الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
میرے محترم بھائی آپ نے مذکورہ آیت بے محل اور بے موقع پیش کی ہے۔ کسی بھی چیز یا حکم کا اطلاق ہر جگہ نہیں ہوتا۔ آج جو ہم تک صحیح احادیث کا ذخیرہ پہنچا ہے وہ اسماء الرجال ہی کا مرہون منت ہے جس میں گزرے ہوئے اور اپنے زمانے کے روایوں کے محاسن اور ان کی برائیاں بیان کی...
کیا صدیق حسن خان رحمہ اللہ حنفی تھے؟
بعض حقائق کا بعض الناس پر مخفی رہ جانا یابعض مسائل کی تحقیق میں ٹھوکر کھا کر حقیقت کے برعکس موقف کواپنا لینا انسان کے غیر کامل اور خطا کا پتلا ہونے کی وجہ سے ایک فطری عمل ہے۔یہی سبب ہے کہ کوئی بڑے سے بڑا امام ہو یا چھوٹے سے چھوٹا عالم جمہور سے اختلاف کے...
بھائیوں سے خصوصی درخواست ہے کہ کراچی کے حالات بالخصوص اورنگی ٹاؤن کے حالات کی بہتری کے لئے اللہ کے حضور دعا کریں۔ میں تقریباً چھ دن بعد حاضر ہوا ہوں اور وہ بھی بہت ڈر ڈر کے کیونکہ اورنگی کے بدترین حالات کی وجہ سے چھ دن سے گھروں ہی میں محصور تھے۔ اگر مجبوری نہ ہو تو کوئی بھی اپنے گھروں سے نہ...
میں باذوق بھائی کی بات سے متفق ہوں موجودہ صورتحال میں اتحاد امت کے لئے ضروری ہے کہ محدیثین کرام کی نقد اور جرح اور گواہیاں جو انہوں نے امام صاحب کے حق میں دیں انہیں بیان نہ کیا جائے دوسرے لفظوں میں انہیں چھپایا جائے اور امام صاحب کے مناقب بیان کئے جائیں چاہے سند کے اعتبار سے موضوع روایات ہی کیوں...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
میرے مندرجہ ذیل موضوعات جو مختلف سیکشن میں اس لئے پوسٹ کئے گئے تھے کہ اس وقت ان کے لئےکوئی مناسب سیکشن موجود نہیں تھا۔ آپ سے درخواست ہے کہ ان موضوعات کو تقابل مسالک کے اہل حدیث سیکشن میں منتقل کردیں۔
صرف وحیدالزماں ہی کیوں؟؟؟ ایک تحقیق۔
جس کا ذکر نہ تھا سارے...
معاف کیجئے گا محترم آفتاب صاحب میں یہاں لغت کے ذریعے کسی شرعی مسئلہ کی وضاحت نہیں کر رہا بلکہ صرف یہ بتا رہا ہوں کہ احناف مرد اپنے تئیں شریعت پر عمل کرتے ہوئے نماز میں ہاتھ جہاں باندھتے ہیں اسے شرم گاہ کہا جاتا ہے۔ اور اللہ کے حضور حنفی مرد کا شرمگاہ پر ہاتھ باندھنا کسی طور پر بھی اللہ کا ادب...
آپ بے فکر رہیں اس پر بھی خوب روشنی ڈالی جائیگی۔ کل تک کا انتظار فرمائیں لیکن محترم یہاں پہلے آپ اپنے امام کی وہ دلیل تو پیش فر مادیں جس کی رو سے رضاعت کی مدت ڈھائی سال بنتی ہو۔ یا پھر آپ لوگ اس لئے موضوع سے غیر متعلق باتیں پیش کر رہے ہیں کہ آپ کو یہ تسلیم ہے کہ امام صاحب کا یہ فتویٰ قرآن کی...
آپ کی اس غلط بیانی پر میں اللہ سے دعا کرونگا کہ اللہ آپکو سچ بولنے اور انصاف کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
میری تو پوری کوشش ہوتی ہے کہ کوئی بات بھی بغیر دلیل کے نہ ہو۔ اور آپ نے میری تمام تحریروں کو دلائل سے خالی قرار دے دیا۔ سبحان اللہ!! اگر آپ میری تحریروں کے کچھ نمونے دکھا سکیں جس میں دلیل...
جزاک اللہ شیخ محترم۔
کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ اللہ رب العالمین نے اپنے لئے مذکر ہی کے صیغے کیوں استعمال کئے ہیں جبکہ مونث کے صیغے بھی ہیں اور ایسے صیغے بھی موجود ہیں جو مذکر اور مونث دونوں کے لئے استعمال ہوتے ہیں، اس کی حکمت اگر کسی عالم، محدث یا صحابی نے بیان کی ہوتو بتائیں۔
محترم جنید صاحب آپکو بالکل بھی خیال نہیں آیا کہ صرف خود کو سچا ثابت کرنے کے لئے دوسروں پر بہتان باندھنے کے سبب آپکو اللہ کے ہاں جواب دہ بھی ہونا ہوگا۔ میں دیوبندی سے اہل حدیث ہوا ہوں۔ چونکہ میں اہل حدیثوں کو بالکل بھی پسند نہیں کرتا تھا اور نہ ہی خود مسلک دیوبند کو چھوڑ کر مسلک اہل حدیث اختیار...
ماشاءاللہ! جمشید بھائی آپ نے زبردست بات کی۔ مجھے نہیں معلوم کہ شیخ محترم ابو الحسن علوی حفظہ اللہ اس کا کیا جواب عنایت فرمائیں گے۔ لیکن یہ طے ہے کہ اس کا جواب دینا مشکل ترین کام ہے۔ میرے نزدیک یہ متضاد اور الجھی ہوئی صورتحال محدیثین کرام کی سچی گواہیاں جو انہوں نے امام ابوحنیفہ کے بارے میں دیں...