الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ سب اتنی سادگی سے هو گیا؟ بعض نے اختلاف کیا اور اپنی فقہ بنا لی؟ اور جغرافیائی نقطہ نظر سے الگ الگ فقہ "لوگوں" میں مقبول هوئی؟ عوام نے کیا علاقائی عصبیت پر عمل کیا؟ کسی فقہ کو شریعت پر جانچا پرکها نہیں؟
اولا "تقلید" کی تعریف دانستہ غلط پیش کی گئی هے ، تصلیح کر لیں ۔
اتباع اور تقلید میں فرق عظیم هے ، اس فرق کی عظمت کو مقدم رکها جائے ۔
اتباع رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم شرط لازم هے ، جزو ایمانی هے ۔ اس جملہ پر اعتراض نا هو تو تقلید کو اتباع سے خلط ملط کرنے کی وجوہات پیش کی جائیں "
هم نے ان حبیب اللہ کو بهی سمجهانا چاها ، ہم نے عبد الرحمن بهٹی کو بهی سمجهانا چاہا ۔ هم عبد الرحمن حنفی کو بهی سمجها رہے ہیں کہ:
کسی فہم غلط کی تصحیح لازمی کی جائیگی محدث فورم پر ، محدث فورم کو یہ مشورہ نا دیا جائے "انتشار امت" کے خوف سے کسی جاہلانہ کلام کی پذیرائی میں خاموش رهے ۔
یہاں تو ہم...
جزاک اللہ خیرا خضر بهائی
المستقلہ ٹی وی ، لندن نے شیخ محمد بن عبد الوہاب پر ایک معلوماتی ڈاکیومنٹری نشر کی تهی ، یوٹیوب پر موجود هے جسمیں علماء نے سیر حاصل بحث کی هے ۔