• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد

    فتاوی سائٹ کے لیے مشورہ

    کیٹگری کے حوالے سے ایک مشورہ ہے اگر آپ کو مناسب لگے تو ضرور قبول کرنا۔ میرے خیال میں جتنی بھی مین کیٹگریز ہیں ان سب کے ذیل میں ایک ’’ احکام و مسائل ‘‘ کے نام سے کیٹگری ہونی چاہیے۔ آگے جیسے آپ مناسب سمجھیں۔۔۔!!!!!
  2. ساجد

    میری والد صاحب کیلے دعا کی درخواست

    لاباس طہور ان شاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کے والد محترم کو شفائے کاملہ عطا فرمائے اور انہیں مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
  3. ساجد

    دعا کی درخواست

    اللہ تعالی آپ کی مشکل حل کرے اور آپ کی بیوی کو صحت کاملہ دے۔ آمین
  4. ساجد

    قدیم مصاحف قرآنیہ … ایک تجزیاتی مطالعہ

    مصادر و مراجع یہ مضمون درج ذیل مصادر و مراجع سے اخذ و استفادہ پر مبنی ہے: ۱۔ المخطوطات القرآنیة في صنعاء من القرن الأول والثاني الھجریین‘ ڈاکٹر غسان حمدون۔ ۲۔ المصاحف المخطوطة في القرن الحادی عشر الھجري بمکتبة المصحف الشریف في مکتبة الملک عبد العزیز‘ دکتور عبد الرحمن بن سلیمان المزیني‘...
  5. ساجد

    قدیم مصاحف قرآنیہ … ایک تجزیاتی مطالعہ

    مختلف صدیوں کے قدیم مصاحف کی تصاویر اگلے صفحات میں ہم مختلف صدیوں میں لکھے گئے مصاحف میں سے چند ایک کی تصاویر پیش کر رہے ہیں:
  6. ساجد

    قدیم مصاحف قرآنیہ … ایک تجزیاتی مطالعہ

    یہ عقیدہ مسلمان اہل علم میں سے کسی کا بھی نہیں ہے۔ واقعہ یہ ہے کہ مسلمان عوام بھی اپنے عقیدے میں اہل علم ہی کے تابع ہیں۔ آج اگر کسی بریلوی‘ دیوبندی یا اہل حدیث عامی کو قرآن کی کسی ایسی قراء ت کے بارے معلوم ہوتا ہے جس سے وہ پہلے واقف نہیں تھا تو اس کی حقیقت جاننے کے لیے وہ اپنے مسلک کے اہل علم...
  7. ساجد

    قدیم مصاحف قرآنیہ … ایک تجزیاتی مطالعہ

    مستشرقین قراء ات متواترہ یا رسم الخط کے مذکورہ بالا معمولی اختلافات کو بنیاد بناتے ہوئے قرآن کے مابین اختلافات کو نمایاں کرتے ہیں اور اپنے تئیں یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ قرآن میں ہر دور میں اختلاف رہا ہے۔ یہ بات درست ہے کہ عامی مسلمانوں کا قرآن کے بارے عقیدہ یہی ہے کہ انہوں نے روایت...
  8. ساجد

    قدیم مصاحف قرآنیہ … ایک تجزیاتی مطالعہ

    ڈاکٹر پیون کی تحقیق کے مطابق یہ تصویر پہلی صدی ہجری کے مصحف کی ہے۔یہ سورۃ اعراف کی آیات ۳۷ کے درمیان سے ۴۴ کے درمیان تک پر مشتمل ہے۔نویں لائن میں ۱۰ آیات کے ختم ہونے کی علامت بھی ہے۔ اس مخطوطے اور معاصر مطبوع مصحف میں سوائے ایک کلمہ کے اور کوئی فرق نہیں ہے۔ ’کل ما‘ کا کلمہ مخطوطے میں منفصل ہے...
  9. ساجد

    قدیم مصاحف قرآنیہ … ایک تجزیاتی مطالعہ

    مصاحف صنعاء اور معاصر مصاحف کا تقابلی مطالعہ جرمن مستشرقین کے منفی پروپیگنڈا کے نتیجے میں بعض علماء نے مصاحف صنعاء کے بارے صحیح معلومات عوام الناس اور علمی حلقوں تک پہنچانے کے لیے تحقیق کا فریضہ سر انجام دیا۔ ڈاکٹر غسان حمدون نے ’وزارۃ الثقافة والسیاحة الهیئة العامة للآثار والمخطوطات والمتاحف‘...
  10. ساجد

    قدیم مصاحف قرآنیہ … ایک تجزیاتی مطالعہ

    امام ابن تیمیہ﷫ نے رسالہ اصول تفسیر میں اس بات کو اچھی طرح واضح کیا ہے کہ قرآن میں تفسیر کا اختلاف‘ اختلاف تنوع ہے نہ کہ اختلاف تضاد لہٰذاظاہر‘ نص‘ مفسر‘ محکم‘ خفی‘ مشکل‘ مجمل‘ متشابہ‘ عبارت نص‘ دلالت نص‘ اقتضائے نص‘ دلالت اولی اور مفہوم مخالف جیسی اصولی ابحاث کے تناظر میں اگر قرآن کی تفسیر کے...
  11. ساجد

    قدیم مصاحف قرآنیہ … ایک تجزیاتی مطالعہ

    ڈاکٹر پیون نے علم تاریخ قراء ات‘ قرآنی رسم الخط میں اختلافات کے علم اور علوم قرآنیہ سے جہالت کی بنیاد پر اپنی اس تحقیق سے منفی نتائج بر آمد کرنے کی کوشش کی کہ جس میں اس کو کوئی خاطر خواہ کامیابی حاصل نہ ہو سکی۔ڈاکٹر پیون نے اپنے موضوع تحقیق سے تجاوز کرتے ہوئے انتہائی سطحی انداز میں قرآن کی...
  12. ساجد

    قدیم مصاحف قرآنیہ … ایک تجزیاتی مطالعہ

    مصاحف صنعاء ۱۹۷۲ء میں مسجدجامع کبیر‘ صنعاء‘ یمن میں بالائی منزل کی ایک دیوار کی مرمت کے دوران مزدوروں کو قرآن اور عربی کتب کے بہت سے قدیم نسخے ملے۔ اس وقت انہوں نے ان نسخوں کی اہمیت نہ جانی اور انہیں ۲۰ کے قریب ٹماٹر کی بوریوں میں بند کرکے مسجد کے ایک منارے کی سیڑھیوں کے پاس رکھ دیا۔ کافی...
Top