• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    آپ کی امانت آپ کی سیوا میں (یونیکوڈ)

    مورتی پوجا کی ابتدا: ایسے تمام پیغمبر اور ان کے ماننے والے لوگ نیک انسان تھے، ان کو موت آنی تھی (جس کو موت نہیں، وہ صرف اللہ ہے )۔ نبی یا رسول یا نیک لوگوں (بزرگوں ) کی موت کے بعد ان کے ماننے والوں کو ان کی یاد آئی اور وہ ان کی یاد میں بہت روتے تھے۔ شیطان کو موقع مل گیا۔ وہ انسان کا دشمن ہے اور...
  2. Aamir

    آپ کی امانت آپ کی سیوا میں (یونیکوڈ)

    پیغمبر: انسان کی اس کم زوری پر رحم کر کے اس کے رب نے اپنے بندوں میں سے ان عظیم انسانوں پر جن کو اس نے اس ذمے داری کے قابل سمجھا، اپنے فرشتوں کے ذریعے ان پر اپنا پیغام نازل کیا، جنھوں نے انسان کو زندگی بسر کرنے اور بندگی کے طور طریقے بتائے اور زندگی کی وہ حقیقتیں بتائیں، جو وہ اپنی عقل کی بنیاد...
  3. Aamir

    آپ کی امانت آپ کی سیوا میں (یونیکوڈ)

    سچا دین: سچا دین شروع سے ہی ایک ہے اور اس کی تعلیم ہے کہ اس اکیلے ہی کو مانا جائے اور اسی کا حکم بھی مانا جائے، اللہ نے قرآنِ مجید میں کہا ہے : ''دین تو اللہ کے نزدیک صرف اسلام ہے۔ '' (ترجمہ القرآن، آل عمران۳:۹۱) ''اسلام کے علاوہ جو بھی کسی اور دین کو اختیار کرے گا، وہ ناقابلِ قبول ہو گا اور...
  4. Aamir

    آپ کی امانت آپ کی سیوا میں (یونیکوڈ)

    سب سے بڑی نیکی ایمان ہے : اسی طرح سب سے بڑی بھلائی اور نیکی ''ایمان'' ہے، جس کے بارے میں دنیا کے تمام مذہب والے یہ کہتے ہیں کہ سب کچھ یہیں چھوڑ جانا ہے، مرنے کے بعد آدمی کے ساتھ صرف ایمان جائے گا۔ ایمان داری یا ایمان والا اس کو کہتے ہیں، جو حق والے کو حق دینے والا ہو، اس کے برخلاف حق مارنے والے...
  5. Aamir

    آپ کی امانت آپ کی سیوا میں (یونیکوڈ)

    ایک بودا خیال: کچھ لوگوں کا ماننا یہ ہے کہ ہم ان کی عبادت اس لیے کرتے ہیں کہ انھوں نے ہی ہمیں مالک کا راستہ دکھایا اور ان کے وسیلے سے ہم مالک کی عنایت حاصل کرتے ہیں۔ یہ بالکل ایسی بات ہوئی کہ کوئی قلی سے ٹرین کے بارے میں معلوم کرے اور جب قلی اسے ٹرین کے بارے میں معلومات دے دے تو وہ ٹرین کی جگہ...
  6. Aamir

    آپ کی امانت آپ کی سیوا میں (یونیکوڈ)

    قرآنِ پاک میں مورتی پوجا کی مخالفت: مورتی پوجا کے لیے قرآنِ مجید میں ایک مثال پیش کی گئی ہے، جو غور کرنے کے قابل ہے : ''اللہ کو چھوڑ کر تم جن (مورتی، قبرواستھان والوں ) کو پکارتے ہو، وہ سب مل کر ایک مکھی بھی پیدا نہیں کر سکتے۔ ( پیدا کرنا تو دور کی بات ہے )، اگر مکھی ان کے سامنے سے کوئی چیز...
  7. Aamir

    آپ کی امانت آپ کی سیوا میں (یونیکوڈ)

    ایک مثال: مثال کے طور پر اگر کسی کی بیوی بڑی نک چڑھی ہو، ذرا ذرا سی بات پر جھگڑے پر اتر آتی ہو، کچھ کہنا سننا نہیں مانتی ہو، لیکن وہ اگر اس سے گھر سے نکلنے کو کہہ دے تو وہ کہتی ہے کہ میں صرف تیری ہوں، تیری رہوں گی، تیرے دروازے پر مروں گی اور ایک پل کے لیے تیرے گھر سے باہر نہیں جاؤ ں گی تو شوہر...
  8. Aamir

    آپ کی امانت آپ کی سیوا میں (یونیکوڈ)

    رب کا شریک بنانا سب سے بڑا گناہ ہے : اس سچے اصلی مالک نے اپنی کتاب قرآن میں ہمیں بتایا ہے کہ نیکیاں اور اچھے کام چھوٹے بھی ہوتے ہیں اور بڑے بھی، اسی طرح اس مالک کے یہاں جرم و گناہ اور برے کام بھی چھوٹے بڑے ہوتے ہیں۔ اس نے ہمیں بتایا ہے کہ جو جرم و گناہ انسان کو سب سے زیادہ اور سب سے بھیانک سزا...
  9. Aamir

    آپ کی امانت آپ کی سیوا میں (یونیکوڈ)

    اعمال کا پھل ملے گا: اگر انسان اپنے رب کی عبادت اور اس کی بات مانتے ہوئے اچھے کام کرے گا، بھلائی اور نیکی کے راستے پر چلے گا تو وہ اپنے رب کے فضل سے جنت میں جائے گا۔ جنت جہاں آرام کی ہر چیز ہے، بلکہ وہاں تو عیش و آرام کی ایسی چیزیں بھی ہیں، جن کو اس دنیا میں نہ کسی آنکھ نے دیکھا، نہ کسی کان نے...
  10. Aamir

