• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    تفہیم القرآن - مترجم مولانا ابو الاعلیٰ مودودی (یونیکوڈ)

    ۲۱۔ سورۃ الانبیاء ۲۱|۱|قریب آ گیا ہے لوگوں کے حساب کا وقت، اور وہ ہیں کہ غفلت میں منہ موڑے ہوئے ہیں ۲۱|۲|ان کے پاس جو تازہ نصیحت بھی ان کے رب کی طرف سے آتی ہے اُس کو بہ تکلف سنتے ہیں اور کھیل میں پڑے رہتے ہیں ۲۱|۳|دِل ان کے (دوسری ہی فکروں میں) منہمک ہیں اور ظالم آپس میں سرگوشیاں کرتے ہیں کہ...
  2. Aamir

    تفہیم القرآن - مترجم مولانا ابو الاعلیٰ مودودی (یونیکوڈ)

    ۲۰۔ سورۃ طٰہ ۲۰|۱|طٰہٰ ۲۰|۲|ہم نے یہ قرآن تم پر اس لیے نازل نہیں کیا ہے کہ تم مصیبت میں پڑ جاؤ ۲۰|۳|یہ تو ایک یاد دہانی ہے ہر اس شخص کے لیے جو ڈرے ۲۰|۴|نازل کیا گیا ہے اُس ذات کی طرف سے جس نے پیدا کیا ہے زمین کو اور بلند آسمانوں کو ۲۰|۵|وہ رحمان (کائنات کے) تخت سلطنت پر جلوہ فرما ہے ۲۰|۶|مالک ہے...
  3. Aamir

    تفہیم القرآن - مترجم مولانا ابو الاعلیٰ مودودی (یونیکوڈ)

    ۱۹۔ سورۃ مریم ۱۹|۱|ک، ہ، ی، ع، ص ۱۹|۲|ذکر ہے اُس رحمت کا جو تیرے رب نے اپنے بندے زکریاؑ پر کی تھی ۱۹|۳|جبکہ اُس نے اپنے رب کو چپکے چپکے پکارا ۱۹|۴|اُس نے عرض کیا ''اے پروردگار، میری ہڈیاں تک گھل گئی ہیں اور سر بڑھاپے سے بھڑک اٹھا ہے اے پروردگار، میں کبھی تجھ سے دعا مانگ کر نامراد نہیں رہا...
  4. Aamir

    تفہیم القرآن - مترجم مولانا ابو الاعلیٰ مودودی (یونیکوڈ)

    ۱۸۔ سورۃ الکھف ۱۸|۱|تعریف اللہ کے لئے ہے جس نے اپنے بندے پر یہ کتاب نازل کی اور اس میں کوئی ٹیڑھ نہ رکھی ۱۸|۲|ٹھیک ٹھیک سیدھی بات کہنے والی کتاب، تاکہ وہ لوگوں کو خدا کے سخت عذاب سے خبردار کر دے، اور ایمان لا کر نیک عمل کرنے والوں کو خوشخبری دیدے کہ ان کے لیے اچھا اجر ہے ۱۸|۳|جس میں وہ ہمیشہ...
  5. Aamir

    تفہیم القرآن - مترجم مولانا ابو الاعلیٰ مودودی (یونیکوڈ)

    ۱۷۔ سورۃ بنی اسرائیل ۱۷|۱|پاک ہے وہ جو لے گیا ایک رات اپنے بندے کو مسجد حرام سے دور کی اُس مسجد تک جس کے ماحول کو اس نے برکت دی ہے، تاکہ اسے اپنی کچھ نشانیوں کا مشاہدہ کرائے حقیقت میں وہی ہے سب کچھ سننے اور دیکھنے والا ۱۷|۲|ہم نے اِس سے پہلے موسیٰؑ کو کتاب دی تھی اور اُسے بنی اسرائیل کے لیے...
  6. Aamir

    تفہیم القرآن - مترجم مولانا ابو الاعلیٰ مودودی (یونیکوڈ)

    ۱۶۔ سورۃ النحل ۱۶|۱|آ گیا اللہ کا فیصلہ، اب اس کے لیے جلدی نہ مچاؤ پاک ہے وہ اور بالا تر ہے اُس شرک سے جو یہ لوگ کر رہے ہیں ۱۶|۲|وہ اِس روح کو اپنے جس بندے پر چاہتا ہے اپنے حکم سے ملائکہ کے ذریعے نازل فرما دیتا ہے (اِس ہدایت کے ساتھ کہ لوگوں کو) ''آگاہ کر دو، میرے سوا کوئی تمہارا معبود نہیں ہے،...
  7. Aamir

    تفہیم القرآن - مترجم مولانا ابو الاعلیٰ مودودی (یونیکوڈ)

