• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    شہادت حسین رضی اللہ عنہ پریزیدبن معاویہ کا رونا اور پسماندگان کی ہرخواہش پوری کرنا بسندصحیح

    یہ هے علم الکلام کی ادنی سی مثال کہ اپنے قیاس کو ، شک کو آیت قرآنی کے مصداق سمجہیں ۔ چلو بهئی سمجها تو سمجها اب اپنے اس قیاس کو بصورت وسوسہ دوسرے انسانوں کے قلوب میں داخل کرنیکی جستجو میں رہیں !
  2. م

    ﯾﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﻭﻓﺎ ﮐﺎ ﻋﺎﻟﻢ ﮨﮯ، ﺍﺏ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺟﻔﺎ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﺌﮯ ﺍِﮎ ﻧﺸﺘﺮ ﺯﮨﺮ ﺁﮔﯿﮟ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﺭﮒِ ﺟﺎﮞ ﺑُﮭﻮﻝ ﮔﺌﮯ

    ﯾﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﻭﻓﺎ ﮐﺎ ﻋﺎﻟﻢ ﮨﮯ، ﺍﺏ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺟﻔﺎ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﺌﮯ ﺍِﮎ ﻧﺸﺘﺮ ﺯﮨﺮ ﺁﮔﯿﮟ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﺭﮒِ ﺟﺎﮞ ﺑُﮭﻮﻝ ﮔﺌﮯ
  3. م

    وہ جو کبهی بهی میزان الشریعہ پر کهرے نا اتر سکے ، ہمیں اہل السنت والجماعت سے خارج قرار دیتے ہیں ۔

    وہ جو کبهی بهی میزان الشریعہ پر کهرے نا اتر سکے ، ہمیں اہل السنت والجماعت سے خارج قرار دیتے ہیں ۔
  4. م

    انوکھی تحقیق (سائنس پر اندھا اعتماد کرنے والوں کے لئے )

    سبحان اللہ ، سر بسجود مالک حقیقی سے پناہ مانگتے ہیں ۔ اللہ ہم سبکا خاتمہ اسلام پر کرے ۔ روز محشر کی سرفرازی سے نوازے ۔ جزاک اللہ خیرا محترم کنعان بهائی ۔ ان تمام کا جواب بهلا کوئی کیا دے سکتا هے ! ہم تو معافیاں طلب کرتے ہیں اپنی غلطیوں کی ، عفو اور در گذر کے طلبگار ہیں ۔ خطاء کار ہیں رحم طلب...
  5. م

    بیشک ہم ان میں سے نہیں ۔۔ ہمارا ظاہر اور باطن یکساں ۔۔ منفرد و متمیز

    بیشک ہم ان میں سے نہیں ۔۔ ہمارا ظاہر اور باطن یکساں ۔۔ منفرد و متمیز
  6. م

    برادرحسین رضی اللہ عنہ محمدبن حنفیہ کی طرف سے یزید بن معاویہ کی مدح وثناء بسندصحیح۔

    امیر المومنین منصب هے ، محض لقب نہیں ۔ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ اور حضرت یزید اللہ ارحمہ دونوں اس منصب پر فائز رهے ۔ یہ تاریخی حقیقت هے ۔ اسے کون تبدیل کرسکتا هے اور کون ان دونوں کے امیر المسلمین هونے پر فی زمانہ شک کرسکتا هے ؟ رہ گئی بات کہ کیا هوا اور کیا نہیں هوا تو تمام اعمال کا حساب اللہ کے...
  7. م

    "اللهم اجعلني من عبادك القليل " کی صحت کیا ہے؟

    مناسب اور معقول مشورہ اللہ ہم سب پر مہربان رهے جزاکم اللہ خیرا
  8. م

    اللہ سبحان و تعالیٰ ھم سب کو میدان محشر میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائیں

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جب اہل علم توصیف و تعریف میں کہتے ہیں تو اسکا مطلب یہ لینا چاہیئےکہ یہ انکی محبت کے اظہار کا مظہر هے ۔ اب یہ محبت اپنے اندر بذات خود کئی طلب رکهتی هے ۔ جیسے آپ مزید جستجو کریں حصول علم کی اور صحیح علم کو لوگوں تک پہونچائیں ۔ اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت دے ۔...
  9. م

