الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک الله خیرا جناب
اسکو تحریر کرنا تو ہمارے لئے مشکل ہے اگر آپ ہی اسکو تحریر میں کر سکتے ہیں تو ہم آپکے مشکور ہونگے
اور آپکے جواب کے منتظر ہیں آپ آرام سے مدلّل جواب دیں
اسلام علیکم
ہمیں آج یہ ویڈیو دیکھنے کو ملا
اس میں اہل حدیث کے عمل پر اعتراض کیا گیا ہے
خاص کر رفع الیدین اور تراویح پر
ہم چاہتے ہیں کے اہل علم ویڈیو دیکھیں اور اس پر روشنی ڈالیں
گزارش ہے کے چاروں کلپس دیکھیں
الله ہمیں دین کی صحیح سمجھ آتا فرماے امین...
آپکی بات سے اسکی ٹھیک وضاحت نہیں ہویی جناب
یہاں حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کی قوم سے مراد اہل ایران کے لوگ ہی ہونگے نہ ؟
ہوسکتا ہے کے وہیں سے انقلاب اے اور شیوں کی زمین سے توحید پرست نکلیں واللہ اعلام
وعلیکم السلام موحترم
ہمارا بھی یہی عمل تھا
لیکن اسی فورم میں جب اس پر معلومات ملین تو ہم نے اسکو چھوڑ دیا
اگر اس پر مزید وضاحت ہو تو سب کے لئے مفید ثابت ہونگی
جزاک الله خیرا
اسلام علیکم
مسجد میں ایک جماعت کے بعد دوسری جماعت بناکر نماز پڑھنا کہاں تک درست ہے
کچھ لوگ کہتے ہیں یہ صرف مسافر کے لئے ہے اور کچھ کہتے ہیں اگر جماعت چھوٹ جائے تو تنہا پڑھنے سے بہتر ہے کسی ایک کے ساتھ ملکر جماعت بنایں اور احادیث کا بھی حوالہ دیتے ہیں
کیا علامہ اکرام اس پر روشنی ڈالینگے ؟