الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاکم اللہ خیرا بھائی!
یہ کہنا زیادہ بہتر ہوگا کہ انبیاء کرام نے اپنی اپنی قوموں کو اول وآخر عقیدہ توحید کی دعوت دی یا دوسرے الفاظ میں انبیاء کرام علیہم السلام کی دعوت کا خلاصہ صرف ایک اللہ کی عبادت اور شرک کا ردّ تھا، فرمان باری ہے: ﴿ وَلَقَدْ بَعَثْنَا فِي كُلِّ أُمَّةٍ رَّسُولًا أَنِ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایسا شخص جو اللہ کے ساتھ کسی کو شریک کرے یا آدمی یہ بات جانتا ہو کہ اس کا عقیدہ شرکیہ ہے تو کیا اس سے کوئی چیز خریدی جا سکتی ہے؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وضو والا پانی وضو کرنے کے بعد دوبارہ اس میں گر جائے تو کیا پانی صاف رہتا ہے مثلا منہ پر ایک چھینٹا مارنے کے بعد دوبارہ جب چلو بھرتے ہیں تو وہ قطرے اس چلو میں گرتے رہتے ہیں تو کیا اس میں کوئی حرج نہیں؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تشہد میں شہادت کی انگلی کیسے کھڑی کی جائے مطلب
شروع تشہد میں ہی کھڑی کی جائے
یا درود پڑھنے سے پہلے کھڑی کی جائے۔
یا کھری کر کے پھر ہاتھ سیدھا کر کے بیٹھا جائے۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا شادی کرنے کے بعد ولیمہ تاخیر سے کیا جا سکتا ہے مثلا دو دن بعد چار دن بعد ہفتے بعد مہینے بعد اور
کیا ایسا کرنا جائز ہے مثلا ایک بھائی کی شادی ہو جائے پھر دوسرے کی کچھ دن بعد ہو پھر ان دونوں کا ولیمہ اکٹھا کیا جائے۔یا ولیمہ علیحدہ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں یہ تجویز دینا چاہتا ہوں کہ آخری دس تھریڈ کی سہولت رکھی جائے محدث فورم میں۔اس سے نئے تھریڈ پوسٹ ہونے والے کے بارے میں آسانی ہو جاتی ہے ایسے مشکل سے پتہ لگتا ہے کہ کون سا تھریڈ نیا پوسٹ کیا گیا ہے۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا یہ سوال ہے کہ جیب میں پیسے رکھ کر نماز پڑھی جا سکتی ہے کیونکہ پیسوں پر جاندار کی تصویر ہوتی ہے اور فرشتے وہاں نہیں آتے جہاں جاندار کی تصویر ہو یا کتا ہو۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے ایک اہم بات پوچھنی ہے کہ اکثر جاہل لوگ ایک دوسرے پر تعویذ کرتے ہیں۔کوئی میاں بیوی کے رشتے کے درمیان پھوٹ ڈالنے کے لیے کوئی کسی کو نقصان پہنچانے کی غرض سے تو کوئی کسی اور غلط مقصد کے لیے تو میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کوئی شخص کسی...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اختلافی مسائل کا مغالطہ بدعت کا ایک سبب
بعض مصلحت پسند مبلغین بدعت کو اختلافی مسائل کہہ کر دانستہ یا نا دانستہ طور پر معاشرے میں بدعات پھیلانے کی خدمت سر انجام دے رہے ہیں۔یاد رہے اختلافی مسائل صرف وہی ہیں جن کے بارے میں دونوں طرف سے احادیث کی کوئی نہ کوئی دلیل موجود ہو...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کوئی کھانے پینے کی پیک شدہ چیز باتھ روم میں لے جانا کیسا ہے؟مثلا بسکٹ کا پیکٹ یا کوئی اور کھانے کی چیز جو کہ پیک ہو۔کیا جیب میں پڑی ہو اور باتھ روم جایا جائے تو کیا چیز حرام ہو جاتی ہے؟