الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سبحان الله والحمد لله ولا اله الا الله والله اكبر
کیا یہ دوا نوافل جیسے تراویح یا تہجّد میں سجود اور رکوع میں پڑھنی چاہیے ؟
اگر ہاں تو کتنی بار پڑھیں اور اسکا کیا طریقہ ہونا چاہیے ؟
الله کے رسول کی پسندیدہ چیزیں کیا کیا ہیں ؟
جیسے آپکو کھانے میں کدّو پسند تھا اور آپکو خوشبو بھی پسند تھی اسی طرح اور پسندیدہ چیزیں باتیں
جزاک الله خیرا
اگر دانتوں میں سے خون نکلے اور اسکا ٹیسٹ (taste) بھی محسوس ہو تو کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟
اور جسم کے کسی اور جگہ سے خون نکلے جیسے کہیں کوٹ جائے تو پھر کیا حکم ہے ؟
اَللَّهُمَّ لَکَ صُمْتُ وَعَلَی رِزْقِکَ اَفْطَرْتُ.
أبو داؤد، السنن، کتاب الصوم، باب القول عند الإفطار، 2 : 294، رقم : 2358
کیا اسکی سند ضعیف ہے ؟
تفصیلاً باتیں
اسلام علیکم
بھائی اگر کوئی غلط ہو تو پھر اسکا آپریشن یا اصلاح کرنے میں کوئی غلط بات تو نہیں نہ
اب چاہے وو دیوبندی ہوں یا اہلے حدیث ہوں
اگر ہم نے کچھ غلط کہا ہو تو معذرت خہ ہیں