الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
العواصم من القواصم (یعنی وہ چیزیں جو ایمان کو توڑدیتی ہیں اور بربادکردیتی ہیں اس سے محفوظ رکھنے والے حقائق)
یہ کتاب جسے کبار ائمہ مسلمین میں سے ایک امام قاضی ابوبکر ابن العربی مالکی نے تالیف کیا ہے یہ بتانے کے لئے لکھی گئی ہے کہ اصحابِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے صفات وکمالات کو بیان کیا جائے...
حافظ نوید بھائی آپ کثرت سے یہ دعا پڑھا کریں
’’ رَبَّنَا آَتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الآَخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ‘‘
اس دعاء کی فضیلت بارے جاننے کےلیے یہاں کلک کریں۔
شاکر بھائی آپ نے میرا خیال چھین لیا۔ میں بھی یہی سوچ رہا تھا۔ پس اپنے خیال کا اظہار کرنے سے پہلے ہی آپ کاخیال منظر عام پر آگیا۔۔آپ کی خواہش پر عمل ہوچکا ہے۔
وقاص بھائی آپ کو مکتبہ محدث کا رکن بنا دیا گیا ہے۔ باقی باتیں اسی سیکشن میں۔ان شاءاللہ
رضا بھائی جہاں تک میرا خیال ہے کہ ہارڈ کاپی سے پڑھنے کاجو مزا ہے وہ کمپیوٹر پہ پڑھنے کا نہیں۔ اس لیے آپ کو افسوس نہیں کرنا چاہیے۔ ویسے ایک حل ہے کہ آپ جس کتاب کو خریدنے کے طالب ہوں، اس بارے ہم سے معلومات لے لیا کریں کہ کہیں یہ کتاب اپلوڈ کرنے کا پروگرام تو نہیں ؟ یا پھر فرمائش کردیا کریں۔ ہماری...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انا للہ وان الیہ راجعون!
اِنَّ لِلهِ مَآ اَخَذَ وَلَهُ مَآ اَ عْطى، وَکُلُّ شَیْءٍ عِنْدَهُ بَأَجَلٍ مُّسَمًّی، فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ
اللھم اجرہ فی مصیبتہ و خلفہ خیرا منھا
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ شیخ کفایت اور ان کے اہل خانہ کو صبر کی توفیق عطا...
نظریاتی اختلاف کو ذاتی اختلاف پہ لاکر طعن وتشنیع والے جملے کسنا اور قوانین فورم کی خلاف ورزی کرنا درست عمل نہیں۔ قوی امید ہے کہ فریقین اس معاملے میں ہمارے ساتھ ضرور تعاون کریں گے۔ ان شاءاللہ