الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
طلحہ بھائی یہ کتاب ابھی تک اپلوڈ نہیں ہوئی۔۔۔ ہماری ٹیم کی کوشش ہوگی کہ بہت جلد اس کتاب کو اپلوڈ کردیا جائے۔۔ آپ سے دعاؤں کی درخواست ہے۔ جزاکم اللہ خیرا
میری ناقص معلومات کی حد تک ابھی یہ فتاویٰ عربی میں یا اردو میں (کیونکہ عربی سے اردو میں ابھی مکمل ترجمہ ہوا ہی نہیں) مکمل نیٹ پر نہیں ہے۔۔ہم کوشش کرتے ہیں کہ جلد از جلد اس فتویٰ کو پیش کردیا جائے۔ پہلی جلد تو اپلوڈ کردی گئی ہے، باقی جلدیں بھی جوں جوں مارکیٹ سے دستیاب ہوتی گئیں، اپلوڈ کرتے جائیں گے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
رب غفور والد محترم کو شفائے کاملہ وعاجلہ کے ساتھ لمبی صحت وایمان والی زندگی عطا فرمائے، ان کی اس بیماری وپریشانی کو دنیاوی مفاد کے ساتھ اخروی درجات کی بلندی کا سبب بنائے۔ جب تک حیات رکھے تو صحت وایمان کی بہترین حالت پہ اور جب وفات ہو تو ایمان کی حالت میں۔۔ آمین...
سیکشن " فقہی سوالات و جوابات" کے علمی انچارج محترم ابو الحسن علوی صاحب کچھ مصروفیات کی وجہ سے فورم پہ حاضری نہیں دے پا رہے، اس لیے عارضی طور پر فورم کے اس ذمرہ میں موجود سوالات کے جوابات نہیں دیئے جارہے،
بخاری بھائی آپ سے گزارش ہے کہ آپ اپنے سوالات ہماری فتویٰ سائٹ ’’ محدث فتویٰ ‘‘ پر ارسال کیا...
عقیل بھائی آپ ایسا کریں کہ ٹاسک بار میں جہاں ونڈو کا آئی کن ہے، اس پر ماؤس لے کر پکڑ لیں۔۔اور پھر ڈریگ کرتے ہوئے یہ ونڈو کا آئی کن اصل جس جگہ ہوتا ہے یعنی ایل سی ڈی کی لفٹ سائڈ پہ۔۔وہاں آکر چھوڑ دیں۔۔۔ ٹاسک بار درست ہوجائے گی۔۔ان شاءاللہ
عقیل بھائی آپ کی بات درست ہے، میرے خیال میں آپ بھائیوں کی طرف سے کی گئی پوسٹس پر ابھی کوئی بات نہ کریں، بلکہ مضمون مکمل کرلیں، اس کے بعد اگر آپ چاہیں تو بھائیوں کی ان پوسٹس پر ایک ایک کرکے جواب پیش کردینا یا پھر ساتھی اپنی بات کی وضاحت دوبارہ آپ سے طلب کرلیں گے۔
اس خیال کے باوجود بھی اگر آپ...
جزاکم اللہ خیرا
حبیب بھائی آپ کی بات واضح نہ ہونے کی وجہ سے سمجھنے سے قاصر رہا۔۔۔کیا آپ اپنی اس بات کی تھوڑی سی وضاحت کرسکتے ہیں کہ ’’ کیا کوئی بھائی اس کام کا معاوضہ لے سکتا ہے ‘‘ سے آپ کی کیا مراد ہے؟
٭ کمپیوٹر میں اردو سپورٹ ڈالنے کےلیے آپ اس سافٹ کو ڈاؤنلوڈ کرکے انسٹال کریں، ان شاءاللہ آپ کا پی سی اردو سپورٹڈ ہوجائے گا۔۔۔
٭ آپ کا نام ’’ امید ‘‘ سے ’’ ماریہ الیاس ‘‘ کردیا گیا ہے۔
جب آپ مبتدی اور سینئر رکن کی کیٹگری میں ہونگی، تب تک تبدیلی کی جاسکتی ہے۔۔