الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
آپکا انٹرویو ۔ طرز تحریر اور اسلوب ۔ سب بہت پسند آیا ۔ اللہ آپکی خواہشات کو پوری کرنے میں مدد دے ہماری دعائیں آپکے ہمراہ ہیں ۔
آپکی دینی خدمات کا بہترین اجر دے اور دنیا وآخرت میں سرفرازی عطاء کرے ۔
والسلام
کیا پیمانہ مقرر کیا هے ، وہ علامت جو ہماری پہچان هے ، شناخت هے ، ہمیں اوروں سے جدا کرتی هے ، جس کی هم عزت و توقیر کرتے ہیں ، ہمارے معاشرہ میں احترام کا درجہ رکهتی هے وہ ہی اس درجہ ذلیل ٹهہرائی جائے کہ بیوقوفی کی علامت هو!
داڑهی اور داڑهی والوں سے نفرت اپنی جگہ لیکن ۔۔۔!!
الله گواہ هے میں نے اپنی پوری زندگی میں اپنی آنکهوں سے ناف یا گهٹنوں تک داڑهی کسی کی دیکہی نہیں ۔
اولا دلائل احایث سے هو رہے تهے یہ یکدم باتوں کا انداز تبدیل کیوں کر هو رہا هے ؟
آپ محترم خضر بهائی کے اب تک کے آخری تین مراسلات پر پرسکون هو کر غور کریں ۔
سنت پر عمل کے معاملے پر بات هورہی هے ۔
ہم بهی آپ کو دعائیں دیتے ہیں ، اللہ آپ کو آزمائشوں میں ثابت قدم رکهے ، حق پر قائم رکهے اور دین کی خدمت لے ۔ بهترین اجر سے نوازے ۔ دنیا و آخرت میں سرفرازی عطاء فرمائے ۔
والسلام عليكم ورحمة الله وبركاته
"ہمارے یہاں" کی دلیل کم ازکم ان تصاویر سے نہیں دی جاسکتی ، ان تصاویر پر انٹرنیٹ پر مختلف عناوین سے بیشمار باتیں ہیں ۔ بات سنت پر هو تو غیر مسلموں کی تصاویر پیش کرنے کیا مقصد؟
اس سادہ سے سوال کا سادہ سا جواب دیں ۔
آپ کے اقوال سے متفق نا هو کر غیر متفق کا کم از کم بٹن دبا دینا بهی اللہ کی گرفت سے بچنے کا سبب بن سکتا ۔ شدت سے گریز کریں ۔ آپ کے اقوال اور دعوے اپنی جگہ اور کسی (طالب علم) کا اس سے عدم موافقت کا اظہار اپنی جگہ ۔ محترم خضر حیات کے الفاظ میں گہرائی هے آپ کو انتہائی هلکے انداز میں انهوں نے سمجهانا...