الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کیا اللہ تعالیٰ سے دنیاوی چیزیں نام لے کر مانگی جا سکتی ہیں۔مثلا کار،یا کوئی اور دنیاوی ضرورت کی چیز وغیرہ۔کیونکہ عطا کرنے والا صرف اللہ تعالیٰ ہے اللہ کے سوا کوئی خزانے عطا کرنے والا نہیں۔
ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ سات قسم کے لوگ قیامت کے دن اللہ کے عرش کے سائے میں ہوں گے جس دن اللہ کے عرش کے سائے کے سوا کوئی سایہ نہ ہو گا ۔ان خوش نصیبوں میں سے ایک وہ ہے جو جوانی میں اللہ کی عبادت کرتا ہے تو میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ جوانی کا عرصہ کتنا ہوتا ہے؟
اگر بھوک لگی ہو یا نیند آ رہی ہو اور نماز کا بھی وقت ہو گیا ہو تو کیا پہلے نماز پڑھنی چاہیے یا کھا پی کر نماز پڑھیں یا پہلے سو لیں پھر اٹھ کر نماز پڑھیں؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محمد المحیسنی صاحب کی آواز میں بہت ہی پیاری دعا ملاحظہ فرمائیں۔
http://www.youtube.com/watch?v=jfiQzjKG7d4&feature=related
اللہ تعالیٰ محمد المحیسنی صاحب کو جنت الفردوس عطا فرمائے آمین۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
قیامت اور اجرام فلکی
(آسمان)
آسمان پھٹ کر سرخ چمڑے کی طرح کا ہو جائے گا۔
فَإِذَا ٱنشَقَّتِ ٱلسَّمَآءُ فَكَانَتْ وَرْدَةًۭ كَٱلدِّهَانِ
پس جب آسمان پھٹ کر سرخ ہو جائے گا جیسے کہ سرخ چمڑہ (سورۃ الرحمن،آیت37)
آسمان پھٹ جائے گا اور اس کی بندش ڈھیلی پڑ جائے گی۔
وَٱنشَقَّتِ...
میں پہلے رکوع کے بعد قنوت پڑھتا تھا لیکن ایک جگہ اس موضوع پر دلائل سے یہ لکھا گیا تھا (جس کو آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں)کہ وتر میں قنوت رکوع سے پہلے پڑھتے ہیں تو میں اب رکوع سے پہلے پڑھتا ہوں۔
جس کا طریقہ یہ ہے کہ
وتر شروع کر کے تمحید پھر سورۃ الفاتحہ،پھر سورۃ اخلاص (یا کوئی بھی سورت) پھر ہاتھ اٹھا...
السلام علیکم
اگر کوئی آدمی چاہے وہ شیعہ ہو یا بریلوی ہو یا دیوبندی ہو یا اہلحدیث ہو۔یہ کہہ کر کوئی کھانے کی چیز دے جائے کہ یہ ہم نے اللہ کے نام پر خیرات کی ہے تو کیا کھا لینا جائز ہے یا اس کی نیت پر شک کیا جا سکتا ہے؟
السلام علیکم
کیا ایک ہی سورت کو دونوں رکعتوں میں پڑھ سکتے ہیں۔
کیا ایک ہی سورت کو ایک رکعت میں دو مرتبہ پڑھ سکتے ہیں۔
کیا اگر سورت پڑھنا بھول جائے اور صرف سورۃ الفاتحہ پڑھ کر رکوع کر لیں تو سجدہ سہو کرنا ہو گا۔
نماز میں کم سے کم کتنی آیتوں کی تلاوت کی جا سکتی ہے؟
جب سے میں نے حدیث مبارکہ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
قیامت کا تمسخر اور استہزاء
مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہونے والی بات عقل میں آنے میں آنے والی بات ہی نہیں۔
أَيَعِدُكُمْ أَنَّكُمْ إِذَا مِتُّمْ وَكُنتُمْ تُرَابًۭا وَعِظَٰمًا أَنَّكُم مُّخْرَجُونَ ﴿35﴾ هَيْهَاتَ هَيْهَاتَ لِمَا تُوعَدُونَ ﴿36﴾إِنْ هِىَ إِلَّا حَيَاتُنَا...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
منکرین قیامت کی غلط فہمیاں
منکرین قیامت دنیا کی زندگی کے بارے میں زیادہ سے زیادہ دس دن یا ایک دن یا ایک گھڑی بھر کا اندازہ لگائیں گے۔
يَوْمَ يُنفَخُ فِى ٱلصُّورِ ۚ وَنَحْشُرُ ٱلْمُجْرِمِينَ يَوْمَئِذٍۢ زُرْقًۭا ﴿٢۰١﴾يَتَخَٰفَتُونَ بَيْنَهُمْ إِن لَّبِثْتُمْ إِلَّا عَشْرًۭا...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کیا یہی توحید ہے؟
لب پہ تو اللہ کی تعریف ہے تمجید ہے
اور عمل دیکھیں تو خود ایمان کی تردید ہے
کیا یہی توحید ہے؟
جن کو ورد سورۃ اخلاص کی تاکید ہے
ان کو بھی کفار ہی سے خوف اور اُمید ہے
کیا یہی توحید ہے؟
خود ہوائے نفس کی ہے بے تکلف پیروی
اور خدائے پاک کے احکام پر...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
قیامت کے روز مشرکین کے معبود ان کے کسی کام نہیں آئیں گے
ملائکہ:
وَيَوْمَ يَحْشُرُهُمْ جَمِيعًا ثُمَّ يَقُولُ لِلْمَلَائِكَةِ أَهَـٰؤُلَاءِ إِيَّاكُمْ كَانُوا يَعْبُدُونَ ﴿٤٠﴾ قَالُوا سُبْحَانَكَ أَنتَ وَلِيُّنَا مِن دُونِهِم ۖ بَلْ كَانُوا يَعْبُدُونَ الْجِنَّ ۖ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
منکرین قیامت کی خوش فہمیاں
دوبارہ پیدا ہونا نا ممکن سی بات ہے۔
بَلْ عَجِبُوٓا۟ أَن جَآءَهُم مُّنذِرٌۭ مِّنْهُمْ فَقَالَ ٱلْكَٰفِرُونَ هَٰذَا شَىْءٌ عَجِيبٌ﴿٢﴾أَءِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًۭا ۖ ذَٰلِكَ رَجْعٌۢ بَعِيدٌۭ ﴿٣﴾
ترجمعہ:۔بلکہ وہ تعجب کرتے ہیں کہ ان کے پاس...