الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سوال : کیا خریدوفروخت کی غرض سے یا یونہی گھومنے کی غرض سے ہندؤں کے میلے ٹھیلے مثلا دسہرا، پورنیما، چهٹھ وغیرہ میں جاسکتے ہیں ؟ اور دیگر میلوں کا کیا حکم ہے ؟
جواب : اگر کوئی تجارتی میلہ ہو مثلا کتابوں کا میلہ ، تجارتی سامانوں کی نمائش تو ان میں جانے میں کوئی حرج نہیں لیکن جو ہندؤں کا مذہبی...
سوال : جیساکہ لوگوں میں دوا کھاتے وقت "ھوالشافی" کہنا رائج ہے کیا یہ دوا کھانے کی دعا ہے یا کوئی اور مخصوص دعا ہے ؟
جواب : نبی ﷺ سے دوا کھانے کی کوئی مخصوص دعا ثابت نہیں ہے۔ ھوالشافی عام طور سے مسلم اطباء نسخہ جات کے شروع میں لکھتے پڑھتے ہیں اس وجہ سے لوگوں میں یہ رائج ہوگیا ۔ اصل میں ھوالشافی...
اہل حدیث اپنے دعوے میں سچے ہیں ، ان کی دلیل اللہ کی کتاب اور رسول اللہ ﷺ کی سنت ہے ۔
محرم میں شادی کرنے کی کتاب اللہ سے دلیل :
فَانكِحوا ما طابَ لَكُم مِنَ النِّساءِ مَثنىٰ وَثُلٰثَ وَرُبٰعَ (النساء:3)
ترجمہ: جو عورتیں تمہیں پسند ہوں ان سے نکاح کر لو، دو دو، تین تین اور چار چار سے۔
محرم میں...
دسویں محرم الحرام کی رسومات کا شرعی حکم
مقبول احمد سلفی
دفتر تعاونی برائے دعوت وارشاد ۔طائف
یکم محرم الحرام کی ابتداء ہی سے بدعات وخرافات کی رسمیں شروع ہوجاتی ہیں ۔ کچھ رسمیں کھانے پکانے سے متعلق ہیں تو کچھ رسمیں ماتم وعزاسے متعلق ۔ اور کچھ رسمیں شرک وبدعات سے متعلق۔
جیساکہ ہمیں معلوم ہے یہ...
وہ مریض جن کے پاس پیشاب یا پاخانہ کے لئے مستقل تھیلی لگی رہتی ہے ان کا اس حالت میں نماز پڑھنا درست ہے۔اگرمریض چلنے کی طاقت رکھتا ہے تو مسجد میں بھی تھیلی کے ساتھ جائے گا اور اگر اٹھنے کی طاقت نہیں تو اس حالت میں بستر پر پڑھ لے۔ وہ نجاست اس کی نماز وطہارت پہ اثر انداز نہیں ہوگی جو تھیلی میں...
عوامی سطح پر یہ بات مشہور ہوگئی ہے کہ محرم کے مہینے میں شادی کرنا جائز نہیں ہے بلکہ یہ تصور کیا جاتا ہے کہ اس ماہ کی شادی بے برکتی اور مصائب وآلام کا سبب ہے ۔
چونکہ اس ماہ میں حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت ہوئی اس وجہ سے ان کی شہادت کا ماتم اور برسی منائی جاتی ہے اور ماتم کی حالت میں خوشی کا...
نماز کے دوران اگر امام قرات بھول جائے یا اس پہ قرات مشتبہ ہوجائے تو پیچھے شریک نمازی کو لقمہ دینا چاہئے خواہ نماز فرض ہو یا نفل ۔ سنت سے اس کی بہت ساری دلیلیں ملتی ہیں ۔ چند ایک نیچے درج ہیں ۔
پہلی دلیل : مسور بن یزید مالکی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے:
أنَّ رسولَ اللَّهِ صلَّى اللَّهُ عليهِ...
نوہیرا ایک عالمی اسلامی تجارت کا نام ہے، اس گروپ نے وہ کام کیا ہے جس سے مسلم قوم كا سر فخر سے اونچا ہوجاتا ہے خصوصا عورتوں کا۔ ہمیں اسلام مخالف دشمن یہ طعنہ دیتے آرہے تھے کہ عورتوں کو گھر کی چہار دیواری میں قید کردیا جاتا ہے انہیں آزادی نہیں دی جاتی ہے یعنی انہیں باہر کام کاج کرنے سے روکا...
انہوں نے مضمون سے درمیان کا حصہ لیا ہے ، محرم کی مختصرفضیلت اور اس میں ہونے والی بدعت کو اوپر سے کاٹ دیا ہے ۔ پھر نیچے سے عاشوراء کے دیگر مسائل کو حذف کردیا ہے ۔
دعا کی دو قسمیں ہیں ۔
(1) وہ دعائیں جو زمان، مکان، عبادت، عدد اور فضیلت سے متعلق ہوں۔ مثلا سفرکی دعا، گھر میں داخل ہونے کی دعا،نمازکی دعائیں اورمتعین عدد وفضائل والی دعائیں وغیرہ
اس قسم کی دعا کے لئے ضروری ہے کہ وہ صحیح سند سے ثابت ہو ںتبھی ہم ان پر عمل کریں گے ۔ اگر اس قبیل سے کوئی دعا ضعیف...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اصل میں میرا تعلق ہندوستان ہے اور نیپال سے بھی اتنا ہی ہے جتناکہ ہندوستان سے۔ آپ نے نیپال اور سعودی عرب کی جو بات لکھی ہے ایسا کچھ بھی نہیں ہے ، اورنہ ہی ہندوستان میں ایسی کوئی بات ہے۔ اور میں نے یہ بات کسی ملک میں بچے کی پیدائش پہ وظیفہ ملنے یا نہ ملنے پہ نہیں...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرا سوال یہ ہے کہ فٹ پاتھ پر قبضہ کرکے کاروبار کرنا کیساہے اور ایسے کاروبار کی کمائی کے بارے میں اسلام کیا کہتا ہے ؟ براہ کرم اس سلسلہ میں میری رہنمائی فرمائیں۔
سائل : رئیس ممبرا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حامداومصلیا اما بعد !
جو زمین کام میں استعمال...