• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    احناف کے نزدیک زیر ناف ہاتھ باندھنے والی روایت ضعیف ہے.

    محترم جناب آفتاب صاحب میں جب بھی کوئی اعتراض کرتا ہوں اس کی میرے پاس کوئی نہ کوئی دلیل ضرور ہوتی ہے یہ علیحدہ بات ہے کہ فوری طور پر میں وہ دلیل ذکر نہ کرسکوں کیونکہ بات زہن میں رہ جاتی ہے اور دلیل انسان بھول جاتا ہے۔ میرے زہن میں یہی تھا کہ ستر اور شرم گاہ کے الفاظ ہم معنی ہیں اور اس کی بنیاد...
  2. شاہد نذیر

    احناف کے نزدیک زیر ناف ہاتھ باندھنے والی روایت ضعیف ہے.

    سب جانتے ہیں کہ مرد کا ستر یا شرمگاہ ناف سے لے کر گھٹنوں تک ہے۔ اور حنفی ناف کے نیچے ہاتھ باندھتے اور اسے سنت کہتے ہیں۔نعوذباللہ اس کا مطلب یہ ہے کہ احناف کے نزدیک مرد کے لئے شرمگاہ پر ہاتھ باندھنا ہی سنت ہے۔ کیا یہ نماز میں کھڑے ہوئےشخص کی اللہ کے حضور گستاخی نہیں ہے؟! للہ کچھ تو اپنے خلاف...
  3. شاہد نذیر

    کیا امام ابوحنیفہ ثقہ ہیں؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ! ثبوت کے طور پر شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ کی پیش کی گئی عبارت پیش خدمت ہے جس میں ان شاء اللہ آپ کے دونوں سوالوں کے جواب موجود ہیں۔ علامہ البانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: وهذا إسناد رجاله ثقات إلا أن أبا حنيفة رحمه الله على جلالته في الفقه قد ضعفه من جهة حفظه البخاري،...
  4. شاہد نذیر

    اللہ رب العالمین کو مذکر کہنا؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! اللہ نے اپنے کلام میں خود اپنے لئے مذکر کے صیغے استعمال کئے ہیں تو کیا اللہ رب العالمین کو مذکر کہا جاسکتا ہے؟
  5. شاہد نذیر

    کیا امام ابوحنیفہ ثقہ ہیں؟

    میرے نزدیک تو اس سلسلے میں معاملے کو سمجھنے کے لئے آسان ترین بات یہ ہے کہ اس قدر محدیثین میں سے کسی ایک محدث نے بھی امام صاحب کی کسی ایک روایت کی بھی تصحیح نہیں کی بلکہ جس حدیث کی سند میں امام صاحب یا ان کے شاگردوں کا نام آجاتا ہے تو صرف اس وجہ سے وہ حدیث نا قابل حجت اور ضعیف ہو جاتی ہے۔ امام...
  6. شاہد نذیر

    امام ابوحنیفہ کا فتویٰ بابت مدت رضاعت!!!

    اردو مجلس پر بھی میں نے ایک مرتبہ ضرورت کے تحت یہ وضاحت کی تھی کہ میں عربی سے ناواقف ہوں اور وہاں بھی جمشید صاحب نے مجھے عربی نہ جاننے والے مجتہد کا طعنہ دیا تھا لیکن اس سے پہلے کہ میں آئینہ جمشید صاحب کے روبرو کرتا متعلقہ موضوع انتظامیہ کی جانب سے مقفل کر دیا گیا تھا۔ مجھے امید تو تھی یہ ادھار...
  7. شاہد نذیر

    اجارہ داری

    اجارہ داری ایک وقت تھا جب اہل سنت والجماعت کے لفظ پر بریلویوں کی اجارہ داری تھی۔ یہ اجارہ داری انہیں ایک طویل پروپیگنڈے سے حاصل ہوئی تھی جسکا ایک بہت بڑا فائدہ انہیں یہ حاصل تھا کہ کسی بھی کتاب سے اہل سنت کا لفظ دکھا کر اپنی عوام کو باآسانی یہ تسلی دے لیتے تھے کہ کتاب میں یہ بات یا بشارت...
  8. شاہد نذیر

    امام ابوحنیفہ کا فتویٰ بابت مدت رضاعت!!!

