الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہمارے یہاں بعض جہلاء ان حفاظ کرام پر اعتراض وتنقید کرتے ہیں جو حفاظ کسی وجہ سے تراویح میں قرآن نہیں سناپاتے۔( سب کی الگ الگ وجوہات ہوتی ہے۔)حالانکہ وہ حفاظ شب وروز فرائض وسنن میں قرآن کی تلاوت مع تجوید کا معمول بنائے ہوتے ہیں۔ تاکہ قرآن یاد رہے۔جہاں تک ہمارا علم...
اللہ تعالی نے ابتدائے آفرینش سے چار مہینوں کو حرمت والا قرار دیا ہے وہ ہیں ۔ ذی قعدہ ، ذی الحجہ ،محرم اور رجب ۔ اللہ تعالی کا فرمان ہے :
إِنَّ عِدَّةَ الشُّهُورِ عِندَ اللَّهِ اثْنَا عَشَرَ شَهْرًا فِي كِتَابِ اللَّهِ يَوْمَ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ مِنْهَا أَرْبَعَةٌ حُرُمٌ ۚ ذَٰلِكَ...
واقعی ایسے ہی لوگوں کو خطاب ہے جو قربانی کی وسعت رکھتے ہیں کیونکہ "ایک حدیث میں ہے جو قربانی کی وسعت رکھے اور قربانی نہ کرے وہ ہماری عید گاہ نہ آئے "۔ اور وسعت نہ رکھنے والے تو معذورہیں۔ قربانی کی وسعت رکھنے والوں کو" اذا اراد "کے ذریعہ خطاب کیا گیا جس سے کم از کم وجوب کی نفی ضرور ہوتی ہے ورنہ...
عقیقہ اور قربانی دونوں سنت مؤکدہ کے حکم میں ہے یہی جمہور اہل علم کا موقف ہے اور یہی موقف راحج ہے جیساکہ دلائل سے واضح ہے ۔
نبی ﷺ کا فرمان ہے :
من وُلِدَ لهُ ولدٌ فأحبَّ أن يَنسُكَ عنهُ فلينسُكْ( صحيح أبي داود:2842)
ترجمہ: جس کے ہاں بچے کی ولادت ہو اور وہ اس کی طرف سےقربانی (عقیقہ )کرنا چاہتا...
یہ بہت عظیم ذکر ہے اس کا اہتمام کرنا چاہئے نیزاس میں کمی وزیادتی کے ساتھ بھی مروی ہے وہ بھی دھیان رہے ساتھ ساتھ یہ بھی واضح رہے کہ اس ذکر سے متعلق عدد کا ذکر کسی صحیح حدیث میں نہیں ملتا ۔
(1) سیدنا عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں :
جاءَ رجلٌ إلى النَّبيِّ صلَّى اللَّهُ عليهِ...
پہلے یہ بات جان لی جائے کہ گدھا دو قسم کا ہے ۔
(1) جنگلی گدھا اسے عربی میں حمار وحشی کہتے ہیں اس کا کھانا حلال ہے ۔
جنگلی گدھا حلال ہونے کی دلیل : ابو قتادہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں:
أنَّهُ كانَ معَ رسولِ اللهِ صلَّى اللهُ عليهِ وسلمَ ، حتى إذا كانَ ببعضِ طريقِ مكةَ ، تخَلَّفَ معَ أصحابٍ لهُ...
حمل گرنے سے نفاس کی مدت کتنی ہوتی ہے اور کیااس میں دی گئی طلاق واقع ہوگی یا نہیں ؟
جواب : عموما چار مہینے کے بعد جنین کے اعضاء کی تخلیق ہوتی ہے اس وجہ سے چار مہینے سے پہلے (مثلا دوسرا یا تیسرا مہینہ )اگر حمل ساقط ہوگیادراں حالانکہ اس کے اعضاء ظاہر نہ ہوئے ہوں مثلا ہاتھ ،پیر، ناک،کان،...
آخرمیں لوگوں نے اس مکالمے پہ بہت سے تعریفی تبصرے کئےچند ایک یہاں ذکر کرتاہوں ۔
عبدالقدیر محمدی :اللہ آپکو جذا ہخیر عطا فرماہیے شیخ آپ دین کے معاملے میں لوگوں کہں رہنماہی کر تے ہیں۔
عبدالوحید ذکاء اللہ سنابلی : الله آپ کو جزائے خیر دے آپ نے کتنے بہتر انداز میں مخالف کا منہ بند کر دیا۔
صفی الرحمن...
محمد عبدالقیوم حیدر قریشی:بھت دور کی کوڑی لائےمولوی صاحب. سایے کا انکار کیا ھے لفظ ظل کا نھیں. ھمارے پاس سائے کے معنی کے انکار کے لیے تائید علماء موجود ھے. مگر آپ کے پاس ظل بمعنی سایہ جسمانی کے حصر کی دلیل نھیں ملے گی
لفظ ظل تو اللہ کے لیے بھی ھے فرشتوں کے لیے بھی. سورج کے لیے بھی. تو اب ظل...
محمد عبدالقیوم حیدر قریشی:کیا ظل سے مراد ھمیشہ سایہ ھی ھوتا ھے؟ تاریک جسمانی سایہ؟ویسے جھگڑا لفظ ظل کے ثبوت کا ھے یا تاریک جسمانی سائے کے ثبوت کا؟
مقبول احمد سلفی :جو حق تسلیم نہیں کرتا وہ ایسے ہی باطل تاویلات سے خود کو جهوٹی تسلی دیتا ہے.
محمد عبدالقیوم حیدر قریشی:برادر.قرآن و حدیث میں اپنی...
محمد عبدالقیوم حیدر قریشی:جس طرح عقل کے اندھوں نے نبی ﷺ کے سایہ کا انکار کیا ۔۔۔ یہ جملہ آپ کے سامنے ہے ۔
مقبول احمد سلفی :میں حق قبول کرتا ہوں ، چاہے کسی کی جانب سے ہو۔ میں نے اپنی غلطی کی اصلاح کردی ۔ کیا آپ کے اندر غلطیوں کی اصلاح کا جذبہ ہے ؟
آپ نے جتنی بھی باتیں کی سوائے ایک کے سب اقوال...
محمد عبدالقیوم حیدر قریشی:حکیم ترمذی رحمۃ اللہ تعالی علیہ اپنی کتاب نوادر الاصول میں حضرت ذکوان رضی اللہ تعالی عنہ سے یہ حدیث روایت کرتے ہیں : عن ذکوان ان رسول اللہ ﷺ لم یکن یری لہ ظل فی شمس ولاقمر۔ سرورعالم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کا سایہ مبارک نہ سورج کی دھوپ میں نظر آتاتھانہ چاندنی میں (...
آج کل عجیب وغریب چیزیں لوگوں میں رائج ہوگئی ہیں ، اللہ کی طرف سے کسی کو حج کی سعادت نصیب ہونا بڑے فضل وکرم کی بات ہے ۔ حج کرنے والا آج کل حج پہ نکلنے سے لیکر وطن واپسی تک بہت سارے رسم ورواج اور غیرمسنون اعمال انجام دیتا ہے ۔ یہاں محض ایک بات کا ذکر مقصود ہے ۔
حج ادا کرنے کے تین طریقے ہیں ۔ ایک...