الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حدثنا ایوب عن ابی قلابہ قال :جاءنا مالک بن الحویرث رضی اللہ عنہ فی مسجدنا ھذا فقال :انی لاصلیبکم وما اریدالصلاة،اصلی کیف رایت للنبی صلی اللہ علیہ وسلم یصلی۔فقلت لابی قلابہ :کیف کان یصلی؟قال مثل شیخنا ھذا ،قال: و کان شیخنا یجلس اذا رفع راسہ من السجود قبل ان ینھض فی الرکعةالاولی۔
(رواہ...
جزاک الله خیرا جناب
لیکن بات واضح نہیں ہویی اور اطمنان بھی نہیں ہوا
جب حدیث سے ثابت ہو گیا کے یہ عمل صحیح ہے تو پھر اس میں ہم خود کی سوچ کو ترجہی کیسے دے سکتے ہیں ؟
بھائي ناراض کيوں ہوتے ہو
يہاں ہمارا کوئي ارادہ نہيں آپکو پریشان کرنے کا اور نہ ہي ہم نے نماز کے تعلّق سے پوچھے ہیں، بلکہ يہ ايک مثال کے طور پر آپ سے پوچھے ہيں کے اس طرح سے آپ احاديث جو صحیح سند کے ساتھ ثابت ہيں اسکا انکار کرينگے تو باقی عمال کے لئے کہاں جاينگے اور بھی جو عبادت ہیں وہ سب بھی تو...
یہ تو ویڈیو کی پانچوی کلپ میں واضح ہے
اس میں یہ اعتراض ہے کے یہ کیسا الله ہے جو فرج میں پھونک مارتا ہے الله کو کوئی اور جگه ہی نہیں ملی ؟
الله معاف کرے اور الله کی ذات پاک ہے یہ سب جاہلوں کی سونچ سے