• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ اور مقام

    یہ تو اس آئی ڈی سے بهی جواب نہیں دیتے سوالات کا! کیا فائدہ زبردستی هر تهریڈ میں دخل اندازی کا؟ آئی ڈیز نئی نئی کئی بنوا لیں لیکن اپنا انداز بالکل نا بدل پائے ! کسی نا کسی کو اپنی تضحیک کا نشانہ بنانا ۔ خود کی فہم کو فہم حدیث سمجهنا ۔ خود پسندی ایسی بهی کیا کہ بٹن دبانا بهی ناگوار هو ! جب آپ...
  2. م

    ضعیف و مریض عورت کا باریک دوپٹہ میں نماز ادا کرنا

    حج و عمرہ کے تعلق سے اس موضوع پر شیخ ابن باز رحمه اللہ کی تطبیق بهی موجود هے انکی ویبسائٹ پر ۔
  3. م

    ضعیف و مریض عورت کا باریک دوپٹہ میں نماز ادا کرنا

    اجانب میں تمام غیر محرم شامل ہیں ۔ میں نے سعودیہ ، کویت ، بمبئ کے علاوہ حرم مکہ میں بهی اپنی آنکهوں سے مشاہدہ کیا هے ۔یہ نساء عمرہ کی ادائیگی کے دوران بهی اپنا چہرہ چهپائے هوئے تهیں ۔ یہ اللہ سے ڈرنے والیوں ، اسکی شدید گرفت سے ڈرنے والیوں کی پہچان هے ۔ اللہ کی سلامتی هو ان عورتوں پر اور انکے...
  4. م

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ اور مقام

    ایک عنوان کے تحت محترم اشماریہ بهائی اور محترم رضا بهائی کے درمیان تبصرے هو رہے ہیں ۔ آپ توجہ فرمائیں ۔ اختلاف هونے کے باوجود مخالف کا احترام کیا هوتا هے یہاں سے سیکها جا سکتا هے (اگر آپ سیکهنا چاہیں ، ہم اپنی بات کسی پر مسلط نہیں کرتے)۔ اس فورم پر آپ نے طنز بہت کیئے لیکن کچه بهی نہیں سیکها ۔...
  5. م

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ اور مقام

    یعنی عبد الرحمن صاحب نے اپنی بات منوا لینے کا مکمل ارادہ کر لیا هے۔ خوشی کی بات هے ، کوشش کریں۔ کوشش یہ بهی کریں کہ اپنے فہم کو فہم حدیث نا کہیں ۔ ایک سوال : " ﯾﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﺗﻮ ﺑﺎﺕ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﺪﮬﻨﮯ ﮐﮯ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﮐﺎﺭ ﮐﯽ- ﺍﺏ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮨﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﺪﮬﻨﮯ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﻡ ﮐﯽ-ﺍﺱ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﮐﯽ ﺍﺣﺎﺩﯾﺚ ﺍﻭﺭ ﺁﺛﺎﺭ ﺳﮯ ﭘﺘﮧ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ...
  6. م

    کیا معراج پر بعض اصحاب رسول مرتد ہوئے؟

    اللہ تعالی سے ہمیشہ خصوصی دعائیں مسلسل مانگتے رہنا چاہیئے کہ اللہ سبحانہ و تعالی ہمیں هر آزمائش میں ثابت قدم رکهے ، ایمان پر قائم رکهے اور ایمان پر ہی ہمارا خاتمہ کرے ۔
  7. م

    اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

    بالکل ، جیسے کسی محقق کی تحقیق بغیر پڑهے افسانہ لگے!؟
  8. م

    27 رجب اسراء و معراج کی رات

    مشترک فکر جب هوں تو اتفاق همارے اقوال سے کیونکر هو!؟
  9. م

    اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

    بیشمار کتب بهی ہیں ، اردو نا سمجهے تو عربی میں پڑهیں ۔
  10. م

    27 رجب اسراء و معراج کی رات

    ہر اٹهتا فتنہ اسی طرح ختم کرنا چاہیئے ۔ جزاک اللہ خیرا
  11. م

    معراج جسمانی تھی یا خواب تھا؟

    شاکر بهائی کے دلائل خوبصورت تو نہیں لگے لیکن قوی اور ابہام سے پاک ضرور لگے ۔ تشفی بخش بهی لگے ۔ جزاہ اللہ خیرا ویسے "خوبصورت" دلائل نہیں هوتے بلکہ پیش کرنیکا انداز خوبصورت کہا جاسکتا ۔ سادہ سا ۔ دل پذیر ۔۔۔ یعنی مغالطہ میں ڈال دینے والا نہیں۔
  12. م

    کیا کوئی مجهے بتا سکتا هیکہ اس فورم پر "ع" سے بعض کیوں چڑتے ہیں ، مثلا: محمد نعیم یونس سے ، محمد...

    کیا کوئی مجهے بتا سکتا هیکہ اس فورم پر "ع" سے بعض کیوں چڑتے ہیں ، مثلا: محمد نعیم یونس سے ، محمد عامر یونس سے ، عمر اثری اور عدیل سلفی سے؟
  13. م

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ اور مقام

    آپ کو ہم کو محدود دائرے میں مقید رکها جاتا رها هے ، رفع الیدین نا کریں ، سورہ الفاتحہ کے اختتام پر آمین نا پڑهیں ۔ هر سنت ثابتہ سے انکار شدید ، آخر کیوں؟ ان عقلمندوں سے کوئی پوچهے کہ آمین اور رفع الیدین پر هندوستان میں کتنے قتل هوئے ؟ اب ستم دیکهئے کہ ان کا دعوی هے کہ اهل حدیث کی پیدائش انگریزوں...
  14. م

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ اور مقام

    بالکل سچ کہا آپ نے ۔ لیکن ان کی مستند کتب ہیں کوشش کریں پڑهنے کی ۔ نماز کی ادائیگی کے طریقوں کو "معلوم اسلامی دنیا" تک محدود نہیں کا جاسکتا ۔ اہل حدیث کیا کہتے ہیں وہ نا بهی پڑهیں تب بهی احناف کو بیشتر معاملات میں بالکل علیحدہ پائینگے ۔ ضرورت صرف خلوص سے مستند کتب کو پڑهنا هے اور جب علم هوجائے...
  15. م

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ اور مقام

    اگرچہ چار مسالک کو دیکہیں تو آپ بیشمار معاملات میں احناف کو تنہا پائینگے ۔ آپ صرف معمولی مطالعہ بهی مستند کتب کا کریں تو آپ کے علم میں کئی نئی نئی باتیں آئینگی ان شاء اللہ۔ جب باتیں نماز کی ادائیگی پر هو تو شرط انصاف هے ساری احادیث کا ذکر کردیں ۔ جب بهی آپ ایسا کرینگے آپ کو مزید سمجهانے کی حاجت...
  16. م

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ اور مقام

    نسیم بهائی شافعیہ و حنابلہ اپنے هاتهوں کو دوران نماز کہاں باندهتے ہیں ؟
  17. م

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ اور مقام

    نسیم بهائی ذرا سرچ کر کے بتائیں کہ نساء الاحناف اپنے هاتهوں کو کسطرح ، کہاں اور کن فرمان رسول صل اللہ علیہ وآلہ وصحبہ وسلم کے تحت باندهتی ہیں ؟
  18. م

    چند آئی ڈیز پر ڈبل فلٹر لگایا جائے ۔ یہ اشتعال پیدا کر رہے ہیں ۔ اگرچہ خود شر نا بهی هوں تو شر...

    چند آئی ڈیز پر ڈبل فلٹر لگایا جائے ۔ یہ اشتعال پیدا کر رہے ہیں ۔ اگرچہ خود شر نا بهی هوں تو شر بهی شر پہیلانے کا سبب ضرور ہیں۔
Top