شاہد بھائی پہلی بات کسی انتظامی فرد کا تبصرہ بسااوقات صرف ایک پوسٹ کی وجہ سے نہیں ہوتا۔ باقی پوسٹ بھی نظر میں ہوتی ہیں۔دوسری بات اسی پوسٹ میں یوں لکھا گیا ہے ’’ جھوٹ بول کر منہ سے جھاگ بہانا شروع کر دی ‘‘ انتظامیہ اس طرح کے جملوں کو بھی غیر مہذب گفتگو میں شمار کرتی ہے۔اور کبھی کبھار کئی وجوہات...