    ۱۵۔ سورۃ الحجر ۱۵|۱|ا ل ر یہ آیات ہیں کتاب الٰہی اور قرآن مبین کی ۱۵|۲|بعید نہیں کہ ایک وقت وہ آ جائے جب وہی لوگ جنہوں نے آج (دعوت اسلام کو قبول کرنے سے) انکار کر دیا ہے پچھتا پچھتا کر کہیں گے کہ کاش ہم نے سر تسلیم خم کر دیا ہوتا ۱۵|۳|چھوڑو اِنہیں کھائیں، پئیں، مزے کریں، اور بھلاوے میں ڈالے رکھے...
  8. Aamir

    تفہیم القرآن - مترجم مولانا ابو الاعلیٰ مودودی (یونیکوڈ)

    ۱۴۔ سُورۃ اِبْراہِیم ۱۴|۱|ا ل ر اے محمدؐ، یہ ایک کتاب ہے جس کو ہم نے تمہاری طرف نازل کیا ہے تاکہ تم لوگوں کو تاریکیوں سے نکال کر روشنی میں لاؤ، ان کے رب کی توفیق سے، اُس خدا کے راستے پر جو زبردست اور اپنی ذات میں آپ محمود ہے ۱۴|۲|اور زمین اور آسمانوں کی ساری موجودات کا مالک ہے اور سخت تباہ کن...
  9. Aamir

    تفہیم القرآن - مترجم مولانا ابو الاعلیٰ مودودی (یونیکوڈ)

    ۱۳۔ سورۃ الّرَعدْ ۱۳|۱|ا ل م ر یہ کتاب الٰہی کی آیات ہیں، اور جو کچھ تمہارے رب کی طرف سے تم پر نازل کیا گیا ہے وہ عین حق ہے، مگر (تمہاری قوم کے) اکثر لوگ مان نہیں رہے ہیں ۱۳|۲|وہ اللہ ہی ہے جس نے آسمانوں کو ایسے سہاروں کے بغیر قائم کیا جو تم کو نظر آتے ہو ں، پھر وہ اپنے تخت سلطنت پر جلوہ فرما...
  10. Aamir

    تفہیم القرآن - مترجم مولانا ابو الاعلیٰ مودودی (یونیکوڈ)

    ۱۲۔ سورۃ یوسُفْ ۱۲|۱|ا، ل، ر یہ اُس کتاب کی آیات ہیں جو اپنا مدعا صاف صاف بیان کرتی ہے ۱۲|۲|ہم نے اسے نازل کیا ہے قرآن بنا کر عربی زبان میں تاکہ تم (اہل عرب) اس کو اچھی طرح سمجھ سکو ۱۲|۳|اے محمدؐ، ہم اس قرآن کو تمہاری طرف وحی کر کے بہترین پیرایہ میں واقعات اور حقائق تم سے بیان کرتے ہیں، ورنہ اس...
  11. Aamir

    تفہیم القرآن - مترجم مولانا ابو الاعلیٰ مودودی (یونیکوڈ)

    ۱۱۔ سورۃ ہُود ۱۱|۱|ا ل ر فرمان ہے، جس کی آیتیں پختہ اور مفصل ارشاد ہوئی ہیں، ایک دانا اور باخبر ہستی کی طرف سے ۱۱|۲|کہ تم بندگی نہ کرو مگر صرف اللہ کی میں اُس کی طرف سے تم کو خبردار کرنے والا بھی ہوں اور بشارت دینے والا بھی ۱۱|۳|اور یہ کہ تم اپنے رب سے معافی چاہو اور اس کی طرف پلٹ آؤ تو وہ ایک...
  12. Aamir

    تفہیم القرآن - مترجم مولانا ابو الاعلیٰ مودودی (یونیکوڈ)

    ۱۰۔ سورۃ یونس ۱۰|۱|ا ل ر، یہ اُس کتاب کی آیات ہیں جو حکمت و دانش سے لبریز ہے ۱۰|۲|کیا لوگوں کے لیے یہ ایک عجیب بات ہو گئی کہ ہم نے خود اُنہی میں سے ایک آدمی کو اشارہ کیا کہ (غفلت میں پڑے ہوئے) لوگوں کو چونکا دے اور جو مان لیں ان کو خوشخبری دیدے کہ ان کے لیے اُن کے رب کے پاس سچی عزت و سرفرازی ہے؟...
  13. Aamir

    تفہیم القرآن - مترجم مولانا ابو الاعلیٰ مودودی (یونیکوڈ)

    ۹۔ سورۃ توبہ ۹|۱|اعلان برات ہے اللہ اور اس کے رسول کی طرف سے اُن مشرکین کو جن سے تم نے معاہدے کیے تھے ۹|۲|پس تم لوگ ملک میں چار مہینے اور چل پھر لو اور جان رکھو کہ تم اللہ کو عاجز کرنے والے نہیں ہو، اور یہ کہ اللہ منکرین حق کو رسوا کرنے والا ہے ۹|۳|اطلاع عام ہے اللہ اور اس کے رسول کی طرف سے حج...
  14. Aamir

    تفہیم القرآن - مترجم مولانا ابو الاعلیٰ مودودی (یونیکوڈ)