    آپ کی امانت آپ کی سیوا میں (یونیکوڈ)

    آوا گمن کے خلاف تین دلائل: ۱-اس سلسلے میں سب سے بڑی بات یہ ہے کہ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ اس زمین پر سب سے پہلے نباتات پیدا ہوئیں، پھر جان ور پیدا ہوئے اور اس کے کروڑوں سال بعد انسان کی پیدائش ہوئی۔ اب جب کہ انسان ابھی اس زمین پر پیدا ہی نہیں ہوا تھا اور کسی انسانی روح نے ابھی برا کام ہی نہیں...
  11. Aamir

    آپ کی امانت آپ کی سیوا میں (یونیکوڈ)

    موت کے بعد: اس آیت کے دوسرے حصے میں قرآنِ مجید ایک اور بڑی سچائی کی طرف ہمیں متوجہ کرتا ہے۔ اگر وہ انسان کی سمجھ میں آ جائے تو سارے جہان کا ماحول بدل جائے۔ وہ سچائی یہ ہے کہ تم مرنے کے بعد میری ہی طرف لوٹائے جاؤ گے اور اس دنیا میں جیسا کام کرو گے، ویسا ہی بدلہ پاؤ گے۔ مرنے کے بعد تم مٹی میں مل...
  12. Aamir

    آپ کی امانت آپ کی سیوا میں (یونیکوڈ)

    ایک بڑی سچائی: اس سچے مالک نے اپنی سچی کتاب قرآنِ مجید میں بہت سی سچائیوں میں سے ایک سچائی ہم کو یہ بتائی ہے: ''ہر ایک نفس (جان دار) کو موت کا مزہ چکھنا ہے، پھر تم سب ہماری ہی طرف لوٹائے جاؤ گےo '' (ترجمہ القرآن، العنکبوت ۹۲:۷۵) اس آیت کے دو حصے ہیں۔ پہلا یہ ہے کہ ہر ایک جان دار کو موت کا مزہ...
  13. Aamir

    آپ کی امانت آپ کی سیوا میں (یونیکوڈ)

    سچی گواہی: سچ یہ ہے کہ دنیا کی ہر چیز گواہی دے رہی ہے، یہ منظم طریقے پر چلتا ہوا کائنات کا نظام گواہی دے رہا ہے کہ جہان کا مالک اکیلا اور صرف ایک ہے۔وہ جب چاہے اور جو چاہے کرسکتا ہے۔ اس کو تصورات اور خیالوں میں نہیں باندھا جاسکتا، اس کی تصویر نہیں بنائی جاسکتی۔ اس مالک نے سارے جہان کو انسانوں کے...
  14. Aamir

    آپ کی امانت آپ کی سیوا میں (یونیکوڈ)

    ایک دلیل: قرآن جو اللہ کا کلام ہے، اس نے دنیا کو اپنی حقانیت بتانے کے لیے یہ دعوا کیا ہے کہ ''ہم نے جو کچھ اپنے بندے پر (قرآن) اتارا ہے، اس میں اگر تم کو شک ہے (کہ قرآن اس مالک کا سچا کلام نہیں ہے )تو اس جیسی ایک سورت ہی (بنا)لے آؤ اور چاہو تو اس کام کے لیے اللہ کے سوا اپنے مددگاروں کو بھی (مدد...
  15. Aamir

    آپ کی امانت آپ کی سیوا میں (یونیکوڈ)

    فطرت کا سب سے بڑا سچ: اس جہان، بلکہ فطرت کی سب سے بڑی سچائی یہ ہے کہ اس جہان، تمام مخلوقات اور پوری کائنات کو بنانے والا، پیدا کرنے والا، اور اس کا نظام چلانے والا صرف اور صرف ایک اکیلا مالک ہے۔ وہ اپنی ذات، صفات اور اختیارات میں اکیلا ہے۔ دنیا کو بنانے، چلانے، مارنے اور جلانے میں اس کا کوئی...
  16. Aamir

    اے نوجوانو! کیا آپ جہنم کے کتے بننا چاہیں گے !!!!

    بھائی مہربانی کر کے مجھے آپ اپنے تھریڈ میں ٹیگ نہ کریں، مجھے اس طرح کی پوسٹس پسند نہیں، اور ہاں ذاتی گفتگو بھی نہیں کرنا ہے آپ کو مجھ سے. (معذرت چاہتا ہوں)
  17. Aamir

    آسان ہے مسلمان کو کافر کہنا !!!!

    بھائی مہربانی کر کے مجھے آپ اپنے تھریڈ میں ٹیگ نہ کریں، مجھے اس طرح کی پوسٹس پسند نہیں، اور ہاں ذاتی گفتگو بھی نہیں کرنا ہے آپ کو مجھ سے. (معذرت چاہتا ہوں)
  18. Aamir

    رمضان کے اختتام سے پہلے

    ہاں اس بار اطلاع ملی ہے ، شکریہ
  19. Aamir

    رمضان کے اختتام سے پہلے

    اس بار بھی کچھ جادو نہیں چلا آپکا
  20. Aamir

    آپ کی امانت آپ کی سیوا میں (یونیکوڈ)

    ایک محبت بھری بات: یہ بات کہنے کی نہیں، مگر میری تمنا ہے کہ میری ان محبت بھری باتوں کو آپ پیار کی آنکھوں سے دیکھیں اور پڑھیں۔ اس مالک کے بارے میں جو سارے جہان کو چلانے اور بنانے والا ہے، غور کریں، تاکہ میرے دل اور میری روح کو سکون حاصل ہو کہ میں نے اپنے بھائی یا بہن کی امانت اس تک پہنچائی اور...
Top