الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
امام رکوع کرنے والا ہو اور کوئی آدمی نماز میں جا ملے اور اسے یقین ہو کہ امام کے رکوع کے اٹھنے سے پہلے میں سورۃ الفاتحہ پڑھ لوں گا تو کیا پڑھ لے یا امام کے ساتھ ہی رکوع کر لے۔
سوال1:جمعہ کی نماز میں خطبے کے دوران ایسی بات کہہ دے جس پر،سبحان اللہ ،الحمدللہ،اللہ اکبر،لا الہ الا اللہ،استغفراللہ،لا حول ولا قوۃ الا باللہ کہا جائے تو کیا جائز ہے۔کیونکہ ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ جمعہ کے خطبے کے دوران دو آدمی بات کر رہے ہوں تو تیسرا اگر ان کو خاموش ہونے کا کہے تو تیسرے نے لغو...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائیو ایک اہم سوال پوچھ رہا ہوں تفصیل کے ساتھ مساجد کی تعمیر کے بارے میں۔میں نے آج کل دیکھا ہے کہ مساجد کی تعمیر میں بہت زیادہ خرچا کیا جاتا ہے۔بہت ساری چیزیں ایسی ہیں کہ جن کا ہونا ضروری ہے مثلا وضو کرنے کی جگہ ،مسجد کا صحن،اور بھی دیگر...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ!
اگر دو بندے ایک ہی وقت میں آ مسجد میں آ جائیں اور جماعت ہو رہی ہو لیکن صف میں ایک ہی بندے کے کھڑا ہونے کی جگہ ہو تو کیا وہ دونوں اکھٹے کھڑے ہو کر ایک نئی صف بنا سکتے ہیں یا ایک آدمی پہلی صف میں کھڑا ہو جائے اور ایک اکیلا نئی صف میں کھڑا ہو...
السلام علیکم!
کیا اگر نماز میں چھینک آ جائے یا ڈکار آ جائے تو کیا آدمی نماز میں الحمدللہ تو نہیں کہہ سکتا تو کیا نمازختم ہونے کے بعد الحمدللہ کہہ سکتا ہے؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا اس قسم کے جملے کہنا درست ہے
تم میری جان ہو۔
تم میرا سب کچھ ہو۔
میں تمہارے لیے اپنی جان بھی دے دوں گا۔
میں تمہارے لیے سب کچھ کرنے کو تیار ہوں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں نے اکثر دیکھا ہے کہ جب امام صاحب جمعہ نماز کا خطبہ دے لیتے ہیں اور بیٹھنے لگتے ہیں تو لوگ "جزاک اللہ خیرا" کہتے ہیں۔کیا یہ سنت طریقہ ہے۔اور کیا اس میں کوئی حرج ہے۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سورۃ اخلاص کو ایک مرتبہ مکمل پڑھنے سے ایک تہائی قرآن کا ثواب ملتا ہے کیا مکمل پڑھنا "بسم اللہ الرحمن الرحیم" کے ساتھ پڑھنا ہے۔
اور دوسری بات یہ کہ ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ جو رات کو 100 بار سورۃ اخلاص پڑھے گا اسے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وضو کرنے کے بعد اگر کوئی چیز کھائی جائے تو کیا کلی کرنا لازمی ہے یا نہیں۔
اور میں نے کہیں پڑھا تھا کہ اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔اس بارے میں بھی بتائیں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے طاغوت سے بچنے کا حکم دیا ہے۔طاغوت سے کیا مراد ہے کون لوگ طاغوت میں شمار ہوتے ہیں۔