    ۸۔ سورۃ انفال ۸|۱|تم سے انفال کے متعلق پوچھتے ہیں؟ کہو ''یہ انفال تو اللہ اور اُس کے رسُولؐ کے ہیں، پس تم لوگ اللہ سے ڈرو اور اپنے آپس کے تعلقات درست کرو اور اللہ اور اُس کے رسولؐ کی اطاعت کرو اگر تم مومن ہو'' ۸|۲|سچّے اہل ایمان تو وہ لوگ ہیں جن کے دل اللہ کا ذکر سُن کر لرز جاتے ہیں اور جب اللہ...
  15. Aamir

    تفہیم القرآن - مترجم مولانا ابو الاعلیٰ مودودی (یونیکوڈ)

    ۷۔ سورۃ الاعراف ۷|۱|ا، ل، م، ص ۷|۲|یہ ایک کتاب ہے جو تمہاری طرف نازل کی گئی ہے، پس اے محمدؐ، تمہارے دل میں اس سے کوئی جھجک نہ ہو اس کے اتارنے کی غرض یہ ہے کہ تم اس کے ذریعہ سے (منکرین کو) ڈراؤ اور ایمان لانے والے لوگوں کو یاد دہانی ہو ۷|۳|لوگو، جو کچھ تمہارے رب کی طرف سے تم پر نازل کیا گیا ہے...
  16. Aamir

    تفہیم القرآن - مترجم مولانا ابو الاعلیٰ مودودی (یونیکوڈ)

    ۶۔ سورۃ انعام ۶|۱|تعریف اللہ کے لیے ہے جس نے زمین اور آسمان بنائے، روشنی اور تاریکیاں پیدا کیں پھر بھی وہ لوگ جنہوں نے دعوت حق کو ماننے سے انکار کر دیا ہے دوسروں کو اپنے رب کا ہمسر ٹھیرا رہے ہیں ۶|۲|وہی ہے جس نے تم کو مٹی سے پیدا کیا، پھر تمہارے لیے زندگی کی ایک مدت مقرر کر دی، اور ایک دوسری مدت...
  17. Aamir

    تفہیم القرآن - مترجم مولانا ابو الاعلیٰ مودودی (یونیکوڈ)

    ۵۔ سورۃ مائدہ ۵|۱|اے لوگو جو ایمان لائے ہو، بندشوں کی پوری پابندی کرو تمہارے لیے مویشی کی قسم کے سب جانور حلال کیے گئے، سوائے اُن کے جو آگے چل کر تم کو بتائے جائیں گے لیکن احرام کی حالت میں شکار کو اپنے لیے حلال نہ کر لو، بے شک اللہ جو چاہتا ہے حکم دیتا ہے ۵|۲|اے لوگو جو ایمان لائے ہو، خد ا...
  18. Aamir

    تفہیم القرآن - مترجم مولانا ابو الاعلیٰ مودودی (یونیکوڈ)

    ۴۔ سورۃ النساء ۴|۱|لوگو! اپنے رب سے ڈرو جس نے تم کو ایک جان سے پیدا کیا اور اُسی جان سے اس کا جوڑا بنایا اور ان دونوں سے بہت مرد و عورت دنیا میں پھیلا دیے اُس خدا سے ڈرو جس کا واسطہ دے کر تم ایک دوسرے سے اپنے حق مانگتے ہو، اور رشتہ و قرابت کے تعلقات کو بگاڑنے سے پرہیز کرو یقین جانو کہ اللہ تم پر...
  19. Aamir

    تفہیم القرآن - مترجم مولانا ابو الاعلیٰ مودودی (یونیکوڈ)

    ۳۔ سورۃ آلِ عمران ۳|۱|الف لام میم ۳|۲|اللہ، وہ زندہ جاوید ہستی، جو نظام کائنات کو سنبھالے ہوئے ہے، حقیقت میں اُس کے سوا کوئی خدا نہیں ہے ۳|۳|اُس نے تم پر یہ کتاب نازل کی ہے، جو حق لے کر آئی ہے اور اُن کتابوں کی تصدیق کر رہی ہے جو پہلے سے آئی ہوئی تھیں اس سے پہلے وہ انسانوں کی ہدایت کے لیے تورات...
  20. Aamir

    تفہیم القرآن - مترجم مولانا ابو الاعلیٰ مودودی (یونیکوڈ)

    ۲|۱۵۱|جس طرح (تمہیں اِس چیز سے فلاح نصیب ہوئی کہ) میں نے تمہارے درمیان خود تم میں سے ایک رسول بھیجا، جو تمہیں میری آیات سناتا ہے، تمہاری زندگیوں کو سنوارتا ہے، تمہیں کتاب اور حکمت کی تعلیم دیتا ہے، اور تمہیں وہ باتیں سکھاتا ہے، جو تم نہ جانتے تھے ۲|۱۵۲|لہٰذا تم مجھے یاد رکھو، میں تمہیں یاد رکھوں...
Top