• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    تھجد کی اذان کیا بدعت ھے؟

    تمام معلومات پر اللہ آپ سب کو جزائے خیر سے نوازے ۔ آپ سب کے علم و عمل میں برکت عطاء فرمائے ۔
  2. م

    تصوف کی کہانی قدرت اللہ شہاب کی زبانی

    عمر بهائی " ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺍﺭﺍﺩﮦ ﮐﺴﯽ ﺑﺰﺭﮒ ﮐﯽ ﺗﻮﮨﯿﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺗﺎﮨﻢ ﭼﻮﻧﮑﮧ ﻧﺒﯽ ﷺ ﮐﮯ ﻋﻼ‌ﻭﮦ ﮐﻮﺋﯽ ﮨﺴﺘﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﻌﺼﻮﻡ ﻋﻦ ﺍﻟﺨﻂ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﻟﮩﺬﺍ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﻏﻠﻄﯽ ﮐﻮ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﺮﻧﺎ ﺗﻮﮨﯿﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﻼ‌ﺋﮯ ﮔﺎ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﺻﻼ‌ﺡ ﮨﻮﮔﯽ ﻟﮩﺬﺍ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺳﮯ ﺩﻋﺎﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻤﯿﮟ ﺻﺤﯿﺢ ﻋﻘﯿﺪﮦ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﻗﺮﺁﻥ ﻭﺣﺪﯾﺚ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻋﻤﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﻮﻗﯿﻖ عطاء فرمائے۔ آمین)...
  3. م

    تھجد کی اذان کیا بدعت ھے؟

    معذرت بهائی
  4. م

    تھجد کی اذان کیا بدعت ھے؟

    اذان پر تو آپ کو معلومات مل گئیں ۔ خضر بهائی سے پوچهنا چاہیئے!
  5. م

    تھجد کی اذان کیا بدعت ھے؟

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته نسیم بهائی مدینہ شہر میں یا مسجد نبوی شریف میں ؟ کیا یہ عمل روزانہ کیا جاتا هے؟ تکلیف دہی کی معافی لیکن وضاحت فرما دیں ۔ جزاک اللہ خیرا
  6. م

    تھجد کی اذان کیا بدعت ھے؟

    اللہ معاف فرمائے اس خطاء کو ۔ ولکن الله تعالی دلوں کے احوال سے واقف هے ، اللہ سبحانہ وتعالی سے دعاء ہیکہ هماری قلبی دعاوں کو آپکے حق میں قبول فرمائے ۔ جزاک اللہ خیرا
  7. م

    تھجد کی اذان کیا بدعت ھے؟

    خزاک اللہ خیرا
  8. م

    وَصَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي

    تمام قارئین کو میرا بهی ایک مشورہ هے ۔ اگر عنوان نماز کی ادائیگی کا سنت طریقہ جو کے ثابتہ بهی هو تو کیوں نا "صفة صلاة النبي صلى الله عليه وسلم" لﻷلباني پڑهی جائے ، سمجهی جائے ! كيفية صلاة النبي صلى الله عليه وسلم بهی پڑهی اور سمجهی جائے ! یا قارئین مخصوص ترین طریقہ سے ہی نماز کے ادا کرنے کا...
  9. م

    تھجد کی اذان کیا بدعت ھے؟

    کیا نفل نمازیں با جماعت ادا کرنا سنت سے ثابت هے؟ @اشماریہ بهائی
  10. م

    تھجد کی اذان کیا بدعت ھے؟

    وایاکم اللہ ہم سب کہ رہنمائی فرمائے۔
  11. م

    تھجد کی اذان کیا بدعت ھے؟

    جزاک اللہ خیرا مظاهر امیر بهائی
  12. م

    آپ داخلی مکالمہ میں محترم خضر حیات سے وجوہات دریافت کر لیں ۔ خود بهی اپنے سانقہ مراسلات ، انکے...

    آپ داخلی مکالمہ میں محترم خضر حیات سے وجوہات دریافت کر لیں ۔ خود بهی اپنے سانقہ مراسلات ، انکے عناوین اور مشمولات پر غور فرمائیں ۔ مشورہ فقط
  13. م

    وَصَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي

    اپنی اس پوسٹ کو خود پڑهیں ۔ کیوں الزام دوسروں کے سر رکهتے ہیں ۔ اسی لیئے کہا کہ جاری تهریڈ مقفل کروا لیں ، اگر جوابات نا هوں تو ۔ محض مشورہ هے ۔ پلٹ کر مجهے الزام دے رهے ہیں کہ یہ تهریڈ متحمل نہیں هو سکتا ۔ واللہ المستعان
  14. م

    تھجد کی اذان کیا بدعت ھے؟

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میرے خیال سے محدث فتوی پر اس کا جواب موجود هے ۔ کوئی بهائی رہنمائی فرما دیں ۔
  15. م

    تھجد کی اذان کیا بدعت ھے؟

    اللہ معاف کرے ، میری بمبئی میں بهی تہجد کی اذان هوتی هے ۔ لیکن اسے بدعت کہا کس نے؟
  16. م

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

    کسی نے آپ کو شکن کیا نا آپ کے حوصلہ کو ۔ فہم غلط کی پذیرائی کی توقع فضول هے ۔ اخلاقیات پر درس نا دیں ، هر آئی سے لکهی تحریر موجود هے ۔ مشورہ قدیم هے کہ کم از کم اپنی لکهی تحریر کا اعادہ تو کر لیا کریں ۔ بقیہ یہ ہر وقت کا رونا چهوڑیں - فورم کے اوراق شاہد ہیں کہ آپ نے جب اور جو کہنا چاہا کہدیا هے...
  17. م

    وَصَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي

    اپنی معلوم دینی تعلیمات سے اللہ کی رضا تلاش کریں
  18. م

    وَصَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي

    اچها! آپ سابقہ سوالات کے جوابات پر توجہ دیں ۔ موضوع کو اتنی وسعت دینی مقصود تهی تو یہ نا رکهنا تها۔ آپ اس تهریڈ کو مقفل کروا لیں اگر جوابات نا هوں تو اور فقہ احناف کے عنوان سے بلا تکان گفتگو فرمالیں ۔ هر پوسٹ کے نیچے "جاری" لکهتے جائیں تاوقتیکہ آپ کا مضمون مکمل نا هو جائے ۔ اس مشورہ کو طنز نا...
Top