الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عزیز بھائی یہ سیکشن ’’معاشرتی نظام ‘‘ آپ کی خواہش کی تکمیل کررہا ہے۔۔۔
لیکن اس کے باوجود بھی اگرضرورت محسوس ہوئی، تو پھر غور کیا جاسکتا ہے۔
عزیز بہنا اردو فورم ہونے کی وجہ سے ہمارا مشورہ ہے کہ آپ اپنا نام اردو میں ہی رکھوائیں۔۔ لیکن اگر کسی قسم کا کوئی مسئلہ ہے تو پھر اسی نام سے ہی بدل دیتے ہیں۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللهم اشفها شفاء ليس بعده سقما ابدا ۔ اللهم خذ بيدها اللهم احرسها بعينيك التى لا تنام . و اكفها بركنك الذى لا يرام و احفظها بعزك الذى لا يُضام .و اكلأها فى الليل و فى النهار .و ارحمها بقدرتك عليه ّ.أنت ثقتها و رجائها يا كاشف الهم ...
محترم بھائی اوپن فورم پر ایڈریس وموبائل نمبر وغیرہ دینے کی اجازت نہیں۔ آپ نے میسج لگا دیا، جس بھائی کو بھی ان کتب کی یا ان کتب میں سے کسی کتاب کی ضرورت ہوگی، وہ آپ سے رابطہ کرلے گا۔ ان شاءاللہ
معاشی اعتبار سے دیکھیں تو اس معاملے میں مسلم ممالک دیگر ممالک سے پیچھے نظر آتے ہیں ۔ حالانکہ ایسا نہیں ہے کہ معاشی طور پر مستحکم ہونے کے لئے انکے پاس استعداد و صلاحیت نہیں ہے ۔بلکہ اللہ تعالیٰ کا مسلم ممالک پر ایک بہت بڑا احسان یہ بھی ہے کہ اس نے انہیں مختلف معدنی وزرعی وسائل سے نوازا ہے ۔...
مسلم ممالک کا زوال: لمحۂ فکریہ
بشریٰ ارشد
اکیسیویں صدی میں جب کہ دنیا کے تقریبا سبھی ممالک تیزی کے ساتھ ترقی کر رہے ہیں، مسلم ممالک مسلسل بحران کا شکار ہیں اور پستی وزوال کی طرف بڑھتے جا رہے ہیں ۔ حالانکہ ایک وقت تھا جب پوری دنیا پر ان کی فوقیت مسلم تھی۔ تعلیمی و سائنسی، اقتصادی و...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عزیز بہنا یہ کتاب فی الحال ہماری لائبریری میں موجود نہیں۔ ہم کوشش کریں گے کہ جلد از جلد خرید کر اپلوڈ کردیں۔ جس کےلیے آپ کو انتظار کرنا ہوگا۔۔۔
علامہ البانی رحمہ اللہ کے نزدیک یہ روایت موضوع ہے۔۔۔۔=1420&xclude="]دیکھیے تفصیل
ملعونٌ مَنْ لَعِبَ بالشطرنجِ ، والناظرِ إليها كالآكِلِ لحمَ الخنزيرِ۔( ضعيف الجامع، الصفحة أو الرقم: 5277)
خلاصة حكم المحدث: موضوع
انہی الفاظ کے ساتھ مجھے حدیث نہیں مل سکی، لیکن کچھ مختلف الفاظ کےساتھ حدیث پیش...