الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ہندوستان میں قدیم مصاحف
(١) رضا لائبریری‘ رامپور میں نفیس و عمدہ کتابت میں ایک نسخہ موجود ہے۔ یہ ۳۴۳ صفحات پر مشتمل ہے۔ چمڑے پر خط کوفی میں لکھا ہو اہے۔اس کی کتابت حضرت علی بن اَبی طالب کی طرف منسوب ہے۔
(٢) قدیم خط نسخ میں لکھا ہوا ایک نفیس نسخہ بھی اس لائبریری میں موجود ہے۔ اس کی کتابت امام...
آئر لینڈ میں قدیم مصاحف
’تشستر بیتی‘ لائبریری ڈبلن میں چمڑے پر لکھا ہوا ایک نسخہ موجود ہے جو تیسری صدی ہجری کا ہے۔ اس کے ۹اوراق موجود ہیں۔ اسی طرح اس لا ئبریری میں خط نسخ میں ۲۸۶ صفحات پر مشتمل ایک قدیم نسخہ بھی موجود ہے جس کے کاتب ابن بواب بغدادی(متوفی ۳۹۱ھ) ہیں۔ اس کا نمبر 'K.16' ہے۔ اسی طرح...
تیونس میں قدیم مصاحف
(١) دار الکتب الوطنیۃ‘ تیونس میں چمڑ ے پر لکھا ہوا ایک قدیم نسخہ موجو دہے جو ۲۹۵ھ میں لکھا گیا۔یہ نسخہ خط کوفی میں ہے۔
(٢) اس لائبریری میں معز بن بادیس صنہاجی (متوفی ۴۹۴ھ) کا نسخہ بھی موجو دہے جو خط کوفی میں چمڑے پر لکھا ہوا ہے۔ ان کے علاوہ بھی اس لائبریری میں کئی ایک...
عراق میں قدیم مصاحف
دوسری صدی ہجری کا کوفی خط میں لکھا ہوا ایک نسخہ عراقی میوزم لائبریری‘ بغداد میں موجود ہے۔اس مصحف کے ۳۰ اوراق موجود ہیں۔ ایک نامکمل مصحف ہے۔اسی طرح تیسری صدی ہجری کا ایک اور نامکمل مصحف بھی اس لائبریری میں موجود ہے۔
روضہ حضرت حسین‘کربلا میں ایک قدیم مصحف موجود ہے۔یہ چمڑے پر...
برطانیہ میں قدیم مصاحف
(١) برمنگھم میں چمڑے پر خط کوفی میں لکھا ہواایک قدیم نادر نسخہ موجود ہے جس کے بارے محققین کا کہنا ہے کہ یہ دوسری صدی ہجری کا نسخہ ہے۔ اس کے اوراق کی تعداد ۳۹ ہے۔ یہ ایک نامکمل نسخہ ہے۔ اس کا نمبر '1563' ہے۔ اسی طرح دوسری صدی ہجری کا ایک اور قدیم نسخہ چمڑے کے اوراق پر لکھا...
(٤) ’أمانة خزینة‘ میں ایک نسخے کے آخر میں لکھا ہے کہ اس کے کاتب جعفر بن محمد بن زین العابدین بن الحسین بن علی بن ابی طالب(متوفی ۱۴۸ھ) ہیں۔ اس کے اوراق کی تعداد ۱۶۲ ہے۔ نامکمل مصحف ہے۔ اس کا نمبر'39'ہے۔
(٥) آثارِ اسلامیہ میوزم‘ استبول میںچمڑے پر لکھا ہوا ایک مصحف موجود ہے جس کا نمبر'457' ہے۔...
ترکی میں قدیم مصاحف
(١) خط کوفی میں ایک مصحف توپ کاپی سرائے میوزم ‘ استنبول میں موجود ہے جس کا نمبر'1'ہے۔ا س مصحف پر لکھا ہے کہ اس مصحف کو حضرت عثماننے ان قراء صحابہ کی املاء پر لکھا تھاجنہوں نے اللہ کے رسول سے قرآن حاصل کیا تھا۔بعض محققین کا کہنا یہ ہے کہ یہ مصحف بذاتہ قدیم تو ہے لیکن...
قدیم مصاحف کا اجمالی تعارف
مسلمان محققین کی تحقیق کے مطابق اس وقت عالم اسلام اور عالم کفر کی لائبریریوں میں تقریباً ۹۶ ایسے نادر مصاحف موجود ہیں جو پہلی پانچ صدی ہجری کے دورانیے میں لکھے گئے ہیں۔ ان مصاحف میں سے عراق میں ۱۸‘ ترکی میں ۱۶‘ مصر میں ۱۴‘ تیونس میں ۸‘ امریکہ میں ۸‘ برطانیہ میں ۸‘...
(٣) چوتھی صدی ہجری سے چودہویں صدی ہجری کے مابین لکھے جانے والے مصاحف کے آخر میں بعض اوقات کاتب کا نام اور تاریخ کتابت بھی درج ہوتی ہے جس سے اس مصحف کی کتابت کے زمانے کے بارے یقینی علم حاصل ہوتا ہے۔
(٤) کسی مصحف کے آخر میں بعض اوقات کاتب کا نام درج ہوتا ہے۔ اس کاتب کی تاریخ پیدائش و وفات سے...
(٢) کاربن ۱۴ ٹیسٹ کے ذریعے بھی کسی مصحف کے زمانہ کے بارے معلومات جمع کی جاتی ہیں۔اس طریقے کے ذریعے ان اَشیاء کے زمانہ فنا کو معلوم کیا جاتا ہے جن میں کوئلہ‘لکڑی‘ ہڈی‘ درختوں کے پتے یا چمڑا وغیرہ استعمال ہوا ہو۔ چونکہ قدیم مصاحف چمڑوں پر لکھے جاتے تھے لہٰذا ان کے زمانہ کتابت کو معلوم کرنے کے لیے...
٭ الکتابات في العصر الراشدي المسکوکات (۲۰۔۴۰ھ)
٭ البردیتان المؤرختان (۲۲ھ)
٭ مصادر الحروف العربیة علی النقود الأمویة المعربة وغیر المعربة (۴۱۔۱۳۲ھ)
٭ الدراھم الإسلامیة الساسانیة للحجاج بن یوسف الثقفي في المتحف العراقي
٭ کتابة قبة نسیج من الحریر للخلیفة مروان بن الحکم (۶۴ھ)
٭ کتابة قبة...
قدیم مصاحف قرآنیہ … ایک تجزیاتی مطالعہ
حافظ محمد زُبیر تیمي
قدیم مصاحف کے مطالعے میں اہم ترین سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کسی مصحف کے قدیم ہونے کے دلائل کیا ہو سکتے ہیں؟ مختلف علماء نے کسی مصحف کے زمانہ کتابت کو معلوم کرنے کے لیے دو ذرائع کا ذکر کیا ہے جو درج ذیل ہیں:
(١) عربی زبان کی کتابت میں...