• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کلیم حیدر

    اعلانات محدث ٹائپنگ پراجیکٹ: یونیکوڈ کتب کی جانب پہلا قدم

    انس بھائی خود کار والی فیلڈ تو ابھی طلحہ بھائی نے شامل نہیں کی۔۔۔ ان تین کتب کو مکمل ہونے والی کتب کی فہرست میں شامل کردیا گیا ہے۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا
  2. کلیم حیدر

    رد بدعت تاریخ کے آئینہ میں

    جزاکم اللہ خیرا
  3. کلیم حیدر

    فانی دنیا سے بچو

    جی خضر بھائی خیال عمدہ ہے، موضوع منتقل کیا جا چکا ہے۔ جزاکم اللہ خیرا
  4. کلیم حیدر

    مشکلات کا مقابلہ کیسے کریں؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء آمین ثم آمین محترم بھائی اس جزاء کے اولین حقدار آپ لوگ ہی ہیں، کیونکہ یہ آپ لوگوں کی محبت ہی ہے۔ جو ہمیں کھینچتی رہتی ہے۔۔ اور ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہم بوقت کام کرتے چلے جائیں۔۔۔اگر آپ لوگوں کی یوں ہمارے ساتھ محبت نہ ہوتی تو ہم...
  5. کلیم حیدر

    اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَا تُهُ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی ہم آپ کو فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کا آنا ہم سب کےلیے مبارک کرے۔ آمین
  6. کلیم حیدر

    فرعون کی لاش کی دریافت اوراس کا محفوظ رہنا

    جزاکم اللہ خیرا آمین ثم آمین
  7. کلیم حیدر

    مروّجہ جہیز کی شرعی حیثیت

    جزاکم اللہ خیرا محترم بھائی انزل الناس منازلہم
  8. کلیم حیدر

    خطبات بہاولپوری جلد نمبر 3

    جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین وقاص بھائی
  9. کلیم حیدر

    فرعون کی لاش کی دریافت اوراس کا محفوظ رہنا

    عامر بھائی آپ نے آیت یوں پوسٹ کی ہوئی تھی (وَجٰوَزْنَا بِبَنِیْ اِسْرَآئِیْل الْبَحْرَ فَاَتْبَعَھُمْ فِرْعَوْنُ وَجُنُوْدُہ بَغْیًا وَّعَدْوًا ط حَتّٰی اِذَآاَدْرَکَہُ الْغَرَقُ لا قَالَ اٰمَنْتُ اَنَّہ لَآ اِلٰہَ اِلَّا الَّذِیْ اٰمَنَتْ بِہ بَنُوآ اِسْرِآئِیْلَ وَاَنا مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ ۔...
  10. کلیم حیدر

    "انشاء اللہ " اور "ان شا ء اللہ " کی وضاحت اور دلیل

    ان شاءاللہ لکھنے میں غلطی کرنا
  11. کلیم حیدر

    مروّجہ جہیز کی شرعی حیثیت

    ستم ظریفی کی انتہا اور یہ تو ستم ظریفی کی انتہا ہے کہ لڑکی والوں سے اپنی پسند اور خواہش کے مطابق جہیز کا مطالبہ کیا جائے حالانکہ لڑکی کے ماں باپ کا یہ احسان کیا کم ہے کہ وہ بچی کو ناز و نعمت میں پال کر اور اسے تعلیم و تربیت سے آراستہ کر کے اللّٰہ کے حکم کی وجہ سے اپنے دل کے ٹکڑے کو دوسروں کے...
  12. کلیم حیدر

    مروّجہ جہیز کی شرعی حیثیت

    سيده فاطمہ رضی اﷲ عنہا کا جہیز 3۔ رہا تیسرا واقعہ حضرت فاطمہؓ کو جہیز دینے کا، جس سے جہیز کے جواز پر استد لال کیا جاتا ہے، اس کی حقیقت کیا ہے؟ اس واقعے پر غور و خوض کرنے اور اس سے متعلقہ روایات کے مختلف طرق کا جائزہ لینے سے یہی بات واضح ہوتی ہے کہ اس کا تعلق بھی أثاث البیت(گھریلو سامانِ...
  13. کلیم حیدر

    مروّجہ جہیز کی شرعی حیثیت

    عربی زبان میں تجہیز(جہیز بنانے) کا مفہوم جہیز،عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مادہ جہاز(سامان) ہے۔قرآن مجید میں بھی یہ لفظ استعمال ہوا ہے: جَهَّزَ(باب تفعیل) کے معنی ہیں: اس نے سامان تیار کیا۔ ہر موقعے کے لیے الگ الگ سامان ہوتا ہے، اس کے حساب سے اس کے ساتھ یہ لفظ لگ کر اپنا مفہوم ادا کرتا ہے۔...
  14. کلیم حیدر

