الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم شیخ "پبلک" کے جوابات اور اعتراضات اسی طرح کے هوسکتے ہیں ، اگر اشماریہ بهائی اور ابن عثمان بهائی تبصرہ کرتے یا کوئی مخالف قول پیش کرتے تو ان شاء اللہ علمی هوتا ۔
"پبلک" کی باتوں پر توجہ کئیے بغیر سلسلہ جاری رکہیں ۔
جزاک اللہ خیرا
احناف کے کچھ مسائل کو خواہ مخواہ قرآن و حدیث کا مخالف باور کرانے کی کوشش کی جاتی ہے دھوکہ دہی سے۔ دھوکہ دہی اس لئے کہہ رہا ہوں کہ جو آیات و احادیث ان کی مستدل ہیں انہیں ذکر نہیں کرتے یا ان کی تأویل کرتےہیں۔
اس فقرہ پر دلائل درکار ہیں ۔
بعض اس حقیقت کو نہیں مانتے ، سو وہ ہمیں اہل سنت والجماعت سے خارج قرار دیتے ہیں جبکہ نقشہ میں یہ اختلاف جو وہ رکهتے ہیں نظر نہیں آیا نا آسکے گا کیونکہ اغیار همیں اہل سنت والجماعت کا ہی حصہ سمجهتے ہیں ۔
۔۔۔ اور اس کے فوائد آج نہیں تو کل، اللہ نے چاہا تو، مفید ہی نکلیں گے۔
بقیہ سب صرف اس لیئے خاموش ہینکہ دخل دینے پر جلتی پر تیل ڈالنا بهی هو سکتا تها ۔ کسی سے موافقت اور مخالفت دونوں کے اصول هوتے ہیں ۔ اکثریت اس بات سے یقینا خوش هوگی کہ ایک جانب سے اپنے کہے الفاظ واپس لے کر معذرت کی گئی اور دوسری...
کافی پیچیدہ ہیں معاملات ، پہلے تانے اور بانے بنے گئے ، پهر هر سانحہء ناگہانی میں مورد الزام ٹهہرایا گیا ، پهر ایسے خیرخواہ تلاش کیئے گئے جو مدت سے بغض وعناد میں جهلسے هوئے تهے ، کڑیاں ملائی گئیں اور عمارت کهڑی کردی گئی ۔
اب ایک ہی تقاضا رہ گیا هے :
پروف یو آر انوسنٹ
ساری اکٹیویٹیز چهوڑ چهاڑ کر...