الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر نماز میں اس وقت شامل ہوں جب امام سورۃ الفاتحہ پڑھ چکا ہو تو کیا آدمی سورۃ فاتحہ سے پہلے جو اللہ کی حمد والی دعا ہے وہ بھی لازمی پڑھے یا صرف سورۃ فاتحہ پڑھ لے تو نماز ہو جائے گی پہلی رکعت میں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
وسیلہ اور واسطہ تلاش کرنے کی دنیاوی مثالیں (شیطانی فریب)
اللہ تعالیٰ کے حضور رسائی حاصل کرنے کے لئے وسیلہ اور واسطہ تلاش کرنے کی جو دنیاوی مثالیں دی جاتی ہیں،آئیے لمحہ بھر کے لئے ان پر بھی غور کر لیں اور یہ دیکھیں کہ ان میں کہاں تک صداقت ہے ؟
دنیا میں کسی بھی افسر...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اکثر اوقات کمپوزنگ میں شرکیہ نام یا جملے آ جاتے ہیں مثلا امام بخش،حسین بخش وغیرہ تو کیا ایسے نام کمپوز کر کے کمانا جائز ہے یا بالکل حرام ہے؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ "ایسا بدعتی جس کی بدعت شرک تک نہ پہنچی ہو تو اس کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں۔"
اس سے کیا مراد ہے؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا ایک سوال ہے کہ کسی کے گھر سے مسجد دور ہو اور وہ کسی کسی نماز پر نا جا سکے مثلا عشاء کی یا فجر کی تو کیا وہ گھر پر ادا کر سکتا ہے۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا نام محمد ارسلان ملک ہے اور میں پاکستان کے صوبہ پنجاب میں رہتا ہوں۔اس فورم کے بارے میں مجھے میرے دوست علی اوڈ بھائی نے بتایا۔ماشاءاللہ مجھے بہت خوشی ہوئی یہ دیکھ کر کہ جس طرح کتاب و سنت ڈاٹ کام کتابوں کی ایک بہترین سائٹس ہے اسی طرح یہ...