    مروّجہ جہیز کی شرعی حیثیت

    جہیز کی جائز صورت البتہ جہیز کی ایک جائز صورت بھی ہے جس کا ذکر ساتویں شکل میں کیا گیا ہے اور وہ ہے تعاون، صلہ رحمی اور ہدیے(تحفے،عطیے) کے طور پر اپنی لڑکی کو شادی کے موقعے پر کچھ دینا۔ اسلام میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرنے کی بڑی فضیلت ہے، اس طرح ایک دوسرے کو ہدیہ، تحفہ دینے کی بھی ترغیب...
  15. کلیم حیدر

    مروّجہ جہیز کی شرعی حیثیت

    اوّل الذکر چھ کی چھ صورتوں میں یہ ایک محض رسم ہے، اس لیے ناجائز ہے۔ اور اس ناجائز صورت میں اکثر و بیشتر مذکورہ ساری ہی خرابیاں پائی جاتی ہیں۔ اس اعتبار سے جہیز کی رسم تمام مذکورہ خرابیوں کا مجموعہ ہے، اسے کس طرح جائز قرار دیا جا سکتا ہے؟ اس میں شان و شوکت کا اظہار بھی ہوتا ہے، نمودو نمائش کا...
  16. کلیم حیدر

    مروّجہ جہیز کی شرعی حیثیت

    مروّجہ جہیز کی شرعی حیثیت حافظ صلاح الدین یوسف﷾ شادی کی رسومات میں ایک رسم جہیز ہے۔ یہ رسم البتہ ایسی ہے کہ اس کی اصل حیثیت میں اختلاف ہے کہ یہ واقعی دیگر غیر ضروری رسومات کی طرح ایک رسم محض ہے یا کسی لحاظ سے اس کا شرعی جواز بھی ہے؟ ہمارے نزدیک اس رسم کے دو پہلو ، دو رخ یا دو صورتیں ہیں۔...
  17. کلیم حیدر

    شادی بیاہ کے رسوم ورواج احادیثِ رسول ﷺکی روشنی میں

    موجودہ حالات میں اظہارِ مسرت کا مذکورہ جائز طریقہ، ناجائز اور حرام ہے۔ اس وقت مسلمانوں کی اپنے مذہب سے وابستگی اور اس پر عمل کرنے کی جو صورت حال ہے، وہ کسی سے مخفی نہیں ہے۔ اس لیے شادی بیاہ کے موقعوں پر وہ اللّٰہ و رسولﷺ کے احکام کو بالکل پس پشت ڈال دیتے ہیں اور محرمات و منہیات کا نہایت دیدہ...
  18. کلیم حیدر

    شادی بیاہ کے رسوم ورواج احادیثِ رسول ﷺکی روشنی میں

    ان احادیث سے دو باتوں کا اثبات ہوتا ہے۔ ایک دف بجانے کا اور دوسرے، ایسے گیتوں اور شعروں کے گانے اور پڑھنے کا جن میں خاندانی شرف و نجابت کا اور آباء و اجداد کے قومی مفاخر کا تذکرہ ہو، لیکن ساری متعلقہ صحیح احادیث سے ان دونوں باتوں کی جو نوعیت معلوم ہوتی ہے، اس کا خلاصہ حسب ِذیل ہے:
  19. کلیم حیدر

    شادی بیاہ کے رسوم ورواج احادیثِ رسول ﷺکی روشنی میں

    نمبر4: ایک اور واقعہ احادیث میں بیان ہوا ہے، عامر بن سعد﷫بیان کرتے ہیں کہ میں ایک شادی میں گیا، وہاں دو صحابی ٔرسول حضرت قرظہ بن کعب اور ابو مسعود انصاری ؓ بھی تھے۔ میں نے دیکھا کہ وہاں چھوٹی بچیاں گانا گا رہی ہیں۔ میں نے دونوں صحابیوں سے کہا: تم دونوں اصحابِ رسول اور اہل بدر (جنگ بدر کے شرکا)...
  20. کلیم حیدر

    شادی بیاہ کے رسوم ورواج احادیثِ رسول ﷺکی روشنی میں

    نمبر2: عہد نبوی کا ایک دوسرا واقعہ ہے، حضرت عائشہ رضی اﷲ عنہانے ایک لڑکی کو نکاح کے بعد شبِ زفاف کے لیے تیار کرکے اس کے خاوند (ایک انصاری مرد) کے پاس بھیجا۔ رسول اللّٰہﷺ نے حضرت عائشہؓ سے پوچھا: تمہارے پاس ’لہو‘ نہیں ہے؟ «مَا کَانَ مَعَکُمْ لَهْوٌ؟» انصار کو لہو پسند ہے، «فَإِنَّ الْأَنْصَارَ...
Top