الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
http://tawheedekhaalis.com/new-advice-to-the-sisters-who-are-sad-because-of-their-marriage-being-delayed-shaykh-ubaid-bin-abdullaah-al-jabiree/
یہاں سے کاپی کیا.
طوفانِ بے حیائی - Hypersexuality کے اس دور میں مسلم نوجوانوں سے مطلوب ایمان
إبن الجوزی ایک صالح نوجوان کی کہانی روایت کرتے ہیں؛
وہ کہتے ہیں کہ ایک نیکو کار نوجوان جو دن کو روزے رکھتا اور رات قیام میں گزارتا. وہ نوجوان ہمیشہ ایسے ہر کام سے بچتا جو حرام ہوتا. وہ جانتا تھا کہ اس کے اردگرد موجود...
عام عورت کیوں ایک پاکیزہ محبت کے بعد ٹوٹ جاتی ہے؟
عورت کی طاقت اسکے جذبات میں ہوتی ہے.
عام عورت جب محبت کرتی ہے تو سب سے پہلے اپنے جذبات دیتی ہے.
وہ جسم دے یا نہ دے مگر
اسکے آنسو، اسکی خوشی، اسکی دعائیں بس اسی انسان سے منسوب ہوجاتے ہیں جس سے وہ محبت کرتی ہے.
عورت آخر ٹوٹ ہی جاتی ہے. پھر اپنی...
ان بہنوں کے لیے نصیحت جو شادی میں تاخیر ہونے کی وجہ سے غم زدہ ہیں!
فضیلۃ الشیخ عبید بن عبداللہ الجابری حفظہ اللہ
(سابق مدرس جامعہ اسلامیہ، مدینہ نبویہ)
سوال: بارک اللہ فیکم یہ نواں سوال ہے تیونس سے سائلہ کہتی ہے: ان بہنوں کے لیے آپ کی کیا نصیحت ہے جو شادی میں تاخیر ہونے کے سبب غم زدہ ہیں؟
شیخ...
#مؤمنَات سے مطلوب
صفتِ #حور العين
قٰصِرٰتُ الطَّرۡفِ ۙ ( الرحمن ٥٧)
( شرمیلی ) نیچی نگاہ والی حوریں.
ان کی نگاہیں، انکے حسن و جمال اور اپنے شوہر کی کامل محبت کی بناء پر صرف انہی پر لگی ہوئی ہوں گی، اسی طرح انکے شوہروں کی نگاہیں بھی انکے حسن و جمال اور انکے وصل کی لذت اور انکے ساتھ شدید...
اے میری محترم بہن!
تمہارے لیے یہ رول ماڈل نہیں - فحش رقاصہ یا جسم کی تجارت کرنے والی یا گانے والی - نہیں، ہرگز نہیں! اور اگر تم یہ جاننا چاھتی ہو کہ تم کون ہو تو دیکھو کہ تم نے کن لوگوں کو اپنا رول ماڈل بنایا ہے. اور اگر تم امت کی حالتِ زار پرکھنا چاھتی ہو تو دیکھو کہ امت کی عورتوں نے کن لوگوں...
"ایمان کے ساتھ ایک جھونپڑی میں رہنا، کفر کے ساتھ محل میں رہنے سے بہت بہتر ہے."
جھونپڑی میں رہنے والی ایک مسلمان خاتون، جو اللہ کی عبادت کرتی ہے، پانچ وقت باقاعدہ نماز قائم کرتی ہے اور رمضان کے روزے رکھتی ہے، اس خاتون سے کئی گنا خوشحال ہے جو نوکر چاکر اور تمام تر آسائشوں کے ساتھ محل میں رہتی...