الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
و علیکم اسلام
جزاک الله خیر بھائی
الله ہمے اپنے روزے کی اور عمل کی حفاظت کرنے کی توفیق دے امین
ہمے اتنا علم نہیں ہے بھائی کچھ گلت کہیں تو اصلاح کردینا کیا روزے کی حالت مے ابلیس کو ابلیس کہنے سے بھی روزہ باخی نہیں رہتا ؟
جزاک الله بھائی
کل ہی ہمنے ایک تھریڈ مے اس خبیث کے لئے بد دوا کے تھے اب اور کیا کہیں
الله ایسے لوگوں سے مسلمانوں کی حفاظت فرماے اور مسلمانوں کی گیرت کو جاگے امین
و علیکم اسلام
سہی کہا بھائی اپنے
اصل مے ہم سبنے ایک قرآن ضرور پڑھانا ہے تراویح مے یہ سمجھ لئے ہیں
اسلئے کیسے بھی پڑھو لیکن ایک دیں ایک پارہ پڑھنا ہی ہے اور مقتدی بھی جلدی مے ہوتے ہیں
اللہ ہم سب کو ہدایت دے امین
اسلام و علیکم
ہمارے ایک دوست انڈیا سے سعودی ہے ہیں وہاں انکا چوہتا روزہ تھا یہاں آے تو ٦ چٹان روزہ چل رہا تھا اب اگر ٢٩ دیں کا مہینہ ہوا تو انکے ٢٨ روزے ہی ہونگے ایسے مے یہ کیا کریں عید کے دیں بھی روزہ رکھیں یا عید کے بعد یا پھر ٢٨ پر ہی رہیں ؟
اور اسی طرح سے ایک دوست انڈیا گئے ہیں اور وہاں...