الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے استاد محترم "قاری عبدالوکیل صدیقی صاحب حفظہ اللہ" جو نہ صرف میرے استاد ہیں بلکہ اہلحدیث کے ایک بڑے عالم اور خطیب بھی ہیں اور مرکزی جمعیت اہلحدیث کے نائب امیر بھی ہیں۔وہ ان دنوں سخت بیماری کا شکار ہیں۔آپ سب بھائیوں اور بہنوں سے دعا کی...
السلام علیکم
اس حدیث کی سند بتائیں۔
حدیث کا مفہوم ہے کہ جو فرض نماز ختم ہونے کے بعد آیت الکرسی اور سورہ آل عمران کی دو آیتیں آیت نمبر 18 اور آیت نمبر 26 پڑھتا ہے اس کی ستر حاجتیں پوری ہوتی ہیں۔جن میں کم سے کم حاجت اس کی مغفرت ہے۔یہ حدیث روح المعانی میں ہے۔
اجہتاد کیا ہوتا ہے؟
مجتہد کیا ہوتا ہے؟
مجتہد کیسے بنا جاتا ہے؟
کیا ہر مسلمان اجتہاد کر سکتا ہے یا صرف علماء؟
میں نے سنا ہے کہ اجتہاد غلط بھی ہو جائے تو بھی ثواب ملتا ہے اس کا کیا مطلب ہے؟
غسل جنابت میں پاوں آخر میں دھوئے جاتے ہیں اگر پہلے وضو ٹوٹ جائے یعنی کہ ہوا خارج ہو جائے یا ہاتھ شرم گاہ سے ٹچ ہو جائے تو کیا دوبارہ اسی وقت وضو کیا جائے یا نہانے کے بعد کپڑے پہننے کے بعد بھی وضو کر سکتے ہیں۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے جس میں اللہ کے وہ ستر ہزار بندے جو بغیر حساب کتاب کے جنت میں جائیں گے وہ دم نہیں کرواتے۔میرا سوال ہے کہ کیا شرکیہ دم مراد ہے یا کوئی بھی دم جو کہ صحیح بھی ہو۔
اور کیا میں یہ دعا کر سکتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ مجھے ان ستر ہزار بندوں میں...
اگر کوئی بچہ نابالغ کی حالت میں فوت ہو جائے تو کیا اس کے ساتھ قبر و حشر میں وہی معاملہ ہوگا جو بالغ کے ساتھ ہوتا ہے۔یعنی منکر و نکیر کے سوالات ،روح کا علیین اور سجین میں لکھا جانا۔فرشتوں کا خوبصورت اور خوفناک صورت میں آنا۔