    پیرجھنڈا کی لائبریری کے نادر مخطوطات کی فہرست

    "ﺿﻠﻊ ﻣﭩﯿﺎﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺷﮩﺮ ﻧﯿﻮ ﺳﻌﯿﺪ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﮯ ﭼﮫ ﮐﻠﻮ ﻣﯿﮍ ﮐﮯ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﭘﺮ ﯾﮧ ﮔﺎﻭﮞ ﻭﺍﻗﻊ ﮨﮯ -[ﭘﯿﺮ ﺟﮭﻨﮉﺍ ﮐﺮﻭﮌﻭﮞ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﭘﺮ ﻣﺸﺘﻤﻞ ﺍﯾﮏ ﺷﮩﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺳﺎ ﮔﺎﺅﮞ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺑﻤﺸﮑﻞ ﺳﺎﭨﮫ ﮔﮭﺮ ﺍﻭﺭ ﺗﯿﻦ ﺳﻮ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ- " اسی فورم سے کاپی پیسٹ کیا هے ۔ محترم ابن بشیر الحسینوی کی تحریر سے ماخوذ هے۔
  10. م

    منکرین عذاب قبر !

    سامنے کس نے آنا هے شیخ محترم ! یہ تو آپ سے پرانی خار نظر آرہی هے ۔ پس پردہ ہی ہمت کرسکتے ہیں ۔ اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت دے ۔ تکنیکی ناظم آئی ڈیز چیک کریں پلیز ۔ اول وقتوں میں دال میں کالا هوا کرتا تها لیکن یہاں تو پوری دال کالی هے ۔
  11. م

    منکرین عذاب قبر !

    ان کا مشورہ آپ کے لئیے تها "۔۔۔ اس قسم کی فضول باتیں یہاں مت بیان کریں" ۔ میرا بهی آپ سے یہی کہنا هے ۔ اس فورم پر فضولیات سے پرہیز کریں ۔
  12. م

    پورے برصغیر میں ایسے تو حالات نا تهے ، نا ہیں اور نا ہی هونگے ان شاء اللہ ۔ کفر اور باطل کے خلاف...

    پورے برصغیر میں ایسے تو حالات نا تهے ، نا ہیں اور نا ہی هونگے ان شاء اللہ ۔ کفر اور باطل کے خلاف ہم ایک ہیں ۔
  13. م

    منکرین عذاب قبر !

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ہم سب مل کر بهی کسی کو دعوی کرنے سے روک نہیں سکتے ، مشورہ محترم عمر بهائی مے مناسب دیا هے ۔ سب سے اول ہم کو سوچنا چاہیئے کہ هم اپنا دین کہاں سے حاصل کریں ؟ جواب آپ نا بهی جانیں تو ہر اہل سنت کا جواب یہی هونا چاہیئے کہ القرآن والسنہ ۔ آپ اپنے دین کی بنیادوں کو...
  14. م

    صدیقی خاندان والا بچہ- سچ یا جھوٹ

    اللہ آپکی حفاظت فرمائے اور هر شر سے محفوظ رکهے
  15. م

    اہل حدیث اهل السنة والجماعة کا اٹوٹ حصہ ہیں

    اہل حدیث اهل السنة والجماعة کا اٹوٹ حصہ ہیں
  16. م

    ثابت کیجیئے اک منکر ین حدیث کا سوال

    درست مشورہ هے محترم کنعان بهائی کا ۔ جب تک سوالات واضح نا ہوں کیوں جواب دیا جائے! اللہ ہم سب کو نیک ہدایتیں دے اور ہر شر سے محفوظ رکهے ۔
  17. م

    بخاری کے الفاظ کیا ہیں ؟

    جزاك الله خيرا عبدالرحمن حمزہ بهائی
  18. م

    منکرین عذاب قبر !

    محترم اسحاق سلفی صاحب آپ کو جواب دے رهے تهے ، تاحال وہ فورم پر لاگ ان نہیں هوئے ہیں ۔ اللہ آپکی عمر دراز کرے ، انتظار کریں تاوقتیکہ محترم اسحاق بهائی آپ کے مراسلہ کا جواب دیں ۔ هوسکتا هے ہے دیگر اهل علم توجہ فرمائیں ۔ شکریہ
Top