الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں نے اپنے فیس بوگ گروپ "اسلامیات " میں ایک مختصر پوسٹ گنبدخضراء کے سایہ سے متعلق شیئر کیا تھا اس پوسٹ پہ ایک بریلوی نے مجھ سے نبی ﷺ کے سایہ کے متعلق بحث کی ، میں نے دلائل کی روشنی میں نبی ﷺ کا سایہ ثابت کردیا، بالآخر بریلوی ہار مان کربھاگ گیا۔ وہ مکالمہ استفادہ کے لئے آپ کی خدمت میں پیش...
مناسک حج میں بطور آخری کام خانہ کعبہ کا طواف کرناہے ۔ یہ اس وقت انجام دینا ہے جب حاجی حج کے تمام اعمال سے فارغ ہوجائے یعنی بارہ ذی الحجہ (اگر تعجیل کرنا چاہے) یا تیرہ ذی الحجہ کی رمی کرلے اور گھر واپسی کا ارادہ ہوتو طواف وداع کرے اور دو رکعت نماز طواف ادا کرے اور پھر مکہ میں سکونت اختیار نہ کرے...
قربانی کرنا صحیح قول کی روشنی میں سنت مؤکدہ ہے جسے اللہ تعالی نے قربانی کرنے کی وسعت دی ہے اسے ضرور اس امرکوبجالانا چاہئے ۔ قربانی اللہ کے تقرب کا بہترین ذریعہ ہے ، اس عبادت میں اخلاص پیداکرے ورنہ قربانی کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ اللہ تعالی کا فرمان ہے : لَن يَنَالَ اللَّهَ لُحُومُهَا وَلَا...
وعلیكم السلام
اگر آپ قربانی والا(حج قران-حج تمتع) حج بدل کررہےہیں تو جن کے نام سے حج کررہے ہیں ان کے نام سے ہی قربانی دینی ہوگی اور یہ قربانی لازما مکہ میں دینی ہوگی۔
آپ کے اوپر یہی قربانی ہے لیکن اگر چاہیں تو الگ سے اپنے ملک میں بهی قربانی دے سکتے ہیں ، یہ قربانی حج کی قربانی سے الگ قربانی ہے۔
بہت سارے لوگ اپنا گھر، والدین ، بیوی بچے، اپنے وطن میں چھوڑکے خلیجی ممالک میں نوکری کرتے ہیں ۔ ان میں بہت سے لوگ قربانی دینا چاہتے ہیں مگر اس شش وپنچ میں مبتلارہتے ہیں کہ قربانی لازما ہمیں گلف میں ہی دینی ہوگی یا پھر اپنے وطن میں بھی دےسکتے ہیں ؟
اس سلسلہ میں افضل یہی ہے کہ قربانی دینے والا...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شیخ عادل سہیل صاحب ! اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں مزید برکت دے ، آپ کے علمی مضامین سے فائدہ اٹھاتارہاہوں ۔ میں آپ کے لئے نیا ہوں گا مگر آپ میرے لئے شائد اس اعتبار سےنئے ہوں گے کہ پہلی بار مخاطب ہورہاہوں مگر علمی استفادہ کے طور پر بہت پرانے ہیں ۔ آپ کا بلاگ وزٹ...
آج کل اگر کوئی حج پہ آتا ہے اس کے تعلق سے اس وقت سماج ومعاشرہ میں کافی رسم ورواج اور بدعات وخرافات انجام دئے جاتے ہیں ۔ حج پہ آنے والے کو بہت سارے لوگ الگ الگ دن متعین کرکے اپنے گھربلاکر دعوت کا اہتمام کرتے ہیں ،حاجی کی نظر میں وقار بناتے ہیں اور دوران سفر حج دعامیں یاد رکھنے کی گذارش کرتے ہیں...
مناسک حج اورمخالفات حنفیہ وبریلویہ
مقبول احمد سلفی
داعی ومترجم: اسلامی سنٹر ،طائف
حج اسلام کا پانچواں رکن ہے جو صاحب استطاعت پر زندگی میں ایک بار ہی فرض ہے ۔ تمام مسلمانوں کی دلی تمنا ہے کہ وہ اللہ کے گھر کا دیدار کرے ، یہ تمنا اللہ کی توفیق سےکسی کی پوری جاتی ہے تو کسی کی نہیں پوری ہوتی ۔...
ڈاکٹرعبدالخالق صاحب کا سوال عشرہ ذی الحجہ میں ان لوگوں کا بال کاٹنا جن کے چالیس دن پورے ہوگئے ہیں کیا حکم ہے ؟
قربانی کرنے والوں کے لئے یہ حکم دیا گیا ہے کہ وہ ذی الحجہ کا چاند نظر آنے کے بعد اپنا بال وناخن نہ کاٹے جیساکہ آپ ﷺ نے فرمایا: من كان لهُ ذبحٌ يذبحُهُ ، فإذا أَهَلَّ هلالُ ذي الحجةِ ،...
قربانی عبادت ہے اور عبادت کے سارے اعمال توقیفی ہوتے ہیں ۔ انہیں من وعن ویسے ہی انجام دیا جائے گاجیسے شرع سے ثابت ہے ۔ صحیح قول کی روشنی میں قربانی سنت مؤکدہ ہے جسے طاقت ہے وہ قربانی کرے اور جو طاقت نہیں رکھتا وہ قربانی نہ کرے لیکن جو قربانی کی طاقت رکھے اور قربانی نہ کرے اس کے لئے سخت وعید ہے ۔...
جزاک اللہ خیرا
کچھ لوگ عرفہ کے روزے کو صحیح منہج سے موڑ کے دوسری طرف لے جارہے ہیں اور ان لوگوں سے روزہ ساقط ہونے کا فتوی دے رہے ہیں جن کے یہاں عرفات کا وقوف عید کا دن پڑجائے اور اسی طرح جن کے یہاں وقوف عرفات رات کو پڑجائے اور اس فتوی دینے میں ذرہ برابرنہیں جھجھکتے جبکہ میں سمجھتا ہوں کہ اس میں...
ابوداؤد میں تسع ذی الحجہ کا لفظ ہے مگر نسائی میں تسعا من ذی الحجہ آیا ہے ۔ روایت دیکھیں :
أنَّ رسولَ اللَّهِ صلَّى اللَّهُ علَيهِ وسلَّمَ كانَ يَصومُ تِسعًا مِن ذي الحجَّةِ ، ويومَ عاشوراءَ ، وثلاثةَ أيَّامٍ من كلِّ شَهْرٍ ، أوَّلَ اثنينِ منَ الشَّهرِ وخَميسينِ
الراوي : بعض أزواج النبي صلى الله...