• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    مگر توجہ ہم کرتے نہیں

    مگر توجہ ہم کرتے نہیں قرآن گھر میں ہے مگر ہم پڑھتے نہیں ذرا بھی اللہ کا خوف ہم کرتے نہیں زلزلوں کے جھٹکوں سے اٹھ جاتے ہیں فورا سن کر اذان ہم اٹھتے نہیں ہمیں آتی ہے مصیبت تو اللہ یاد آتا ہے ورنہ کبھی سر سجدے میں ہم رکھتے نہیں کانوں میں اذاں کی بھلا کیسے آئے آواز بند تو ٹی وی...
  2. م

    قیامت پر اعتراضات اور ان کے جوابات

    بسم اللہ الرحمن الرحیم قیامت پر اعتراضات اور ان کے جوابات اعتراض:جب ہم مر کر مٹی ہو جائیں گے تو ہمیں دوبارہ کون زندہ کرے گا؟ جواب:وہی ذات اللہ رب العالمین جس نے پہلی مرتبہ پیدا کیا وہی ذات دوبارہ پیدا فرمائے گی۔ وَقَالُوٓا۟ أَءِذَا كُنَّا عِظَٰمًۭا وَرُفَٰتًا أَءِنَّا لَمَبْعُوثُونَ خَلْقًۭا...
  3. م

    دو مسائل

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائیو اور بہنوں آپ سے ایک بات شئیر کرنا چاہتا ہوں۔مجھے آج تک ان دو مسائل کا کوئی بھی شخص تسلی بخش جواب نہیں دے سکا۔ پرفیوم لگا کر نماز پڑھنا اور رکوع کرنے کے بعد سینے پر ہاتھ باندھ لینا اور ہاتھ کھلے نہ چھوڑنا۔ میں نے کئی مرتبہ یہ...
  4. م

    اگر والدہ کی کوئی بات ناگوار لگے تو

    السلام علیکم اگر والدہ کی کوئی غیر شرعی یا دنیاوی بات ناگوار لگے یا بات پر غصہ آ جائے تو کیا کیا جائے؟
  5. م

    قصص الانبیاء

    السلام علیکم مجھے یہ کتاب چاہیے قصص الانبیاء
  6. م

    کیا ضرورت کے تحت دو منزلہ ،تین منزلہ مکانات تعمیر کیے جا سکتے ہیں؟

    کیا ضرورت کے تحت دو منزلہ ،تین منزلہ مکانات تعمیر کیے جا سکتے ہیں؟
  7. م

    قیامت کے دلائل

    بسم اللہ الرحمن الرحیم قیامت کے دلائل جس طرح اللہ تعالیٰ بارش نازل فرما کر مردہ زمین (بنجر)کو زندہ(زرخیز)کر دیتا ہے۔ وَٱللَّهُ ٱلَّذِىٓ أَرْسَلَ ٱلرِّيَٰحَ فَتُثِيرُ سَحَابًۭا فَسُقْنَٰهُ إِلَىٰ بَلَدٍۢ مَّيِّتٍۢ فَأَحْيَيْنَا بِهِ ٱلْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا ۚ كَذَٰلِكَ ٱلنُّشُورُ ترجمعہ: اور...
  8. م

    ضعیف اور موضوع احادیث

    السلام علیکم کیا ضعیف اور موضوع احادیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر بہتان ہیں؟
  9. م

    کابل اور بغداد کے موضوع پر امیر حمزہ صاحب کی کتاب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امیر حمزہ صاحب نے کابل اور بغداد کے معرکہ کے موضوع پر ایک کتاب لکھی تھی جس کا نام مجھے صحیح طریقے سے یاد نہیں۔برائے مہربانی اگر یہ کتاب کتاب و سنت لائبریری میں موجود ہو تو فراہم کر دیں۔شکریہ
  10. م

    لے پالک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اکثر میں نے دیکھا ہے کہ لوگ کسی کے بیٹا یا بیٹی کو پالتے ہیں تو اس لے پالک کو اس کے اصلی باپ کی نام کی بجائے اس شخص کی طرف نسبت کر کے بلاتے ہیں جو اس کا اصلی باپ نہیں ہوتا ۔اس کا کیا گناہ ہے؟
  11. م

