیے استعمال کیا ہے ۔ ملاحظہ فرمائیں : وَرَجُلٌ طَلَبَتْهُ امْرَأَةٌ ذَاتُ مَنْصِبٍ وَجَمَالٍ، فَقَالَ: إِنِّي أَخَافُ...
  10. سرفراز فیضی

    عورت مجتہدہ یا فقیہ ہو سکتی ہے ؟

    مجبوری اس بحث میں میرے لیےیہ بڑا مسئلہ رہا کہ میں اب تک علوی بھائی کا موقف نہیں سمجھ سکا ہوں ۔ ابتدا میں ایسا لگا کہ وہ سرے سے عورت کے اجتہاد اور فقاہت کے مخالف ہیں ۔ حتی کہ حضرت عائشہ کو بھی مجتہدہ نہیں مانتے ۔پھر ان کی تحریروں سے محسوس ہوا کہ وہ حضرت عائشہ کو مجتہد تو مانتے پر ان کے مجتہد...
  11. سرفراز فیضی

    لال اشتراکیت کا طبلہ ، بندہ مزدوراور……

    فی الحال تو نہیں ۔ جناب ابھی ایک مدرسہ میں مدرس ہیں جہاں کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی سہولیت دستیاب نہیں ۔
  12. سرفراز فیضی

    عورت مجتہدہ یا فقیہ ہو سکتی ہے ؟

    صاحب ذوق صاحب!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ
  13. سرفراز فیضی

    لال اشتراکیت کا طبلہ ، بندہ مزدوراور……

    لال اشتراکیت کا طبلہ ، بندہ مزدوراور…… ٭شعبان بیدار صفویؔ انتڑیوں سے وجود پذیر ہوئی فکر یعنی لال اشتراکیت کا طبلہ ایسا بجا کہ اس کی گونج پر اچھے اچھے قربان ہوگئے۔ کہاں کی سارنگی، کہاں کی شہنائی!…… کہا جانے لگا اب مزدور اور محنت کش طبقہ کمزور نہیں رہ گیا، اپنی اجتماعی قوت کے ذریعے سماج اور...
  14. سرفراز فیضی

    عورت مجتہدہ یا فقیہ ہو سکتی ہے ؟

    1. ہم بھی یہی کہتے ہیں کہ مجتہد اور فقیہ ایک منصب کا نام ہے ایسا منصب جو تفویض نہیں تسلیم کیا جاتا ہےاور جس منصب تک پہنچنے کے لیے جنسی اور جسمانی نہیں علمی اور عقلی صلاحیتیں درکار ہوتی ہیں اور وہ علمی اور استدلالی صلاحیتیں جن کا یہ منصب متقاضی ہے جس بھی شخصیت کے اندر پائی جائیں گی بغیر کسی کے...
  15. سرفراز فیضی

    عورت مجتہدہ یا فقیہ ہو سکتی ہے ؟

    ازالہ شبہ عورت کے مجتہد یا فقیہ ہونے سے یہ قطعا لازم نہیں آتا کہ مرد حضرات خود کو اس مجتہدہ کے سپرد کردیں ۔یہ سپردگی تو کسی مرد فقیہ کے حق میں بھی نہیں ہوگی ۔ اسی سپردگی ہی کو تو ہم تقلید کہتے ہیں ۔ سپردگی ان دلائل کے تئیں ہوگی جو مجتہد یا مجتہدہ اپنے موقف کے اثبات کے لیے پیش کررہے ہیں ۔
  16. سرفراز فیضی

    عورت مجتہدہ یا فقیہ ہو سکتی ہے ؟

    شکریہ علوی بھائی علم ، عمر، تجربہ ہر اعتبار سے میری حیثیت آپ کے سامنے ایک طالب علم کی ہے ۔ اور میں بالکل کھلے ذہن کے ساتھ آپ کے علم سے فائدہ اٹھانے کا متمنی ہوں ۔لہذا ایک شاگرد ہونے کی حیثیت سے سوال کرنے بلکہ حسب ضرورت سوال اٹھانے کا حق رکھتا ہوں ۔ استاذ ہونے کے ناطے سے آپ کےلیے اپنے شاگرد...
  17. سرفراز فیضی

    عورت مجتہدہ یا فقیہ ہو سکتی ہے ؟

    مطالبہ من یرد اللہ بہ خیرا کے عموم سے سے خواتین کو خارج کرنے کی دلیل ؟ عورت کے فقیہ یا مجتہد بن جانے سے کون کون سے اسلامی احکامات کی خلاف ورزی ہوتی ہے ؟ آپ کے علاوہ امت کی پوری تاریخ اور کتنے اور کون سے علماء ہیں جنہوں نے خواتین کے لیے اجتہاد کو ممنوع قرار دیا ہے؟
  18. سرفراز فیضی

    عورت مجتہدہ یا فقیہ ہو سکتی ہے ؟

    معذرت دائزہ کا رکی تفصیل لمبی ہے ۔ مولانا ابوالاعلی مودودی کی پردہ پڑھیے انہوں نے بہت مفصل بیان فرمایا ہے ۔
  19. سرفراز فیضی

    عورت مجتہدہ یا فقیہ ہو سکتی ہے ؟

    تفہیم حضرت عائشہ کے اجتہاد کا مستحسن ہونے پر امت کے اتفاق کا لازمہ یہ نکلتا ہے عورت کی طرف سے اجتہاد کے جائز ہونے پر امت کا اجماع ہے ۔ اپنی تحریر میں ہم نے یہی بات کہنی چاہی تھی جسے ہم بیان نہ کرسکے اور آپ سمجھ نہیں پائے ۔
  20. سرفراز فیضی

    عورت مجتہدہ یا فقیہ ہو سکتی ہے ؟

    جواب پہلی دلیل مَنْ يُرِدِ اللَّهُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهْهُ فِي الدِّينِ میں من کا عموم ۔۔ جس کا آپ نے کوئی جواب نہیں دیا ۔ اگر آپ یہ سمجھتے ہیں یفقہہ فی الدین کے عموم میں خواتین شامل نہیں تو آپ کو انہیں یرد اللہ بہ خیرا کے زمرہ سے بھی خارج کردینا چاہیے کیونکہ دونوں باتیں لازم و ملزوم ہے۔...
Top