    ہدایت کی پیروی کرنے والے پر سلام! تمام بھائی اور خصوصاً آفتاب بھائی نوٹ فرمالیں کہ میں عربی نہیں جانتا اس لئے آئندہ کم ازکم مجھ سے بحث کے دوران کوئی ایسی عربی عبارت جس کا ترجمہ نہ کردیا گیا ہو یا اردو میں اس کا مفہوم نہ بتا دیا گیا ہو پیش نہ کریں۔ ورنہ مجھے جواب دینے میں بہت مشکل ہوگی۔...
  9. شاہد نذیر

    دین میں تقلید کا مسئلہ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! ارسلان بھائی ناراض ہونے کی ضرورت نہیں میں نے آپ پر تنقید نہیں کی بلکہ صرف توجہ دلائی ہے کہ آفتاب بھائی کا عمل اسی فورم پر ہمارے سامنے ہے جو ان کے زبانی دعوے کے بالکل خلاف اور برعکس ہے۔
  10. شاہد نذیر

    دین میں تقلید کا مسئلہ

    قربان جائیں آپ کی معصومیت پر آفتاب صاحب نے کہا اور آپ نے مان بھی لیا اور یہ بھی نہ دیکھا کہ حقائق اس کے خلاف ہیں!!!
  11. شاہد نذیر

    حضرت علامہ احسان الہی ظہیر شہید رحمۃ اللہ علیہ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! میں نے اس پوسٹ کا پہلے بھی جواب دیا تھا لیکن فورم کے نئے بورڈ پر منتقلی کے عمل کی وجہ سے وہ پوسٹ ضائع ہوگئی تھی۔ علامہ احسان الہیٰ ظہیر رحمہ اللہ اس بات کا برملا اظہار فرماتے تھے کہ ان کی داڑھی شرعی داڑھی نہیں بلکہ ایسی غیر شرعی داڑھی رکھنے پر وہ کچھ مجبوریوں کا...
  12. شاہد نذیر

    نواب وحید الزماں کی شخصیت، ایک تحقیقی جائزہ

    بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ کی اس عبارت میں کہاں لکھا ہے کہ وحیدالزماں اہل حدیث تھا؟ اگر صرف القابات کی وجہ سے وحیدالزماں اہل حدیث قرار پاتا ہے تو آپ زرا عبدالحلیم چشتی دیوبندی کی کتاب حیات وحیدالزماں دیکھیں جس میں دیوبندی عالم نے وحیدالزماں کی بہت تعریف کے ساتھ اچھے اچھے القابات سے بھی نواب...
  13. شاہد نذیر

    نواب وحید الزماں کی شخصیت، ایک تحقیقی جائزہ

    ہدایت کی پیروی کرنے والے پر سلام! محترم سہج صاحب آپ کا انداز تو ماسٹر امین اوکاڑوی والا ہی ہے۔ اس لئے آپ سے بحث تو بہت ہی مشکل کام ہے۔ اور آپ کو عادت ہے ایک ہی ایسی بات کو باربار رٹنے کا جس کا جواب بار بار دیا جاچکا ہو۔ آپ نے جتنے بھی اعتراضات کئے ہیں ان تمام کے جواب ہم الحمد اللہ دے چکے ہیں...
  14. شاہد نذیر

    دین میں تقلید کا مسئلہ

    اگر جمشید صاحب وہ نتائج بھی بتادیتے تو بات سمجھنےمیں آسانی ہوجاتی اور مجھے بلاوجہ زحمت نہ کرنا پڑتی۔ بہرحال قارئین کرام وہ نتائج یہ ہیں کہ اہل الحدیث، ممتاز مجتہد شیخ رفیق طاہر، سلمان ملک، سلفی ایٹ اور ابن داود بھائی نے جمشید بھائی کے تمام مغالطوں کا ازالہ کیا حتی کہ جمشید بھائی کی تاویلات ختم...
  15. شاہد نذیر