    عربی فونٹ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک عربی فونٹ ہے جس کا نام PDMS ہے۔یہ عربی عبارت کو اتنا خوبصورت بنا دیتا ہے شاید اس سے زیادہ کوئی عربی فونٹ بہتر ہو۔تو میری گزارش ہے کہ اگر ممکن ہو تو عربی ٹیگ میں اس فونٹ کو شامل کر دیں تاکہ عربی عبارت لکھنے میں بہتری آسکے۔جزاک اللہ خیرا
  12. م

    قیامت اور اجرام ارضی

    بسم اللہ الرحمن الرحیم قیامت اور اجرام ارضی (زمین) زمین بری طرح ہچکولے کھانے لگے گی۔ إِذَا رُجَّتِ ٱلْأَرْضُ رَجًّۭا ترجمعہ: جب زمین بھونچال سے لرزنے لگے (سورہ الواقعہ،آیت4) زمین اللہ تعالیٰ کے ڈر سے کانپنے لگے گی۔ يَوْمَ تَرْجُفُ ٱلْأَرْضُ وَٱلْجِبَالُ وَكَانَتِ ٱلْجِبَالُ كَثِيبًۭا...
  13. م

    اگر برا خواب آ جائے اور ڈر جائیں تو کیا کریں؟کیا برے خواب نقصان پہنچاتے ہیں؟

    اگر برا خواب آ جائے اور ڈر جائیں تو کیا کریں؟کیا برے خواب نقصان پہنچاتے ہیں؟
  14. م

    دین میں تقلید کا مسئلہ

    السلام علیکم "دین میں تقلید کا مسئلہ" ایک اچھی کتاب ہے۔میں کوشش کروں گا کہ اس کتاب سے اقتباس پیش کیا کروں۔ان شاءاللہ
  15. م

    احادیث کا علم

    السلام علیکم مجھے احادیث کو جمع کرنے ،حفاظت کرنے اور راویوں کے حالات زندگی اور احادیث کے بارے میں کوئی علمی کتاب چاہیے جس سے معلومات میں اضافہ ہو سکے۔شکریہ
  16. م

    گری پڑی چیزیں

    کھانے کی کوئی چیز نیچے گری پڑی ہو تو کیا اس کو اٹھا کر کسی اوپر جگہ رکھنا جائز ہے؟اور اسی طرح اکثر اخبارات نیچے گرے پڑے ہوتے ہیں جن میں اللہ تعالیٰ کا نام ہوتا ہے تو کیا اگر جان بوجھ کر نہ بھی اٹھائین تو گناہ ہوتا ہے۔کیونکہ اکثر کو تو اٹھاتے ہیں لیکن کسی کسی کو نہیں بھی اٹھا پاتے تو کیا گناہ...
  17. م

    سورہ الکہف

    کیا سورہ الکہف جمعرات کی رات پڑھ سکتے ہیں یعنی دن جمعرات کا اور رات جمعہ کی۔کیونکہ مغرب کی اذان کے بعد اسلامی تاریخ بدل جاتی ہے؟
  18. م

    کیا خو دکشی کرنے والا شخص ہمیشہ کے لیے جہنم میں رہے گا۔

    کیا خو دکشی کرنے والا شخص ہمیشہ کے لیے جہنم میں رہے گا۔فرض کریں ایک شخص کسی کو گولی مار رہا ہو دوسرا اس کو بچانے کے لیے آگے آ جائے اور گولی اسے لگ جائے تو کیا دوسرے نے خودکشی کی؟اور اگر کوئی ایسا گناہ کرتا ہے جس سے اس کو بیماریاں لگ جاتیں ہیں مثلا۔خون کا نہ بننا۔کینسر۔اور وہ مر جائے تو کیا یہ...
  19. م

    شیطان سے بچنے کا کیا طریقہ ہے؟

    شیطان کے بہکاوے سے کیسے بچا جا سکتا ہے۔شیطان زہن میں گندے گندے خیالات ڈالتا ہے۔اس سے کیسے بچا جائے خصوصا نماز کے وقت خیال آ جائیں تو کیسے بچا جا ئے شیطان مردود سے؟
  20. م

    رات کو سورۃ الملک پڑھنا

    رات کو سونے سے پہلے سورت الملک پڑھنا اور اس کی فضیلت حدیث سے ثابت ہے۔میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا عشاء کے بعد بھی پڑھ سکتے ہیں یعنی مسجد میں نماز پڑھنے کے بعد پڑھ لینا؟
Top