الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسلام و علیکم
حدیث قدسی اور باکی حدیث کے درمیاں ہم کیسے فرک رکھ سکتے ہیں بیان کرتے وقت
مطلب حدیث ایک ام آدمی کیسے سمجھے گا ؟ دوسری حدیث وو بھی تو وہی ہے اور حدیث قدسی بھی
تو اسکو کیسے سمجھایا جائے ؟
اور اسکو قدسی نام کسنے دیا وضاحت کریں
جزاک الله خیر
اسى كے متعلق رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے:
" ميرى امت كے آخر ميں كچھ عورتيں ايسى ہونگى جو لباس پہننے والى ننگى عورتيں جو خود مائل ہونے والى اور دوسروں كو مائل كرنے والى، ان كے سر بختى اونٹوں كى مائل كوہانوں كى طرح ہونگے يہ لعنى عورتيں ہيں "
١. اسکا کیا مطلب ہے ? مطلب جو...
جزاک اللہ خيراً
اسمے کتابوں کے لنکس دے گئے ہیں جو مفید ہیں لیکن کیا یہاں کسنے اسکے متعلق کوئی دھاگہ بھی بنے ہیں جسمے سرے فاتحہ خلف امام پر مکمّل معلومات ارو بھس ہویی ہو ؟
جزاک الله ابو الحسن علوی بھائی
کیا اسمے کچھ اور اضافہ ہوسکتا ہے ؟
لڑکی اپنے چچیرے بھائیوں سے اور اپنے دیواروں سے کیسے پردہ کرے ؟
ہند و پاک مے تو ایسا ماحول نہیں اور نہ ہی گھر اتنے بڑے ہوتے ہیں کے یہ سب ممکن ہو اور اکثر تو سارے بھی ایک ساتھ ہی رہتے ہیں اپنی فملے کے ساتھ
اسپر تھوڑا...