الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شاہد بھائی بعض کتب کے تصویری اور فہرستی صفحات نمبرنگ کی ترتیب میں شامل ہوتے ہیں اور بعض کے نہیں ہوتے۔۔ایپلی کیشن نمبرنگ ترتیب کے لحاظ سے اس صفحہ کا نمبر23 ہے لیکن کتابی نمبرنگ سے اس کانمبر22 ہی ہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
رب کریم آپ کی تمام مشکلات کو دور کرتےہوئے آپ کی اس مشکل کو بلندی درجات اور جنت الفردوس میں دخول کا سبب بنائے۔ آمین
مشکلات کا مقابلہ کیسے کریں؟
کتاب کا نام:
مشکلات کا مقابلہ کیسے کریں؟
مصنف:
عامر محمد عامر الہلالی
مترجم:
حافظ عبداللہ سلیم
ناشر:
مکتبہ بیت الاسلام الریاض
ٹائٹل:
تبصرہ:
ڈؤانلوڈ لنک
ٹائپنگ اور فارمیٹنگ مکمل ہونے کے بعد
صفحہ کی ٹائپنگ اور فارمیٹنگ کرنے کے بعد ایڈیٹر کے نیچے دیکھیں تو آپ کو یوں آپشنز نظر آئیں گی۔
اگر آپ نے عربی عبارت ٹائپ کردی ہے تو ’’ میں نے صفحہ میں موجود عربی بھی ٹائپ کر دی ہے۔‘‘ کے ساتھ بنے باکس کو چیک کردیں، لیکن اگر عربی عبارت نہیں کی تو پھر چیک...
اقتباس لگانا
اقتباس لگانے کا آسان طریقہ ہے، آپ نے جس عبارت کو اقتباس لگانا ہے، اس عبارت کو سلیکٹ کریں اور ایڈیٹر آپشنز میں سے ایک بٹن Block Quote نظر آئے گا۔اس کو پریس کردیں، سلیکٹ شدہ ٹیکسٹ اقتباس شدہ ہوجائے گا۔
عربی عبارات
عربی عبارات کی ٹائپنگ وغیرہ میں بہت خیال رکھنا پڑتا ہے۔قرآنی آیات...
صفحہ کی ٹائپنگ
مکمل ہونے کے بعد یوں حالت ہوگی۔اب ہم نے اس صفحہ کی فارمیٹنگ کرنی ہے۔اس صفحہ میں صرف اردو اور عربی عبارت ہے، ہیڈنگ وغیرہ کچھ بھی نہیں لیکن بتانے کے خاطر تفصیل کے مطابق صفحہ کو ترتیب دیاجاتا ہے۔
ہیڈنگ ون کا استعمال
ہیڈنگ ون جس ٹیکسٹ پر ایپلائی کرنا ہے، اس کو سلیکٹ کریں۔اور...
محدث ٹائپنگ ایپلی کیشن کا استعمال ... سہل ترین انداز میں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
معزز قارئین ادارہ محدث نے حال ہی میں آپ کے لیے ایک نیا تحفہ ’’ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ ‘‘ پیش کیا ہے۔ جس کی تفصیلی ڈیٹیل کے ساتھ اس پراجیکٹ کے مقاصد سے آپ اس دھاگے
محدث ٹائپنگ پراجیکٹ: یونیکوڈ کتب کی جانب...
جزاکم اللہ خیرا القول السدید بھائی اور ذکی الرحمان بھائی
القول السدید بھائی ہماری خواہش تو یہی ہوتی ہے کہ جس موضوع پر تھریڈ ہو صرف اسی موضوع پر ہی بات ہو۔اِدھر اًدھر کےمضامین وباتوں کو بیچ میں داخل کرکے موضوع کو گھر سے بے گھر نہ ہونے دیا جائے۔(کیونکہ اس حرکت سے جاری موضوع پر کی گئی محنت کھو...