    دین میں تقلید کا مسئلہ

    آفتاب بھائی مجھے سخت افسوس ہے کہ یہ اکابر پرستی ہے جس میں ہر حق بات کی اس لئے تاویل کی جاتی ہے کہ وہ اکابر کے فرمان کے خلاف ہوتی ہے اب اسی تاؤیل کو ہی لیجئے جو آپ اپنے امام کرخی کے اصولوں کے دفاع میں کر رہے ہیں۔ حالانکہ یہ تاؤیل انتہائی غلط ہے۔ میں نے بہت عرصہ پہلے ایک مضمون لکھا تھا جس کا...
  16. شاہد نذیر

    دین میں تقلید کا مسئلہ

    صرف زبانی طور پر کیونکہ آپ کا عمل اس کے سو فیصد خلاف ہے۔ آپ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم کی صرف وہی بات مانتے ہیں جو آپ کے امام نے مانی ہو۔ اور جس قول رسول اور حکم ربی کی مخالفت امام صاحب نے کی ہو آپ بھی اس حکم کی مخالفت میں غلط تاویلات کرتے ہیں۔ آپ کا عقیدہ وہ نہیں جو آپ بیان...
  17. شاہد نذیر

    امام ابوحنیفہ کا فتویٰ بابت مدت رضاعت!!!

    محترم عمر معاویہ میں پہلے بھی آپ کی اس بات کا جواب دے چکا ہوں کہ اجتہاد اس وقت کیا جاتا ہے جب نص نہ ہو اور اگر اس مسئلہ سے متعلق نص موجود ہو تو پھر اس کے مقابلے پر کیا گیا اجتہاد مردود ہوتا ہے۔ تو پھر ایسے اجتہاد پر اجر کیسا؟ ایسا اجتہاد تو قابل گرفت و قابل مذمت ہے؟ معاف کیجئے گا دلائل کی رو سے...
  18. شاہد نذیر

    دین میں تقلید کا مسئلہ

    آپ کوکس نے کہا کہ ہم صرف اہل حدیث کہلاوانے پر ہی اصرار کرتے ہیں۔ اہل حدیث کے علاوہ اثری، سلفی، محمدی، اہل سنت بھی ہمارے ہی نام ہیں الحمداللہ آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کو بھی کہتے ہیں اور قرآن کو بھی۔ اس لئے اہل حدیث کا مطلب ہے قرآن اور حدیث پر چلنے...
  19. شاہد نذیر

    کافر اورواجب القتل لوگوں کی ایک قسم شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی نظر میں :

    معلوم ہوتا ہے کہ مقلد کا لفظ مقلدوں کو بھی برا لگنے لگا ہے اس لئے مجتہد کے مقابلے پر غیر مجتہد کا لفظ استعمال کیا گیا ہے۔ کیا میں آفتاب صاحب سے یہ پوچھنے کی جسارت کر سکتا ہوں مسلمانوں کو مجتہد اور مقلد کے طبقات میں تقسیم کرنا اور مجتہد کو چھ اقسام میں تقسیم کرکے ہر قسم کے مجتہد کی تعریف کرنا کس...
  20. شاہد نذیر

    کافر اورواجب القتل لوگوں کی ایک قسم شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی نظر میں :

    آپ کے ہاں تو ایک مخصوص امام کی تقلید واجب ہے اگر کوئی ایسا مسئلہ درپیش ہو جس کا علم ہی آپ کے امام کو نہ ہوتو ایک مقلد کیا کرے؟؟؟ کیا کسی اپنے جیسے مقلد چاہے وہ خود کو شیخ الحدیث کہتا ہو یا مفتی سے مسئلہ پوچھ کر مقلد کی تقلید کا ارتکاب کرے گا یا کسی اہل حدیث عالم سے رجوع کرے گا۔ یا اپنے امام کے...
Top